موبائل کے فوائد اور نقصانات

ازقلم :غلام سرور مصباحیرکن: تحریک اصلاح ملت موبائل فون ایک ایسا آلہ ہے جو بنیادی طور پر وائس کال کے لئے استعمال ہوتا ہے لیکن جوں جوں دنیا ترقی کرتی گئ اس میں مختلف ایپس جڑتے گئے. چنانچہ موبائل فون نے○آج کے زمانے میں ہرکام کو آسان کردیا ہے.موبائل اللہ تعالی کی طرف سے ایک … Read more

مسلمانوں کے ساتھ یہ دوہرا معیار کیوں

تحریر: محمد مقصود عالم قادریاتردیناجپور مغربی بنگال جب بی جے پی پارٹی کے ترجمان نوپورشرما اور انکے نیتا نوین کمار نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کیں اورام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا اور آپ علیہ الصلاة والسلام کے نکاح کے تعلق سے بے ہودہ کلمات ادا کیں … Read more

یہ وقتِ آزمائش ہے

تحریر: محمد توحید رضا علیمی، بنگلورخطیب مسجدرحیمیہ میسور روڈجدید قبرستان امام مسجد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ نوری فائونڈیشن بنگلور29 رابطہ۔9886402786 یہ وقتِ آزمائش ہےاسی لئےانسان ذاتی وملکی وعالمی طور پر آزمائش کاشکارہے کبھی طلاق حجاب نقاب چادر پوشی مساجد مدارس حلال ذبیحہ موب لنچنگ مسلم … Read more

سنجیدگی کیسے بخشش کا ذریعہ بنی؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی سنجیدگی مرد مؤمن کا وقار ہے-اس کی زینت ہے-غیر سنجیدہ انسان غیر معتمد ہوتا ہے,لوگ اس سے مشورہ لینا پسند نہیں کرتے ہیں اور اگر وہ طفیلی بن کر مفت کے مشورے دے بھی; تو اس کے مشوروں کی ان کے نزدیک کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے۔مزاح کا جواز اگرچہ اسلام … Read more

قومی مفادات اور ذاتی مفادات

تحریر: طارق انور مصباحی بعض ایسے سیاست داں ہوتے ہیں جو قومی مفادات کو ترجیح دیتے ہیں اور سیاست کوئی تجارت نہیں کہ اس میں ذاتی مفادات کو ترجیح دی جائے۔سیاست کا حاصل ونتیجہ ملک وقوم کی بھلائی اور اہل ملک کی ضرورتوں کی تکمیل ہے۔ جس کی فطرت میں ذاتی مفادات کو ترجیح دینے … Read more

سوائے مسلمان

ازقلم: مدثر احمد، شیموگہ کرناٹک 9986437327 کرناٹکا حکومت کی جانب سے تشکیل شدہ نصابی ترمیمی کمیٹی نے نصابی کتابوں کو کم و بیش بھگوارنگ سے بھر دیا ہے اور بھارت کی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے سنگھ پریوار کی فکر کے مطابق اس میں اسباق کو شامل کیا گیا ، موجودہ اسباق کو ہٹایا گیا … Read more

غزل: لیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں

سر میں سودا بھی نہیں دل میں تمنا بھی نہیںلیکن اس ترکِ محبت کا بھروسا بھی نہیں دل کی گنتی نہ یگانوں میں نہ بیگانوں میںلیکن اس جلوہ گہہ ناز سے اٹھتا بھی نہیں مہربانی کو محبت نہیں کہتے اے دوستآہ اب مجھ سے تری رنجش بے جا بھی نہیں ایک مدت سے تری یاد … Read more

فصیح الملک مرزا داغ دہلوی

ازقلم: تسنیم فردوسکوچین، کیرلا کیا پوچھتے ہو کون ہے یہ کس کی ہے شہرتکیا تم نے کبھی داغ کا دیوان نہیں دیکھا بلبلِ ہند فصیح الملک نواب مرزا داغٓ وہ عظیم المرتبت شاعر ہیں جنہوں نے اسکی حرماں نصیبی سے نکال کر محبت کے وہ ترانے گاۓ جو اردو غزل کے لئے نۓ تھے۔ داغؔ … Read more

کامیابی کی بنیاد

کامیابی حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلےکامیابی کی بنیاد کو مضبوط کرنا ہوگا جو کہ روحانیت ،تعلیم ،روزگار اور حسن کردار پر مشتمل ہے۔کامیابی اور سرخروئی عطا کرنے والاحقیقت میں اللہ رب العزت ہی ہے،اس کی مرضی کے بغیر کائنات کا ایک ذرہ بھی نہیں ہل سکتا۔وہی سب سے بہتر روزی دینےوالا ہے۔وہی عزت … Read more

استاد کا ادب واحترام

ازقلم: محمد عارف رضا نعیمی مرادآبادی طالب علم کا استاد کے ساتھ انتہائی مقدس رشتہ ہوتا ہے لہذا طالب علم کو چاہیے کہ اپنے استاد کو اپنے حق میں حقیقی باپ سے بڑھ کر خاص جانے کیونکہ والدین اسے دنیا کی آگ اور مصائب سے بچاتے ہیں جب کہ استاد اسے نار دوزخ اور مصائب … Read more