اصلاح معاشرہ

جو راہِ حق و صداقت سے منحرف ہوا بحرِ ہلاکت میں غرق ہوگیا

مشاہدات و تجربات کے ساتھ ساتھ تاریخ کے اوراق بھی اس بات پر شاہد عدل ہیں کہ خواہ دور ماضی کی بات کریں یا دور حاضر کی بہر حال جس کسی نے حق و صداقت پر پردہ ڈال کر دروغ گوئی کو بڑھاوا دیا اس کا انجام بد سے بد تر ہوا ہےمگر یہ بات […]

نعت رسول

نعت شریف: مجھے بھی خواب میں جلوہ دکھاؤ یا رسول اللہ

غریبوں اور فقیروں کو نبھاؤ یا رسول اللہزمانے کی مصیبت سے بچاؤ یا رسول اللہ زمانے کی مصیبت میں پھنسا ہوں اک نظر ہو اباداسی شام غربت پر ہے آؤ یا رسول اللہ تمہارے عشق میں دل کی کلی کھلتی ہی رہتی ہےمجھے بھی خواب میں جلوہ دکھاؤ یا رسول اللہ نہیں بچتی زمانے بھر […]

مذہبی مضامین

انسان کی غفلت عروج پر ذلت طے؟

بلا شبہ رب لم یزل نے انسان کو اشرف المخلوقات بنانے کے ساتھ ساتھ بے بہا عقل و شعور فہم و فراست علم و ذہانت جیسی عظیم سے عظیم تر صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اسی صلاحیت و قابلیت کی دین ہے کہ انسان اپنی زیست میں آنے والے جملہ مصائب و آلام کے سد باب […]

جہان حضور شعیب الاولیاء منقبت

منقبت در شان حضرت شیخ المشائخ شعیب الاولیاء الشاہ یار علی علوی علیہ الرحمۃ والرضوان

سرورِ دیں پر فدا حضرت شعیب الاولیاءہیں ہمارے مقتدا حضرت شعیب الاولیاء علم و فن کی تشنگی میری بھی بجھ جائے شہاکیجیے چشمِ عطا حضرت شعیب الاولیاء کر نہیں سکتا انہیں گمراہ بد مذہب کبھیجن کے بھی ہیں رہنما حضرت شعیب الاولیاء میں بھی ہوجاؤں مشرف آپ کے دیدار سےہو عطا جامِ لقا حضرت شعیب […]

نعت رسول

نعت رسول مقبول ﷺ

شہنشاہ دو عالم کی ہوئی جب سے ولادت ہےبہاریں رشک کرتی ہیں گلوں میں آئی نکہت ہے خدا کے فضل سے ہم ہیں گدا سرکار کے در کےگدائی اس درِ والا کی رشکِ بادشاہت ہے نبی کی شان و عظمت جو گھٹانے کی کرے کوششسمجھ لینا کہ ایسے شخص کی گندی ولادت ہے شہِ کون […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

ایک اہم پیغام مسلم بچیوں کے نام

اللّٰہ تعالیٰ قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد فرماتا ہے۔ یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ وَ بَنٰتِكَ وَ نِسَآءِ الْمُؤْمِنِیْنَ یُدْنِیْنَ عَلَیْهِنَّ مِنْ جَلَابِیْبِهِنَّؕ-ذٰلِكَ اَدْنٰۤى اَنْ یُّعْرَفْنَ فَلَا یُؤْذَیْنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ غَفُوْرًا رَّحِیْمًا (۵۹۰) (سورة الاحزاب) اے نبی اپنی بیبیوں اور صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرومادو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ […]

امت مسلمہ کے حالات

ایمانی قوت سے کفار پر غلبہ حاصل کریں

حیف در حیف ہم نے کھو دیا اقتدار بھی منصب بھی وقار بھی جاہ و حشمت بھی وہ الگ دور تھا جب کفار و مشرکین ہماری دبدبۂ وسطوت سے تھر تھر کانپتے تھے ہماری قوتِ جہاد کو دیکھ انگشت بدنداں رہتے تھے وجہ صرف یہی تھی جس کی عکاسی ڈاکٹر اقبال نے اپنے سنہرے اشعار […]