کالم

امام صاحب کو کب مارا جائے ؟؟؟

عباسی خلیفہ متوکل نے عبادہ کو کہا مجھے تمہاری شکایت پہنچی ہے کہ تم نے امام مسجد کو مارا ہےمعقول عذر بیان کرو ورنہ تمہیں سزا دی جائے گیعبادہ نے کہاامیر المومنین میں مسجد کے پاس سے گزر رہا تھا اذان ہوئی میں نماز پڑھنے چلا گیاجماعت کھڑی ہوئی تو امام صاحب نے پہلی رکعت […]

امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

اصلاح معاشرہ شوال المکرم

عیدکی خوشیوں میں اپنے امام و مؤذن کا خاص خیال کیجئے

تحریر: محمدشمس تبریز علیمی(ایم.اے.بی.ایڈ.) مدارگنج،ارریہ.بہار۔7001063703 رمضان المبارک کے گزرنے کے فوراًبعدخدائے تعالیٰ ہمیں عیدمنانے کاموقع عطافرماتاہے یہ اس کاکتنابڑااحسان ہے۔ابوداؤدشریف کی حدیث میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضوراقدس ﷺ جب مدینہ میں تشریف لائے اس زمانہ میں اہلِ مدینہ سال میں دودن خوشیاں مناتے تھے(مہرگان ونیروز)آقائے کریم ﷺ نے […]

مذہبی مضامین

امام کی محبت مسجد سے، انتظامیہ کی محبت امام سے

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور موبائل:9279996221 دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے، مطلب پرست،اپنے لیے ہی جینے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔ ہرشعبے میں دونوں طرح کے لوگ موجود ہیں۔ جہاں اس طرح کی خبریں سننے اور پڑھنے کو ملتی ہیں کہ فلاں شہر کی فلاں مسجد کے امام! […]

متفرقات

دنیا کا سب سے عجیب ترین معاملہ!! مسجد کا امام اور اس کی بد دعا کا اثر

مسجد کا امام ھونا بھی عجیب منصب ہے۔ کوئی بھی شخص امام پر اعتراض کر سکتا ہے اور کوئی بھی ڈانٹ ڈپٹ کا حق رکھتا ہے۔ امام کیسا بھی عالی مرتبہ اور عظیم کردار کا مالک کیوں نہ ہو، مقتدیوں کی جلی کٹی باتوں سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی […]

مراسلہ

تنخواہ بڑھاؤ مہم اور ایک تازہ واقعہ

ازقلم: محمد شاہد علی مصباحی (باگی، جالون)رکن روشن مستقبل دہلی ،تحریک علمائے بندیل کھنڈ ہمارے قریبی قصبہ کدورہ کی شاہی جامع مسجد کے امام کی تنخواہ 4500 روپے ہے، اور نکاح پڑھانے میں جو ملے وہ آدھا مسجد کو اور آدھا امام کو ملتا ہے۔اسی مسجد سے متصل ایک مسجد ہے جسے چھوٹی مسجد کہا […]

تعلیم مضامین و مقالات

بجلی گرتی ہے تو بیچارے استادوں پر

تحریر: محمد ابوعدیل، حیدرآباد مدارس سے فارغ ہونے والے حفاظ و علماء کا رخ عموماً مسجد یا مدرسہ کی طرف ہوتا ہے. دنیا جانتی ہے کہ اکثر مساجد کے صدور جاہل اور دین سے نابلد ہوتے ہیں اور اپنے مال و زر کے بل بوتے پر صدر یا متولی بن جاتے ہیں. اور ائمہ کرام […]

مذہبی مضامین

امام کا مقام و مرتبہ قرآن و احادیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مدبر عالم نور جامعیاستاذ: دارالعلوم غوثیہ رضویہ کورہی ضلع باندہ یوپی نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریمامابعدآپ اگر کسی مسجد کے امام ہیں اور امامت کے منصب پر فائز ہیں ، لوگوں کو نماز پڑھاتے ہیں ، آپ کی اقتدا میں لوگ نماز پڑھتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بڑی خوش نصیبی […]

متفرقات

رجولی بلاک کے گاؤں منن پور میں سردی کے باعث مسجد کے امام کا انتقال

گوڑہ: ہماری آواز (ساجد حسین) 22دسمبررجولی بلاک کے گاؤں منان پور کی محمد عمران ولد مقصود عالم جو گوڑہ ضلع ، جھارکھنڈ کے رہائشی تھے، کی موت ہوگئی۔ فجر نماز کے دوران گاؤں کے لوگوں نے حسب معمول امام صاحب کو آواز دی، جب امام صاحب کی کوئی آواز نہ ملی تو گاؤں کے لوگ […]