مذہبی مضامین

انسانی کوشش کے مطابق ہی ثمرات اعمال مرتب ہوتے ہیں

جس طرح تاریکی و روشنی، علمیت و تعلیمی پسماندگی، ہدایت و گمراہی، موت و زندگی، امیری و فقیری، بلندی و پستی، دھوپ کی تمازت اور چھائوں کی ٹھنڈی میں فرق ہوتا ہے اسی طرح اعمال صالحہ و افعال قبیحہ اور ثواب و عقاب میں بھی فرق ہوتا ہے۔ جیسے کہ حسب ذیل حدیث شریف سے […]

مذہبی مضامین

انسان کی غفلت عروج پر ذلت طے؟

بلا شبہ رب لم یزل نے انسان کو اشرف المخلوقات بنانے کے ساتھ ساتھ بے بہا عقل و شعور فہم و فراست علم و ذہانت جیسی عظیم سے عظیم تر صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ اسی صلاحیت و قابلیت کی دین ہے کہ انسان اپنی زیست میں آنے والے جملہ مصائب و آلام کے سد باب […]

ایڈیٹر کے قلم سے

بھولنا بھی ضروری ہے جناب!!!

ازقلم: مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضیقاضی شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔استاذومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور سدھارتھ نگر یو۔پی۔ اللہ رب العزت نے اپنے اس حسین کائنات میں عقلوں کو کھیرہ کردینے والی وہ حکمتیں پوشیدہ کر رکھی ہے کہ جن حکمتوں سے ہمیں روز بروز اس کی قدرت پر یقین بڑھتا […]

مذہبی مضامین

انسان کی زندگی

ازقلم: رجب علی قادری فیضانی انسان کی زندگی دو طرح کی ہوتی ہے پہلی دنیوی زنـدگـی جو تھوڑے زمانے تک باقی رہ کر ختم ہو جاتی ہے خالق حقیقی و مالک حقیقی نے جتنا زمانہ اس کے لئے مقرر فرمایا ہے اس سے ایک سیکنڈ گھٹ نہیں سکتی نہ بڑھ سکتی ہے دنیا کی کوئی […]

مذہبی مضامین

اے انسان ذرا غور تو کر‼️

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری بعض اوقات انسان نافرمانی میں اس قدر آگے بڑھ جاتا کہ اسے احساس تک نہیں ہوتا کہ جو وہ کر رہا ہے غلط کررہا ہے۔ تو اس وقت بندے کو اپنے رب قھار سے ڈرنا چاہیے۔ خدا کے خوف ، غضب اور اسکی ہیبت سے اسے کانپنا چاہیے۔ توبہ […]

اصلاح معاشرہ

انسانی فطرت میں پنہاں اجتماعیت

تحریر: محمد دلشاد قاسمی انسان کی فطرت میں اجتماعیت پنہاں ہے کیونکہ اللہ تبارک و تعالی نے انسان کو پیدا کرکے اس کی ضروریات کو ایک دوسرے سے وابستہ کر دیا ہے یہ چاہے بھی تو دوسروں سے بے نیاز اور الگ تھلگ رہ کر زندگی بسر نہیں کر سکتا مثلاً غذا ہی کو لے […]

تعلیم

علم ہی انسان کو بلند کرتا ہے کیوں کہ علم کے بغیر آدمی اور جانور میں کوئی فرق نہیں ہے

بانکا، گڈا: ہماری آواز(نیوز ایجنسی) ۶ مارچ ۲۰۲۱بروز سنیچر اہلِ سنت والجماعت کی مشہور معروف علمی درسگاہ ازہر ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ اترپردیش میں ختم بخاری شریف کے موقع پر امسال فارغ ہونے والے کثیر طلبہ کو دستارِ علم و فضل سے نوازا گیا پروگرام کے آغاز کے بعد جامعہ اشرفیہ کے […]

مضامین و مقالات

محبت؟؟؟

تحریر: محمد دلشاد قاسمی محبت کسی کے بارے میں ایک احساس کا نام ہے جو خود بخود پیدا ہوجائے اور اسے سوچنا نہ پڑے، اگر وہ خود بخود یاد رہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو اس سے محبت ہےَمحبت میں مجھے ایک چیز بہت پسند ہے اور وہ ہے احساس محبت […]

مذہبی مضامین

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے

ازقلم: پٹیل عبدالرحمٰن مصباحی، گجرات جب تک انسان دین کی تقلید کے مرحلے میں تھا تب تک وہ یک جہتی تقلید پر قانع تھا، یعنی وہ بس دین مان لیتا تھا؛ باقی سیاست، معیشت اور معاشرت کا تعیّن خود دین ہی اس کے لیے کر دیتا تھا. نتیجتاً ایک سجدہ ہزار سجدوں سے نجات دلاتا […]

مذہبی مضامین

لذت سجدہ محبت میں اگر یاد رہے

ازقلم: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کرنے کے بعد اس کا مقصد بھی سمجھا دیا، دنیا میں اس کے آنے کی وجہ یہ بتائی کہ میں نے محض تم کو اپنی عبادت کیلئے دنیا میں بھیجا، جہاں کہیں بھی رہو جس حال میں رہو میری عبادت سے تمہیں غافل نہیں ہونا […]