امت مسلمہ کے حالات

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

امت مسلمہ کے حالات

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان […]

سیاست و حالات حاضرہ

لو! آپ اپنے دام میں صَیَّاد آگیا

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی، جمشید پورموبائل9279996221 چڑی مار ،شکار کرنے والا بھی کبھی خودا پنے بچھائے جال میں پھنس جا تا ہے۔(بابری مسجد کی جگہ مندر کو سونپنے والا فیصلہ سناکر جسٹس رنجن گوگوئی نے شراب پی کر منائی تھی پارٹی،ساتھی ججوں کو فائیو اسٹار ہوٹل میں دی تھی دعوت) حکومتوں کے نظام […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

شہادت بابری مسجد ایک ناقابل فراموش سانحہ

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات علی گڑھ8840061391 یہ عالم رنگ و بو جس میں ہم اور آپ زندگی گزار رہے ہیں، نہایت ہی برق رفتاری کے ساتھ اپنے منازل کو طے کرتا ہوا نظر آ رہا ہے ، سال مہینے اور ہفتے کب آرہے ہیں اور کب ہماری نگاہوں سے اوجھل ہو جا رہے […]

تاریخ کے دریچوں سے

بابری مسجد کی شہادت بھارت کی تاریخ کا سب سے بھیانک دن اور مندر کو زمین دینا عدالت کا سب سے شرمناک فیصلہ

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضی یوں تو بھارت ایک جمہوری ملک ہے لیکن اکثر میں نے اپنی تحریروں میں درج کیا ہے کہ صرف کاغذ پر۔ حقیقت یہ ہے کہ جمہوریت ملک کے اکثریتی طبقہ کی رکھیل ہے جو جب چاہے کرجائے۔ ہمارے ملک کو آزادی 1947 میں ملی جس کے بعد یہ طے […]

تاریخ کے دریچوں سے مذہبی مضامین

ہر سال آتا ہے اور گذرجاتا ہے 6/ دسمبر

تحریر : جاوید اختر بھارتینائب صدر اشرفیہ لائبریری محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پیموبائل:8299579972 یوں تو بہت زمانے سے آتا ہے دسمبر کا مہینہ اور گذر جاتا ہے دسمبر کا مہینہ اور جب سے عیسوی سال کے ماہ میں دسمبر کو ترتیب دیا گیا ہے تب سے ہر سال دسمبر کے مہینے میں 6 تاریخ […]

مذہبی مضامین

یوم سیاہ: بابری مسجد کا سانحہ

ازقلم : صابر رضا محب القادری نعیمی بابری مسجد کو شہید ہوئے آج 29سال پورے ہوگیے یقینا ہندوستانی تاریخ جمہوریت کا یہ ایک سیاہ دن ہے انصاف سے بغاوت و انحراف اور ظلم و جبر کی یہ تاریخ کبھی بھی نہیں بھلائی جاسکتیبزور طاقت وقوت مسجد کا انہدام اور پھر رام مندر کی تعمیر مسلمانوں […]

مذہبی مضامین

بابری مسجد کے بازیابی کیسے ہوگی ایک انوکھا لائحہ عمل

ازقلم: معراج احمد رضوی مصباحی بابری مسجد کی بازیابی کا مسئلہ کوئی ایسا سنگین مسئلہ نہیں جس کا کوئی مناسب حل موجود نہ ہو بلکہ اس کا حل موجود ہے۔ موجود ہی نہیں بلکہ بالعموم پایا بھی جاتا ہے لیکن ہمیں اس کے لیے دلسوز کوشش اور مسلسل جدوجہد کرنی ہوگی اس کے لیے مال، […]

مذہبی مضامین

سانحہ بابری مسجد ملت اسلامیہ کی زوال پزیری کا واضح ثبوت!

ازقلم: محمد علاؤالدین قادری ضویخادم : محکمہ شرعیہ سنی دارالافتا والقضا میراروڈ ممبئی6/ دسمبر 2021 ء زمین پر ہمیشہ سے بیدار قوم ہی حکومت کرتے آئی ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ قوم کس مکتبہ فکر کا حامل ہے ۔ بیداری زندگی ہے غفلت موت ، 6/ دسمبر قوم مسلم کے لئے […]

مذہبی مضامین

٦ دسمبر! دستور کی پامالی کا دل آزار لمحہ

ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں اسلام کے نزدیک کسی دوسرے مذہب کی عبادت گاہ کی جگہ نماز پڑھنا منع ہے۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ مسلمان حکمرانوں نے کسی مندر یا معبد باطل کو ڈھا کر مسجد بنائی ہو۔ بابری مسجد کا ہی معاملہ لیجیے، یہ کہنا کہ اسے مندر کے مقام […]