امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلم نمائندگی ختم ہونے کے قریب، آر۔ایس۔ایس۔ کا منصوبہ کامیاب؟

بھارت کی تقسیم کے بعد سے ہی آر ایس ایس کی کوشش رہی ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو طاقت کے مراکز سے علاحدہ رکھا جائے۔دوسرے الفاظ میں یہ کہا جاسکتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو ملک کے اہم فیصلوں کو لینے میں کوئی کردار نہیں ہو۔آزادی کے بعد سے ہی یعنی […]

سیاست و حالات حاضرہ

آج بھی سیاسی پہچان نہیں!!

بھارت میں 1989 سے پہلے چاہے جیسے بھی حالات رہے ہوں لیکن 1989 کے بعد سے تبدیلی آئی ہے سیاسی ماحول تبدیل ہوا ہے ورنہ اس سے پہلے چاہے ہندو ہوں یا مسلمان دونوں میں ایک مخصوص طبقہ تھا جو سیاست کی ملائی کھارہا تھا اور اور اقتدار کا مذا چکھ رہا تھا وہ زمانہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

بھارت کے سپریم کورٹ کا تنقیدی جائزہ

بھارت کا سپریم کورٹ آئین کا محافظ اور سب سے اعلیٰ عدالتی ادارہ ہے۔ یہ عدالت نہ صرف آئینی معاملات پر فیصلہ سناتی ہے بلکہ مختلف سماجی، اقتصادی اور سیاسی مسائل پر بھی حکم صادر کرتی ہے۔ سپریم کورٹ کی اہمیت اور کارکردگی کا تنقیدی جائزہ درج ذیل نکات میں کیا جا سکتا ہے۔ آئینی […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

18 کروڑ غریب اور کمزور مسلمان سسٹم بدلنے کی لڑائی لڑیں

اللہ رزق دیتا ہے اور جس کے نصیب میں جتنا رزق ہے اُسے مل کر رہیگا۔کیا بنا ترتیب اور ترکیب کے رزق یا پیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں ۔کیا اللہ ترتیب اور ترکیب کرنے کا حکم نہیں دیتا ہے۔دراصل آج بھارت کے مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی پسماندگی ہے۔سچر کمیٹی کی رپورٹ […]

امت مسلمہ کے حالات

"لیگل سیل” کا قیام وقت کا اہم تقاضہ

اس وقت کے حالات مسلمانوں کے لیے نہایت تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں، ہزاروں بے قصور مسلم نوجوانوں کو بنا کسی جرم کے جیلوں میں قید رکھا جا رہا ہے۔ یہ نوجوان اپنے خاندان کی کفالت اور معاشی ذمہ داریاں نبھاتے تھے، لیکن ان کی قید نے ان کے اہل خانہ کو بے یار و […]

امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

امت مسلمہ کے حالات

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان […]

مذہبی مضامین

توہین رسالت اور بھارت کے مسلمان

ازقلم: مدثراحمد، شیموگہ کرناٹک آئے دن دُنیا کےمختلف مقامات پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰﷺکی شان میں گستاخیاں کرنا ایک طرح سے شرپسندوںکا شیوہ بنتاجارہاہے اور اسے سستی شہرت کاراستہ بنالیاگیاہے۔توہین رسالت کے واقعات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔آزادی کے بعد ان واقعات میں بے انتہاء اضافہ ہواہے۔ہر سال کسی نہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (8)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈیا میں جب بھی مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کی جاتی ہے ,ماب لنچنگ کے واقعات پیش آتے ہیں ,حکومت و انتظامیہ کی ناانصافی سامنے آتی ہے تب جاکر ان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ ان کی بات سننے والا کوئی نہیں ہے اور انہیں صرف "ووٹ بینک” […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (7)

تحریر: محمد عباس الازہری انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کو تعلیم اور روزگار کے معاملات میں امتیازی سلوک اور تعصب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور حجاب کے باعث مسلم خواتین کو نوکریاں نہیں دی جا رہی ہیں اور مسلم طالبات کو اپنے لباس کے باعث تعلیمی […]