ہند میں اسلامی دور حکومت کا منصفانہ اور روادارانہ کردار

از قلم : سید عبداللہ علوی بخاری اشرفی اسلام دنیا کا وہ مذہب ہے جس نے نہ صرف قلیل مدت میں پوری دنیا کو اپنے آغوش میں لے لیا بلکہ اسی مختصر مدت میں دنیا کے تین چوتھائی حصے پر اپنی حکومت بھی قائم کی۔ ڈیڑھ ہزار برس پر مشتمل اسلامی تاریخ نے امن و … Read more

بھارت میں ‘اسلامو فوبیا’ کی شدت

تحریر: عبدالخالق "اسلامو فوبیا” ایک ہمہ گیر اصطلاح ہے جو اسلام اور اس کے پیروکاروں سے نفرت، عدم اعتماد اور خوف پر محیط ہے۔ اگرچہ لفظی تحقیق کے طور پر اس لفظ کو 1877 میں وضع کیا گیا تھا، لیکن یہ دراصل ایک ایسے مظہر کو بیان کرتا ہے جو صلیبی جنگوں سے پہلے بھی … Read more

سچ مچ میرا دیش بدل رہا ہے

ازقلم: محمد کامل رضا مصباحی ملک کے برے دن آنے لگے ہیں۔ سیاست دان دین کا علم دے رہے ہیں۔ علما و مشائخ خاموش ہیں۔ لیڈروں کا ایجنڈا ہماری خوراک، طرز زندگی طے کر رہا ہے۔ ہم مسلسل یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہمیں کیا کرنا ہے، کتنا بولنا اور سوچنا … Read more

ہندو راشٹرا اور بھارتی مسلمان

تحریر: طارق انور مصباحی ہندو راشٹر کا معنی برہمن راشٹر ہے۔برہمن راشٹر میں منو اسمرتی کے قوانین نافذ العمل ہوں گے,گرچہ دنیاوی حکومتوں اور اقوام متحدہ کو دکھلانے کے لئے بھارتی دستور کا نام ونشان زندہ رکھا جائے گا,لیکن دستور ہند اور ملکی اصول وقوانین کی من پسند تشریح کچھ مشکل نہیں۔ حکومتی سطح پر … Read more

بھارت میں مسلم قیادت کیوں نہیں؟

ازقلم: برکت امجدی جب تقسیم ہند ہوا تو اکثر مسلم نمائندے ہند کو ترک کر گئے یہاں جو کچھ نام نہاد قائدین تھے انہوں نے یہ کہا ہے کانگریس بھی مسلم قیادت جماعت ہے اس کی حمایت کی جائے اور مسلم سیاسی تنظیموں کو ختم کر دیا جائے ایسی غیر ذمہ دارانہ بات کہنے میں … Read more

چند ممتاز ہندوستانی مبلغین اسلام

ماضی قریب کی چند وہ ہندوستانی شخصیات جنہوں نے بڑے پیمانے پر دعوت و تبلیغ کا کام کیا۔ ان میں اکثر مبلغین اسلام ایسے ہیں، جن کے دست مبارک پر ہزاروں کی تعداد میں غیر مسلموں نے اسلام قبول کیا۔ کمال کی بات یہ بھی ہے کہ ان میں اکثر مبلغین مبلغ ہونے کے ساتھ … Read more

26 جنوری: یوم جمہوریہ

اگر ھندستان کے قوانین پر ہمارا حق جاننا چاہتے ہیں تو اس مضمون کو پورا پڑھیں! ازقلم: اے رضویہجامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی ہندوستان کو 15 اگست 1947 کو آزادی ملی، جس کے بعد 26 جنوری1950کو ہندوستان جمہوری ملک میں بدلا اور ملک میں آئین نافذ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ہرسال 26 جنوری کو … Read more

ہمیشہ باقی رہے جمہوریت ہندوستان کی!

تحریر: جاوید اختر بھارتی یہ حقیقت ہے کہ علماء کرام کی بدولت ہی بھارت انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اور آج بھی مدارس میں ملک سے وفاداری کی تعلیم دی جاتی ہے امن و سلامتی کا پیغام دیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں جب بھی کوئی مسئلہ درپیش آیا ہے … Read more

جمہوری ہندوستان میں مسلمانان ہند کا کردار

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ (الہند) آزاد ہندوستان کی تاریخ میں دو دن انتہائ اہمیت کے حامل ہیں، ایک 15/اگست جس میں ملک انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، دوسرا 26/جنوری جس میں ملک جمہوری ہوا یعنی اپنےملک میں اپنے لوگوں پر اپنا قانون لاگو اور نافذ ہوااپنا قانون بنانےکیلئے ڈاکٹر بهیم راؤ امبیڈکر کی … Read more

کیا ہم جمہوری ملک میں رہ رہے ہیں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم،جامعہ اشرفیہ، مبارک پور(رکن: مجلس علماے جھارکھنڈ) ٢٦/جنوری بروز بدھ پورے ہندوستان میں ٧٣/واں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا، اسکول، کالج، یونیورسٹیز،سرکاری دفاتر اور مدارس اسلامیہ میں پرجم کشائی کی جائیں گی اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں، صعوبتوں اور ان کی زندگی سے متعلق باتیں بتائیں … Read more