ملک کی موجودہ صورتحال اور ہمارا طرز عمل

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی 15 اگست 1947 کو وطن عزیز ہندوستان بے شمار قربانیوں کے بعد انگریزوں کے چنگل سے آزاد ہوا، اس وقت ہندوستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے موجود تھے ،لہذا وطن کو ضرورت تھی ایک ایسے قانون کی جو ہر مذہب کے ماننے والوں کو مذہبی معاملات میں … Read more

کرکٹ کے میدان سے: تیری سنتوں نے آباد کیا مجھے

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ کرکٹ میچ جاری ہے آج دوسرے دن کا کھیل شروع ہوچکا ہے اور بھارت نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بناکر بڑے اسکور کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ اس دوران جہاں بھارت کے لیے سلامی بلے باز مینک اگروال ون مین آرمی بنے ہوئے ہیں … Read more

ہندوستان میں شافعیت

از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی ہند میں شافعی مذہب اہل سنت کا دوسرا سب سے بڑا فقہی مذہب ہے۔ ہند کے اکثر شوافع سنی صحیح العقیدہ مسلمان ہیں۔ یہ لوگ ابتدا ہی سے ہند کے ساحلی علاقوں میں آباد ہیں۔ اور اب بھی ان کی اکثریت انہیں علاقوں (مثلا، کیرالا، گجرات، تمل ناڈو، کرناٹک، … Read more

حالاتِ حاضرہ اور سفر

ازقلم: سید محمد قدیر رضا مصباحی آج کل حالات کتنے بہترین ہوتےجارہے ہیں ۔ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ۔ کہیں جائیے خوف بے خوف کی کشمکش ہے ۔کیاٹرین ، کیا بس، ہرجگہ یہاں تک کہ ریلوے اسٹیشنوں اور بس اسٹینڈوں پر یہی بات ہوتی ہے ۔کیا کریں گے جناب ؟ ڈاڑھی ٹوپی جو ہے … Read more

آ گیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز

مکرمی !اتوار کے دن ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جہاں انڈیا اور پاکستان کا انتہائی اہم اور اپنی نوعیت کا حساس میچ چل رہا تھا ایسے میں جب کھیل کے بیچ جب کچھ لمحوں کے لئے وقفہ ہوا تو پاکستان کے وکٹ کیپر محمد رضوان فوراً مغرب کی نماز ادا کرنے … Read more

انصاف کے دوہرے پیمانے

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ میں ترازو! یہ ہمارے نظام انصاف کی وہ تصویر ہے جو اس ملک میں رہنے والوں کو اس بات کی یقین دہانی کراتی ہے کہ انصاف کے ترازو میں سب ایک ہیں۔کسی کا چہرہ نہیں دیکھا جائے گا۔سب کے ساتھ غیر جانب … Read more

کیا بھارت میں مسلم قیادت ممکن ہے ؟

محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین : تحریک علمائے بندیل کھنڈ بہت سے مفکرین آج کل مسلم قیادت اور حصے دارانہ سیاست کو سرے سے خارج کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، انکا ماننا ہے کہ بھارت میں مسلم قیادت صرف ایک خواب ہے اور کچھ نہیں، وہ چاہتے ہیں کہ بھارتی مسلمان قیادت نہ کرکے … Read more

آئینہ سچائی کا: بھارت کی ہیں شان بنکر اور کسان!!

تحریر: جاوید اختر بھارتی بنکر اور کسان ملک کی دو آنکھیں ہیں، ایک آنکھ کی روشنی سے تنائی بنائی ہوتی ہے اور دوسری آنکھ کی روشنی سے کھیت کی کڑائی روپائی ہوتی ہے نتیجے میں ایک طرف کپڑا تیار ہوتاہے تو دوسری طرف فصل تیار ہوتی ہے ایک تن ڈھکنے کا ذریعہ اور دوسرا پیٹ … Read more

یوم جمہوریہ، ملک کی جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شور

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پونہ ، مہاراشٹرaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:"Goverment of the people, by the people and for the people”یعنی جمہوری حکومت … Read more