زراعت اور علمائے کرام

علماء کرام، جو زیادہ تر دینی خدمات میں مشغول رہتے ہیں، زراعت کو اپنے روزگار کے طور پر اپنائیں تو وہ معاشی طور پر خود کفیل ہو سکتے ہیں۔ یہ ان کی ضروریات کو پورا کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے، اور انہیں دوسروں پر انحصار سے بچاتا ہے۔ مگر اکثر علماء زراعت کو … Read more

الزامات سے بچنے کے تدابیر

الزام کے نقصانات بہت گہرے اور دور رس ہوتے ہیں، عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچاتا ہے۔ خاص طور پر اگر الزام جھوٹا یا بے بنیاد ہو۔ آج کل الزام لگانا آسان کام ہو گیا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے درج ذیل تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں: 1.صاف گوئی اور شفافیت: ہر بات … Read more

تحفظ ختم نبوت اور قلم کاروں کی ذمہ داریاں

ختم نبوت کا عقیدہ اسلامی ایمان کا ایک ایسا بنیادی اور ناقابلِ انکار جز ہے، جو امت مسلمہ کے ہر فرد پر لازم ہے۔ اس عقیدے کی حفاظت اور اس کے خلاف اٹھنے والے ہر فتنے کا رد کرنا علماء، مفکرین، اور قلم کاروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ عصر حاضر میں جب مختلف فکری … Read more

قدرتی اجزاء: صحت کی بازیابی کا راستہ

انسانی وجود کی فلاح و بقاء کے لیے صحت کی حصولیابی از حد لازم و ملزوم ہے۔ شریعتِ اسلامیہ نے ہمیں مختلف قدرتی اجزاء سے استفادہ کرنے کی راہنمائی فراہم کی ہے، جو جسمانی صحت کے استحکام اور روحانی و نفسیاتی سکون کے حصول میں ارفع و اعلیٰ ہیں۔ ان میں شہد، تلبینہ، کجھور، اور … Read more

انڈر ورلڈ ڈان: سیاست دان اور حکومت

انڈرورلڈ ڈانز اور حکومتوں کے درمیان تعلق پیچیدہ اور متنازع رہا ہے، جو زیادہ تر مالی اور سیاسی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔ انڈرورلڈ کے بڑے ڈانز کا کردار نہ صرف غیر قانونی سرگرمیوں میں ہوتا ہے بلکہ وہ بعض اوقات حکومتوں کے مختلف اداروں اور سیاستدانوں کے ساتھ بھی رابطے میں رہتے ہیں۔ اس … Read more

ایران اور اسرائیل تنازعہ اور اس کے عالمی اثرات

ایران اور اسرائیل کا تنازعہ محض دو ریاستوں کے درمیان کشیدگی نہیں، بلکہ یہ عالمی سطح پر ایک ایسا سلگتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے جس نے خطے میں سیاسی، مذہبی اور اقتصادی نظام کو جکڑ رکھا ہے۔ اس تنازعے کی گہرائی میں نہ صرف نظریاتی اور مذہبی اختلافات ہیں، بلکہ بین الاقوامی طاقتوں کی … Read more

بے سکونی: اسباب اور علاج

بے سکونی ایک داخلی کیفیت ہے جس میں انسان ذہنی، روحانی، اور جذباتی طور پر عدم اطمینان، پریشانی، یا بےچینی محسوس کرتا ہے۔ اس کے کئی علامتیں ہیں:-1.خوف و مایوسی، 2.نیند کا خراب ہونا، 3.روزمرہ زندگی میں دلچسپی کا فقدان وغیرہ اس کے اسباب یہ ہیں:-1.اللہ تعالیٰ سے دوری: اللہ تعالیٰ کا ذکر اور عبادت … Read more

ڈیجیٹل گرفتاری: ایک جدید دھوکہ دہی (قسط دوم)

جدید دور میں، ٹیکنالوجی کی ترقی نے جہاں انسانی زندگی کو سہولت دی ہے، وہیں اس کے منفی پہلوؤں نے جرائم کے نئے راستے بھی کھول دیے ہیں۔ ایسے ہی ایک خطرناک رجحان کا نام "ڈیجیٹل اریسٹ” ہے، جو ایک مفروضہ یا دھوکہ دہی کا حربہ ہے، اور اس کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں۔ … Read more

مدارس، اساتذہ، منتظمین اور طلباء

اساتذہ کو منتظمین کی جانب سے بداخلاقی کا سامنا کرنا ایک انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے، جو ان کے حوصلے کو پست کرتا ہے اور ان کی کارکردگی پر منفی اثرات ڈالتا ہے۔ جب اساتذہ کو عزت و وقار سے نہیں نوازا جاتا، تو وہ اپنی تدریسی ذمہ داریوں کو دل سے نبھانے میں دشواری محسوس … Read more

ڈیجیٹل اریسٹ یعنی ٹھگ بازی کا نیا روپ

آج کل دھوکہ دہی زیادہ تر آن لائن ہیں اور اس میں ہیکنگ، فشنگ (phishing)، جعلی ویب سائٹس، اور دیگر طریقے شامل ہیں۔ جن کے ذریعے لوگوں کو مالی نقصان پہنچایا جاتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے کچھ اہم احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں۔ مضبوط پاس ورڈ کا استعمال:ہمیشہ پیچیدہ اور منفرد … Read more