اصلاح معاشرہ تنقید و تبصرہ

اعتراضات کی آنکھ مچولی !!!

سب سے پہلے یہ ویڈیو دیکھیں ! یکم آپ اعتراض کے معنی کو اچھے سے جاکر دیکھیں کہ لغت میں اعتراض کہتے کسے ہیں، اور یہ اردو میں کہاں سے ماخوذ ہے۔ دوم آپ کو حق اعتراض ہے تو ثابت کریں اور نہیں تو اعتراض کیسا ؟ سوم میں کہتا ہوں کہ آپ کو بالکل […]

اصلاح معاشرہ

اسٹیجوں پر ہونے والی لڑائیاں، معاشرے کے لیے فساد

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا جس میں ایک نامور خطیب نے ایک معروف نعت خواں کی اصلاح کرنے کے لئے سخت لہجہ اپنائے، اگرچہ نیت اصلاح ہی تھی اور یہ عمل اسلامی نقطۂ نظر سے درست بھی ہے، مگر اس طرز عمل کے اثرات معاشرتی اعتبار سے نہایت منفی ثابت […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

نعت خوانی: معاشرتی شعور کے لیے ایک فکری جائزہ

معاشرے میں نعت خوانی کا رجحان دن بدن بڑھتا جا رہا ہے اور یہ بلاشبہ ایک مستحسن عمل ہے۔ نعت خوانی کا مقصد عشقِ رسول ﷺ کو فروغ دینا اور لوگوں کے دلوں میں اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی محبت کو اجاگر کرنا ہے۔ آج کل مختلف جلسوں اور محافل میں لوگوں کی […]

امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

مذہبی مضامین

دن کے جلسے: فکر تطہیر

فکر: مصلح امت حضرت علامہ مولانا تطہیر احمد رضوی مد ظلہ العالی… پیش کش: محمد حشیم الدین قادریدارالعلوم غریب نواز منڈلہ ایم. پی تقریری پروگرام جلسے، محفلیں اور مجلسوں کا انعقاد دن میں بھی ہوسکتا ہے بلکہ یہ رات کے مقابلے میں زیادہ مفید ثابت ہوں گے اور اخراجات بھی بہت کم ہوں گے، کچھ […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

سیمانچل کے جلسے اور اعراس (١)

تحریر : انصار احمدمصباحی9860664476 / aarmisbahi @gmail.com مسلسل چھے مہینوں سے گھر پر ہوں، اس عرصے میں جب بھی اور جہاں بھی موقع ملا، دینی جلسوں میں شریک ہونے کی بھرپور کوشش کی، علاقے کے اکثر عرسوں میں گیا۔ میرا رب اور اس کے محبوب ﷺ میرے دل کی نیتوں سے خوب واقف ہیں۔ مجھے […]

شعیب رضا

حضور خطیب البراہین کی زندگی سنت کے سانچے میں ڈھلی ہوئی تھی :مولانا محمد طاھر القادری مصباحی

موضع ہریا پنڈت میں عرس نظامی کا انعقاد برجمن گنج بلاک میں واقع جامعہ عربیہ اہل سنت بحرالعلوم ہریاپنڈت مہراجگنج میں عرس نظامی کا انعقاد کیا گیا جس میں مشاہیر علماء کرام و شعراء اسلام نے شرکت کی پروگرام کی صدا رت حضرت مولانا قربان علی مصباحی اور نظامت مولانا ڈاکٹر شعیب احمد نظامی نے […]

شعیب رضا

احساس گناہ کرکےتوبہ واستغفار کرنا اللہ کو بہت پسند ہے!…… علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری

[شہدادکا پار،باڑمیر،راجستھان] جیلانی جماعت وجملہ مسلمانانِ اہلسنّت شہداد کا پار،باڑمیر کی طرف سے ۹ دسمبر ۲۰۲۱ عیسوی بروز جمعرات، مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف”کے دوتعلیمی شاخ:مدرسہ اہل سنّت غریب نواز شہداد کاپار و مدرسہ اہل سنّت فیضان فضل علی شاہ شہداد کاپار کے اراکین وذمہ داران کے زیر اہتمام منعقدہ مشترکہ […]

مذہبی مضامین

ملت ساز جلسوں کو کس نے آفت انگیز بنایا؟

تحریر: مشتاق نوری۴؍نومبر ۲۰۲۱ء آج کل جلسے جلوس کی محفل گرم کرنے کے لیے پیر حضرات اپنی ٹولی و ڈولی لے کر، نعت خواں حضرات تان سین والے ساز باز لے کر، مقررین خطابی گھنگرج کے شمع خراش طنبورے لے کر نکل پڑے ہیں۔ان لوگوں کی کمائی کا سیزن اوپن ہوچکا ہے۔لاک ڈاون کے بعد […]

متفرقات

حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ ہے سچے دوست تھے: عبید اللہ خان اعظمی

گورکھ پور: 31 اکتوبر، ہماری آواز مشرقی یوپی کی مشہورومعروف دینی تعلیمی ادارہ دارالعلوم اہل سنت مظہرالرلوم چھوٹی پور وہ شاہ پور گورکھپور کادوروزہ سالانہ جلسہ دستار بندی بتاریخ 19/20/ربیع الاول شریف بروز منگل، بدھ روایتی شان وشوکت کے ساتھ اختتام پذیراجلاس جے پہلے دن مقرر خصوصی مجاہد دوراں، خطیب الہند حضرت علامہ ومولانا عبید […]