سیاست و حالات حاضرہ

ایران اسرائیل جنگ (4)

جنگ کا ساتواں روز ہے اور طرفین سے حملے جاری ہیں، ایران اور اسرائیل دونوں کے یہاں سے خبروں کو سینسر کیا جارہا ہے، انٹرنیٹ بند ہے اس لیے بہت ہی معمولی خبریں باہر آئی ہیں ، کل ایران میں اسرائیلی حملے کافی تیز ہوے ہیں اور ان کا نشانہ ملٹری بیسس، جوہری تنصیبات، بڑے […]

سیاست و حالات حاضرہ

عالمی نظام کا دوہرا معیار: طاقت، مفادات اور خاموش ضمیر

ہم جسے آج "عالمی برادری” کا نام دیتے ہیں، وہ انصاف، مساوات یا انسانی حقوق کے کسی عالمی اصول پر قائم نہیں، بلکہ سراسر طاقت کے گھمنڈ، سیاسی مصلحتوں اور معاشی مفادات کی بنیاد پر استوار ہے۔ یہ نظام ان عالمی اداروں اور معاہدوں کا بھیانک مذاق ہے، جن کا قیام دنیا میں امن، توازن […]

امت مسلمہ کے حالات

ایران – اسرائیل جنگ (3)

جنگ بڑھتی ہی جارہی ہے امریکا کی تمام دھمکیوں کو درکنار کرتے ہوئے ایران اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے کیے جارہا ہے، اب امریکا کے جنگ میں شامل ہونے کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں، حملے طرفین سے جاری ہیں اور دونوں کا خاصہ جانی، مالی نقصان ہو رہا ہے، امریکی صدر بھی آیت اللہ علی […]

سیاست و حالات حاضرہ

شام پر حملہ کیا گریٹر اسرائیل کی تیاری ہے؟

سمجھ نہیں آتا کہ بات کہاں سے شروع کی جائے، مسلمانوں کی بے بسی اور آپسی خانہ جنگی، غداری دیکھ کر دماغ ماؤوف ہوجاتا ہے، غلطیاں تو سبھی حکم رانوں سے ہوتی ہیں سبھی قومیں اپنے حکم رانوں کو نہ صرف معاف کر دیتی ہیں بل کہ انھیں مکمل سپورٹ بھی کرتی ہیں لیکن مسلمانوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ٹرمپ کی دھمکی، حماس کی پریشانی، ترکیہ کی چال بازی

گزشتہ سے پیوستہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے پہلے غزہ کی پٹی میں یرغمال افراد کی رہائی عمل میں نہ آئی تو مشرق وسطیٰ میں اس کی "بھاری قیمت” چکائی جائے گی۔ یہ دھمکی انھوں نے سوموار […]

سیاست و حالات حاضرہ

نئے اسلامی ہیرو نے اہل غزہ کو تنہا چھوڑ دیا

گزشتہ سے پیوستہ لبنان اسرائیل جنگ بند ہو چکی ہے، ایران کا اسرائیل پر جوابی کارروائی والا وعدہ بھی ٹھنڈے بستے میں پڑا ہے، دنیا کے نئے اسلامی ہیرو نے اہل غزہ کو تنہا چھوڑ دیا ہے، ظاہر ہے لبنان اسرائیل جنگ بندی بغیر ایران کی مرضی کے محال ہے، ایسے میں یہ بات صاف […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسئلہ فلسطین اور قیام اسرائیل کا ایک تاریخی مطالعہ

مسئلہ فلسطین دنیا کا ہے ۔ سب سے قدیم اور پچیدہ مسئلہ ہے ۔ وہ ایسا ایک مسئلہ ہے جس میں مذہب، نسل اور ثقافت کے تمام تر تضاد پوری کی پوری شدت کے ساتھ موجود ہیں۔ 1947ء کے جون کی جنگ میں جس علاقے پر اسرائل نے اپنا قبضہ جمایا تھا اور جس کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

فلسطین کی اقوام متحدہ میں کامیابی

گزشتہ سے پیوستہ اسی ہفتے اسرائیل کے ایئربیس پر حزب اللہ نے بڑا حملہ کیا تھا جس کا ذکر پچھلی پوسٹ میں کیا تھا تھا، اس حملے کے بعد بھی حزب اللہ 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر دو بڑے حملے کیے، ان حملوں میں لبنان سے 3 ایئربیس کو نشانہ بناتے ہوئے درجنوں میزائل […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل پر سائبر حملہ، وزیر دفاع برطرف

گزشتہ سے پیوستہ جنگ ہمیشہ سے خفیہ جان کاریوں سے ہی جیتی جاتی رہی ہے، جتنی درست جان کاری اتنی ہی جلدی فتح یابی، خفیہ جان کاریوں کی بنا پر ہی اسرائیل نے حماس، حزب اللہ اور ایران کو بہت نقصان پہنچایا ہے، لیکن اب ایک راڈوان نامی گروہ نے اسرائیل پر سائبر حملہ کرکے […]

متفرقات

اسرائیل کو ایک اور جھٹکا

گزشتہ سے پیوستہ فرانس کے بعد اب اسپین نے بھی نیتن یاہو کو جھٹکا زور کا جھٹکا دھیرے سے دے دیا ہے۔ اسپین نے غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ جب تک جنگ نہیں […]