نعت رسول

نعت رسول: دیکھوں در رسول میں جا کر قریب سے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی          مہراج گنج یوپی ہوجائے میری حاضری طیبہ نصیب سےدیکھوں در رسول میں جاکر قریب سے کہتا ہے  رات دن یہی بیمار مصطفیمجھکو غرض نہیں ہے جہاں کے طبیب سے جائے گا خلد میں وہی سن لو اے مومنوکرتا ہے جو بھی پیار خدا کے حبیب سے شیدا ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: حبيب کبریا مجھ کو مدینے میں بلا لیجیے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی حبيب   کبریا   مجھکو   مدینے   میں  بلا  لیجیےبلا   کر   اپنے   پائے  ناز میں  مجھکو  سلا  لیجیے جدائی  اب  مدینے کی  مجھے  جینے  نہیں دیتیمرے  آقا  مرے  مولی   مدینے   میں   بلا  لیجیے مہینہ   آنے  والا  ہے  رجب کا   بعد میں  اس   کے ابھی سے  […]

نعت رسول

نعت رسول: نظروں میں اہل حق کی مدینہ ہے خوب تر

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یوپی نظروں میں اہل حق کی مدینہ ہے خوب تراس میں رسول پاک کا روضہ ہے خوب تر ہم عاصیوں کے واسطے  دامان مصطفیبخشش عطا کرم کا سفینہ ہے خوب تر پاکے  اشارہ  چاند دو ٹکروں  میں بٹ گیامحبوب  کبریا   کا  کرشمہ  ہے خوب   تر دین  نبی  کے  […]

نعت رسول

نعت رسول: طیبہ میں جاکے گلشن و گلزار دیکھئے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج طیبہ میں جاکے گلشن و گلزار دیکھئےماتھے کی آنکھ سے درو دیوار دیکھئے کاسہ لئے کھڑے ہیں جہاں باادب سبھیکتنا حسیں وہ اعلی ہے دربار دیکھئے ہوگا انہیں کا داخلہ جنت میں روزحشرکرتے ہیں مصطفی سے جو بھی پیار دیکھئے دیوارِ ظلم و کفر کو ڈھانے […]

نعت رسول

نعت رسول: ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کایہی ہے ماحصل اس  زندگی کا نہ ہو مقصود شاہ دیں کی مدحتنتیجہ  کیا  ہے  ورنہ  شاعری  کا نہیں  ڈرتا  وہ شیطان لعیں سےگلے میں پٹہ ہے جس کے علی کا جہاں  جانے  کی  ہے سب کی تمنامدینے  میں  […]

نعت رسول

نعت رسول: ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی ہو لب پر میرے بس نغمہ نبی کایہی ہے ماحصل اس  زندگی کا نہ ہو مقصود شاہ دیں کی مدحتنتیجہ  کیا  ہے  ورنہ  شاعری  کا نہیں  ڈرتا  وہ شیطان لعیں سےگلے میں پٹہ ہے جس کے علی کا جہاں  جانے  کی  ہے سب کی تمنامدینے  میں  ہے  وہ […]

نعت رسول

نعت رسول: ہے یہ دربار نبی خاموش رہ!

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یوپی کر کے رب کی  بندگی  خاموش  رہہے اسی میں ہر خوشی خاموش رہ پہلے  ہی  یہ جانتے  ہیں دل کی باتہے  یہ   دربار   نبی  خاموش   رہ اے وہابی اے لعینِ مستندتو ہے پکا دوزخی خاموش رہ مست  ہوکر  یاد  میں  ان کی ابھیکر  رہا  ہوں  شاعری  خاموش   رہ […]

منقبت

منقبت: بھاگا کوفی حسینی تیور سے

محمد جیش خان نوری امجدیمہراجگنج یوپی کربلا میں یوں ابن حیدر سےبھاگا کوفی حسینی تیور سے شاہ بطحا سے لو لگا لینابڑھ کے پانا ہو گر مقدر سے ان کی سیرت سے دین پھیلا ہےتیر و تلوار اور نہ خنجر سے ہو بسر زندگی مدینے میںہے دعا میری رب اکبر سے بھاگتا ہے وہابی کوسوں […]

نعت رسول

نعت رسول: خوب رو حسن سراپا آپ ہیں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج شرح مزمل ہیں طہٰ آپ  ہیںخوب رو حسن سراپا آپ ہیں بے بسوں کے بس سہارا آپ ہیںخلق میں بے مثل و یکتا آپ ہیں جن سے پھیلی ہے ضیا اس دہر میںبالیقیں وہ نور والا آپ ہیں ہے زباں پر سب کے چرچا بس یہیانبیاء میں […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج پڑھو نعت اس کی جو نور خدا ہےیہی لب پہ میرے تو صبح و مساء ہے ملےگی اسے کیسے عزت جہاں میںجسے ماں سے اب تک ملی بد دعا ہے جو شہرت ملی ہے مجھے اس جہاں میںیہ ماں کی دعا ہے یہ ماں کی دعا […]