خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت: مصدرِ حلم و وفا خواجہ معین الدین حسن

ازقلم: عبدالمبین حاتم فیضی مصدرِ حلم و وفا خواجہ معین الدین حسنمنبعِ جود و سخا خواجہ معین الدین حسن پیارے آقا کی عطا خواجہ معین الدین حسنمظہرِ مُشکل کُشا خواجہ معین الدین حسن مشکلیں خود ہی مُحافظ بن گئیں اس دم مریوقتِ مشکل جب کہا خواجہ معین الدین حسن منتظر کب سے ہوں میں بھی […]

نعت رسول

نعت رسول: لَو لگا کر اُن سے لِے شمعِ محبت کے مزے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج لَو لگا کر اُن سے لِے شمعِ محبت کے مزےچاہیے تجھ کو اگر مرقد میں طلعت کے مزے اُن کے دربارِ محبت میں جبیں اپنی جھُکاچاہتا ہے گر ملیں تجھ کوبھی رفعت کے مزے وہ درودِ پاک اُن پر روز و شب پڑھتا رہےچاہیےجنت میں جس کوان کی […]

نعت رسول

نعت رسول: حضور! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج حضور ! آپ کی فرقت رلائے جاتی ہےحضور ! وصل کی چاہت ستائے جاتی ہے حضور ! جب غم ہستی سےمیں بلکتا ہوںحضور ! آپ کی الفت ہنسائے جاتی ہے حضور ! اب تو مجھے آپ کی زیارت ہوحضور ! دید کی حسرت تپائے جاتی ہے حضور ! […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج پڑھوں نعت ان کی یہ خواہش مری ہےبتاؤ یہاں سننے والا کوئی ہے؟ جسے ان کے در کی گدائی ملی ہےفدا اس پہ دنیا کی شاہنشہی ہے مٹی میرے دل کی ہر اک بے کلی ہےتصور میں جب سے دیار نبی ہے جو میں نے کیا ہے کبھی ذکر […]

نعت رسول

نعت رسول: تُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج عمَل جو "فَحَدِّث” پہ کرتا رہے گابَلندی پہ اسکا نصیبہ رہے گا ہے "تِلْکَ الرُّسُل” میں یہ "فَضَّلْنَا” شاہدتُو نبیوں میں اعلیٰ تھا اعلیٰ رہے گا "وَمَایَنْطَقُ” سے ہے واضح یہ بالکلجُدا میرے آقا کا لِہجَہ رہے گا ملے گا جسے فیضِ "مَنْ زَار قَبرِی”تو سر اس کے جنت […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: خدا نے اس قدر ان کو بنایا افضل و ارفع

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج خدا نے اس قدر ان کو بنایا افضل و ارفعنہ آیا دہر میں کوئی بھی ان سا افضل و ارفع گلِ لالہ، گلِ ریحاں، چنبیلی، مشک و عنبر سےہے ان کے جسمِ اطہر کا پسینہ افضل و ارفع سنور جائےگا اس میں خود تمہارا ظاہر و باطنہے ان کے […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج روضۂ شاہ کا گر مجھ کو نظارہ ہوجائےمیری بخشش کا سر حشر ذریعہ ہوجائے ان کے چہرے کی چمک ایسی کہ! اللہ اللہمسکرا دیں تو اندھیرے میں اجالا ہوجائے اپنی مرقد سے اگر آج بھی ایما وہ کریںچاند دوٹکڑے میں پھر آج دوبارہ ہوجائے مجھ سا عاصی بھی چلا […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: اے "والی کل" مجھ کو طیبہ بلا لے

نتیجۂ فکر: عبدالمبین فیضی، مہراج گنج تو گل، مدحِ آقا کے دل میں اگالےگُلِستانِ دل کو یوں اپنے سجالے ارے دیکھ رے دیکھ” کون آرہے ہیںاے دل” خود کو غار حرا تو بنالے سکوں چاہئے گر تجھے” سن یہ نسخہاے دل” ان کی یادوں کی محفل سجالے میں کیسے کہوں چاند ان کی طرح ہےہیں […]

شعر و شاعری

نعت رسول: ہے مرے دل پہ تری یاد کا پہرہ مضبوط

نتیجۂ فکر: محمد عبدالمبین فیضی، مہراج گنج ہے مرے دل پہ تری یاد کا پہرہ مضبوطاس لیے تو ہے مرے عشق کا قبلہ مضبوط آسماں پر مہ و خورشید یوں نغمہ زن ہیںروئے جاناں کی تجلی کا ہے ہالہ مضبوط شہر جاناں میں تو خود پر نہیں ہوگا قادرچاہے جتنا بھی تو کر اپنا ارادہ […]