جب بھی گھر سے باہر نکلنا ہوتا ھے ایک چیز میں اکثر نوٹ کرتی ہوں، اور وہ یہ کہ آج کل کی نوجوان نسل نے پردے کو کیا بنا لیا ھے ، میری سمجھ میں نہیں آتا یہ پردے کی کونسی شکل ھے ؟ابھی پچھلے دنوں کی بات ھے ایک کلینک میں جانا ہوا، کافی […]
ازقلم: سید خادم رسول عینی سورہء بقرہ کی ایک آیت کا اقتباس یوں ہے:انما حرم علیکم المیتۃ والدم ولحم الخنزیر وما اھل بہ لغیر اللہ ترجمہ:اس نے یہی تم پر حرام کیے ہیں مردار اور خون اور سور کا گوشت اور وہ جانور جو غیر خدا کا نام لے کر ذبح کیا گیا ۔ اس […]
ہماری آواز کرناٹک کی قومی یکجہتی کو خراب کرنے کی بھگوا سازش ہر دن اپنے عروج پرپر تبصرے بند ہیں
تحریر: محمد معراج عالم مرکزی( شیموگہ، کرناٹک) ہمارے ملک ہندوستان کی بی جے پی اکثریت والی ریاست میں جب آپ کو مسلم اقلیت کے خلاف لوگوں میں زہر افشانی، مذہبی منافرت، قومی یکجہتی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش اور بھگوا غنڈوں کے ذریعے فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول بنایا جائے اور حکومت سے بے جا […]
ہماری آواز اسلام میں مسلم عورتوں کےلیے حجاب (پردہ) لازمی وضروری حصہ ہےپر تبصرے بند ہیں
تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحی اس دورِ پرفتن میں لوگ دینی مسائل کے حل کی امید ایسے لوگوں سے رکھتے ہیں جنہیں یا تو دین کی جانکاری ہی نہیں ہوتی یا دین کی جانکاری تو ہوتی ہے لیکن وہ جانکاری فیس بک ، واٹس ایپ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ ہوتی ہے یا برسر […]
ازقلم: سید خادم رسول عینی کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ حجاب کے خلاف آیا۔یہ خبر پڑھ کر افسوس ہوا کیونکہ یہ فیصلہ صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے ، بلکہ مڈل کلاس کے خلاف بھی ہے۔اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ ایلایٹ فیمیلی کی مستورات نقاب یا برقع استعمال نہیں کرتیں ،البتہ جو مستورات مڈل […]
ہماری آواز حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ خود عدلیہ کو شرمسار کردینے والا ہےپر تبصرے بند ہیں
ازقلم: (مفتی) محمد علاؤالدین قادری رضوی، میراروڈ ممبئی ملک کی عدلیہ کی طرف سے حجاب تنازع پر جوفیصلہ آیا ہے وہ حیران کن ہے جس کی توقع ملک کے کسی بھی انصاف پسند باشندے کو نہیں تھی ۔ سرکار ترقیاتی کاموں پر کام کرنے کے بجائے لوگوں کو مذہب کی آڑ میں اپنا الو سیدھا […]
ہما اکبر آفرین حجاب کے معاملے میں خانقاہوں سے سوال کیوں؟؟؟؟پر تبصرے بند ہیں
ازقلم: عروہ فاطمہ، ممبئی انڈیا خانقاہوں سے حمایت کیوں نہیں ہو رہی، علمائے کرام کیوں کوئی حمایتی بیان جاری نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ سوالات نظر آ رہے ہیں سوشل میڈیا پر… وہ بھی کافی پڑھے لکھے لوگوں کی وال سے… یہاں میرا سوال یہ ہے کہ حجاب کی حمایت میں خانقاہوں اور علمائے کرام […]
ہماری آواز وہ نقاب خود اٹھاتے تو کچھ اور بات ہوتیپر تبصرے بند ہیں
ازقلم: ڈاکٹر محمد شاہد رضا نوری پادشاہی حکم صادر کیا کرتی ہے، غلامی مجبوری کو عادت بنادیتی ہے اور جمہوریت مشورے اور دلیلوں سے پختہ ہوتی ہے۔ عوامی حکومت میں سرکار کا عوام مخالف ہو جانا کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن اس سے خوفناک واقعہ تب ہے جب جمہوریت کے تمام ستون عوام کی […]
ہماری آواز مسلمان اہل ثروت سے اپیل!!!پر تبصرے بند ہیں
ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی حجاب کو لے کرناٹک ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے نے امت مسلمہ کو ایک بار پھر سے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ اپنا تشخص بچانا ہے تو ہمیں خود ہی کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا،اگر اب بھی ہم خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو وہ […]
ہماری آواز حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اور ہمپر تبصرے بند ہیں
العرفان انٹرنیشنل فاؤنڈیشن ادری نے ادری اور خالص پور کے مالداروں ، اور سنجیدہ مزاج لوگوں سے کی کالج و اسکول بنانے کی اپیل آج بتاریخ 15/ مارچ بروز منگل کرناٹک ہائی کورٹ کا حجاب کے مسئلے پر جو فیصلہ آیا ہے وہ مسلمانوں کے دل ودماغ کو جھنجھوڑنے اور آگے کے لائحہ عمل تیار […]