مذہبی مضامین

تلاش رزق میں درپیش غم کی فضیلت

ازقلم: خلیل احمد فیضانی ہمارے معاشرے میں ایک تعداد ان لوگوں کی بھی ہے جو تلاش رزق میں شب و روز سرگرداں رہتے ہیں,اور اس غم میں وقت سے پہلے ہی ان پر آثار کہولت نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں,ان کے کندھوں پر بوڑھے والدین کی خدمت , بیوی بچوں کی پرورش کی ذمہ داری […]

مراسلہ

مخلصانہ مشوروں کی میٹھی میٹھی مہک

مرسلہ: خلیل احمد فیضانی ابھی چند دن پہلے استاذ گرامی محب دعوت اسلامی حضرت مولانا حافظ سعید صاحب قبلہ اشرفی بانی و مہتمم دارالعلوم فیضان اشرف باسنی حضور مجدد الف ثانی علیہ الرحمۃ کے عرس مبارک کے موقع پر سرہند شریف (پنجاب) حاضر ہوۓ تھےیوں تو آپ کے سب دورے صلاح ملت و فلاح امت […]

مراسلہ

یہ بندہ درد کو سمجھتا ہے

ازقلم: خلیل فیضانی عہد موجود میں ہماری اخلاقی حالتیں کافی ناگفتہ بہ ہوچکی ہیں –چھوٹی چھوٹی باتوں پر بپھرنا بھی کافی زور پکڑ رہاہے –سنجیدگی و عاجزی تو گویا کمزوری و بزدلی کا سمبل بن چکی ہیں –ایسے میں ہمیں اخلاقیات کے تٔیں کافی حساس ہونے کی ضرورت ہے –الحمد للہ!ہماری جماعت کے متعدد علماء […]

مضامین و مقالات

حوصلہ افزائی نہ سہی حوصلہ شکنی تو نہ کریں

تحریر: خلیل احمد فیضانی، راجستھان بعض افراد پرانے گڑھے مردے اکھاڑنے میں کافی درک رکھتے ہیں ,کسی کی پگڑی اچھالنے کے لیے ماضی کی لغزشوں کو اصلاح کی آڑ میں اس انداز سے پیش کرتے ہیں کہ گویا یہ ان کی شرعی ذمہ داری ہو ,اپنے عزیز کے عیب کی پردہ پوشی عالی ظرف انسان […]

علما و مشائخ

مفتی اعظم راجستھان کی شان فقہ و افتا

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان بابائے قوم و ملت اشفاق العلماء مفتی اعظم راجستھان حضرت علامہ مفتی اشفاق حسین نعیمی اجملی رضی اللہ تعالی عنہ وہ مایہ ناز اور فقید المثال شخصیت ہیں کہ جنہوں نے ہر میدان میں اپنی خدمات جلیلہ کے تابندہ نقوش ثبت کیے ہیں چاہیں وہ خدمت خلق کا معاملہ […]

تعلیم

کتابوں کا ادب کریں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان علم ایک نور ہے, یہ نور جہاں صحراۓ ظلمات کی تاریکیاں کافور کرتا ہے وہیں تہذیب و تمدن کا جوہر بھی عطا کرتا ہے۔علم ادب سکھاتا ہے , باہمی روابط کے گر سے آشنا کرتا ہے ,خالق کی معرفت و مخلوق کی خدمت کے جذبہ جاویداں سے فکر انسانی […]

تحقیق و ترجمہ تنقید و تبصرہ مذہبی مضامین

شب معراج کے موقع پر بیان کی جانی والی دو مشہور روایات کا تحقیقی جائزہ

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان خیر الرسل علیہ الصلوہ والتسلیم کا فرمان ذیشان ہےکہ ,,خیر القرون قرنی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم یعنی سب قرون سے بہتر میرا قرن ہے پھر اس کے بعد وہ جو اس سے ملا ہو پھر وہ جو اس سے ملا ہوا ہو –یہ تینوں قرون مشہود بھا […]

خواجہ غریب نواز

حضور غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی غریب نوازی

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان جس ہستی کو ایک عالم غریب نواز کے لقب سے ہی جانتا و مانتا ہو اس داتا کی غریب نوازی کا بھلا اندازہ کوئی کیا لگا سکتا ہے؟ – آپ کی غریب نوازی کے قصے بچپن سے ہی معروف و مشہور تھے _ آپ کی والدہ ماجدہ فرماتی ہیں […]

مضامین و مقالات

ایسے لوگوں کے ساتھ دوستی مت کرنا !

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان چند دن پہلے ترک صدر رجب طیب اردگان زید مجدہ نے شیخ ابدالی علیہ الرحمہ سے منسوب اقوال کو نقل کرتے ہوۓ لوگوں کو مخاطب کیااور کہا کہ یہ اقوال ہماری روحوں کو پیغام دیتے ہیںوہ اقوال یہ ہیں :جاہل کے ساتھ دوستی مت کرنا !کیوں کہ وہ علم […]