کیا مستقبل میں نکاح مزید مشکل ہوگا؟

عوام کے درمیان رہنے کے سبب لوگوں کے گھریلو حالات اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات اکثر سنتا رہتا ہوں،انہیں میں ایک بہت بڑا اور اہم ترین مسئلہ نکاح بھی ہے.ایک نوجوان نے بتایا کہ لڑکی تہجد گزار تھی اس لیے والدین فوراً ہاں کر دی منگنی کی رسم بھی ادا ہوئی اس … Read more

داڑھی کی شرعی حیثیت مذاہب اربعہ کے نزدیک

ازقلم: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریمقیم حال: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور داڑھی بڑھانا تمام انبیاء کرام بلکہ خود پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی نہایت ہی پاکیزہ سنت ہے داڑھی بڑھانے کی ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے تاکید فرمائ ہے اس پر اس قدر تاکید ہے کہ یہ واجب ہے۔ تارک … Read more

نکاح ہو تو ایسا

ازقلم: عبدمصطفیٰ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح ہے…..، بارات میں آپ کے دوست احباب بھی دلہن کے گھر چلے….، گھر پہنچے تو آپ رضی اللہ تعالی عنہ نے اِن سے فرمایا:"اللہ تعالی آپ لوگوں کو جزاے خیر عطا فرمائے، اب آپ لوگ لوٹ جائیں”اور گھر کے اندر نہ جانے دیا جس … Read more

اگر مسلمان شریعت وسنت کے مطابق زندگی گذاریں تو کوئی طاقت ان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی

مدرسہ تعلیم الدین ہریا بر کے جلسہ اصلاح معاشرہ میں مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی کا خطاب اناٶ (یاسر قاسمی/ جنید قاسمی)اگراللہ تعالیٰ کے بتاۓ ہوۓ طریقہ پرعمل کروگے توجنت میں جاٶ گے اوراگراس کے احکام سے روگردانی کروگے تو اللہ تعالیٰ سخت سزادیں گے ۔یہ باتیں جامعہ محمودیہ اشرف العلوم کانپورکی اقامتی شاخ جامعہ … Read more

نعت رسول: عمل میں برتو سنّت زندگی بھر

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی، یوپی انڈیا اٹھانا ہے جو برکت زندگی بھرعمل میں برتو سنّت زندگی بھر بہ عشقِ جانِ رحمت زندگی بھرکروں گا دیں کی خدمت زندگی بھر مکرّر در مکرّر طیبہ تیریرہے گی دل میں حسرت زندگی بھر رکھے گی سینے میں قرآنِ اقدسمیرے آقا کی … Read more

وقت پر نکاح: اہم ضرورت

تحریر: نازش مدنی مرادآبادی نکاح جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم سنت مبارکہ ہے وہیں انسانی فطرت کا اہم حصہ بھی ہے بلکہ اس پر فتن دور میں تقریبا ہر بالغ مرد و عورت کے لیے نکاح وجوب کا درجہ رکھتا ہے۔ مگر افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ … Read more