تعلیم نظم

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے […]

منقبت

منقبت: داتا کا دربار

ازقلم: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سخاوت کا بادل ہے داتا کا دربارعنایت کا چھاگل ہے داتا کا دربار ہمیں کیا سروکار غیروں کے در سےعطاؤں کی مخمل ہے داتا کا دربار یہاں سے اخوت کے ملتے ہیں اسباقتنفر کا مقتل ہے داتا کا دربار یہ فیضان ہے افضل الانبیا ء کافضیلت میں اکمل ہے داتا […]

غزل

غزل: یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈھ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیو یارک امریکہ یورش درد کی کوئی تسخیر ڈھونڈامن کے کارواں کے لئے میر ڈھونڈ کر گزرنے کی تجھ میں ہے قدرت اگرتیرگی کے محل میں تو تنویر ڈھونڈ کاٹ کر رکھ دے جو گردن کذب کوصدق و اخلاص کی ایسی شمشیر ڈھونڈ تلخ باتوں میں تیری رہے چاشنییوں […]

نظم

نظم: رحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سرچشمۂ فیضان ہے قرآن مقدسرحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس ہو صبح و مسا اس کی تلاوت سے زباں ترتسکین کا سامان ہے قرآن مقدس جاں دیکے بھی کرنا ہے ہمیں اس کی حفاظتسرمایۂ ایمان ہے قرآن مقدس ہے کس میں یہ جرأت کہ کرے اس سے ہمیں […]

منقبت

منقبت: نائب حیدر کرار امام اعظم

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی، امریکہ نائب حیدر کرار امام اعظمعلم و حکمت کے ہیں گلزار امام اعظم ہے ائمہ میں مقام ان کا بلند و بالاتابعیت سے ہیں سر شار امام اعظم واضعین ان سے ہوئے سارے جہاں میں رسواہیں حدیثوں کے نگہدار امام اعظم مسئلے اسی ہزار آپ سے ہیں مستنبطفقہ کے […]

غزل

غزل: جل گئے بے گھروں کے گھر تازہ

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحی روز چھپتی ہے یہ خبر تازهجل گئے بے گھروں کے گھر تازہ یوں مسلط درندگی ہے یہاںخون پی کر ہوا بشر تازه تیره و تار لیلئِ شب سےپھوٹتی ہے نئی سحر تازہ اشک بہتے ہیں چشم غربت سےہاتھ میں ظلم کے ہے زر تازه درد میں بھیگتا رہا ساحلموج […]

غزل

غزل: کانٹوں کا ہے عروج گلابوں کے آس پاس

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ جاتے نہیں کبھی جو نصابوں کے آس پاسبے معنی رہ گۓ وہ کتابوں کے آس پاس پھر کیف ہے بہار کے خوابوں کے آس پاسکانٹوں کا ہے عروج گلابوں کے آس پاس مہکا ہوا ہے آج فلک کا یہ گلستاںہے چاندنی قمر کی شہابوں کے آس ہاس مسکان […]

غزل

غزل: ہو گئی میری طرز وفا باغ باغ

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سنگ شیشے سے مل کر ہوا باغ باغچشم حیرت ہوئی پر ضیا باغ باغبے رخی کی نظر سے ملا کر نظرہو گئی میری طرز وفا باغ باغ کیسے پہنچے کوئی اس کی تہہ تک بھلااوڑھ کر ہے جو غم کی ردا باغ باغمیں تو غلطاں تھا سوچوں کی […]

نعت رسول

نعت رسول: ہم میں ہو جائے اگر ذوق عبادت آباد

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ جس کے دل میں ہے شہ دیں کی محبت آبادمستقل اس میں رہی رب کی عنایت آباد جس کے روحانی عزائم ہوں بلند و بالاکیوں نہ ہو اس میں لطافت ہی لطافت آباد ہو میسر ہمیں سرمایۂ تسلیم و رضاہم میں ہو جائے اگر ذوق عبادت آباد […]

نعت رسول

نعت رسول: ان کے در سے بتاؤ کیا نہ ملا

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ان کے در سے بتاؤ کیا نہ ملاجو نہ تم کو ملا وہ نا نہ ملا ہو کے مربوط ان کے دامن سےیہ نہ کہنا مجھے خدا نہ ملا جو چلا ان کی راہ سے کٹ کرزیست میں اس کو ارتقا نہ ملا جس کا دل ان […]