اعلیٰ حضرت تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

اعلیٰ حضرت کی شاعری بے مثال ہے

ویسے تو حدائق بخشش کا مکمل مطالعہ ایک دو بار ہو چکا ہے لیکن بغور مطالعہ تب ہوا جب حضرت علامہ فیضان المصطفے صاحب قبلہ (گھوسی) کی عظیم کاوش” مصنف اعظم نمبر” پر لکھنا ہوا، یہ نمبر ماہ نامہ "پیغام شریعت” کا صد سالہ نمبر تھا جس کی ادارت وقت کے عظیم متکلم حضرت علامہ […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری شعراء

عشق و عقیدت سے لبریز قاری اسرائیل اثرؔ فیضی کی نعتیہ شاعری

شاعری ٬ فنونِ لطیفہ کی ایک مقبول ترین قسم ہے اور مصوری و نقالی اس کی حقیقت و ماہیت میں داخل ہے ۔ شاعری کو دلی جذبات کے اظہار کا جو نام دیا گیا ہے ٬ وہ در اصل اسی مفہوم کو اجاگر کرتا ہے ٬ جس میں مصوری و نقالی شامل ہے ۔ شعر […]

نبی کریمﷺ

شہ بطحا کا جود و سخا اور فاضل بریلوی کا یہ شعر

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا) واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرانہیں سنتا ہی نہیں مانگنے والا تیرا 📎مشکل الفاظ کے معنیجود: سخاوتکرم : مہربانیشہ : بادشاہبطحا : مکہ مکرمہ مطلبِ شعرائے مکی شہنشاہ، ائے مکی بادشاہ آپ کی جود و سخا کا کیا کہنا آپ کے کرم و مہربانی کا کیا کہنا […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری

علی حسین خاکی کی شاعری کا اجمالی جائزہ

تجزیہ نگار: اسلم آزاد شمسیاسسٹینٹ ٹیچر +2 ہائی اسکول ہنوارہ گڈا جھارکھنڈ جناب الحاج محمد علی حسین خاکی کا تعلق صوبہ جھارکھنڈ کے مشہور و معروف علمی و ادبی لحاظ سے زرخیز شہر ہزاریباغ سے تھا، انکی پیدائش ہزاری باغ شہر کے ایک گاؤں بادم میں 1950 میں ہوئی تھی، شاعر مرحوم سے میری ملاقات […]

مفکرین و مدبرین

اقبال : جہان نو کاشاعر

عمیر محمد خانریسرچ سکالررابط: 9970306300 تخیل اقبال زماں و مکاں کی قیود سےبہت آگے بندہ حر کی طرح آزاد نظرآتا ہے۔ شعور و آگہی سے پرے مستقبل کی جلوہ آفرینیوں میں ڈوبا ایک شاعر، حسین وتابناک عظمت گذشتہ کے پس منظر میں عظمت فردا کی شان اور کرو فر کاایک خواب ہمیں دکھاتا ہے۔ شوکت […]

نعت رسول

امام احمد رضا کے قلم سے حلیہ مبارک وجہ وجود تخلیقِ کائنات نور مجسم شافع روز جزاء سرور کونین حُضُور احمد مُجتبٰی مُحمّد مُصطفیٰ رسول اللہﷺ

🌹سر مبارکجس کے آگے سرِ سروراں خم رھیںاُس سرِ تاجِ رفعت پہ لاکھوں سلام 🌹مانگ مبارکلیلتہ القدر میں مطلعِ الفجر حقمانگ کی استقامت پہ لاکھوں سلام 🌹پیشانی مبارکجس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھااُس جبینِ سعادت پہ لاکھوں سلام 🌹بھنویں مبارکجس کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھُکیاُن بھنوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سلام 🌹منہ مبارکچاند […]

خانوادۂ رضا

حضرت مولانا احمد رضا خان کی شاعری میں میلاد مصطفیٰ

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور09386379632 چودہویں صدی ہجری میں بہت سے نامور شعراء گزرے ہیں. لیکن جو مقام و مرتبہ اعلیٰ حضرت قدس سرہٗ کو ملا دوسرے کو نہیں ملا اور آج کے مضمون کا عنوان بھی اعلیٰ حضرت امام احمد رضا کی شاعری میں میلاد مصطفیٰ. پورا مضمون پڑھ کر یقیناً آپ […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

کلامِ رضا کی منفرد ردیفیں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف حقیقت کے اعتبار سے شعر کے دو اجزا ہیں ، دو لوازم ہیں اور دو شرائط ہیں ۔ محاکات و تخیل شعر کے اجزا ہیں ۔ اکثارِ الفاظ و مطالعۂ صحیفۂ کائنات اس کے لوازم ہیں اور وزن و قافیہ ، شعر کے […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

کلامِ رضا میں علم منطق و فلسفہ کی جلوہ ریزیاں

تحریر : محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف مجددِ اسلام امام احمد رضا خان محدث بریلوی علیہ الرحمہ کے خامۂ اعجاز رقم کا نمونہ منطق و فلسفہ میں بھی نظر آتا ہے ، جہاں انہوں نے فلسفہ و منطق کے بہت سارے خشک مضامین کو نعتیہ شاعری کا پیرہن عطا کیا […]

خانوادۂ رضا شعر و شاعری

امام احمد رضا کی بے مثال نعتیہ شاعری (قسط چہارم)

تحریر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعتبریلی شریف صنعتِ ترصیع: ’’صنعتِ ترصیع ایسی صنعت کو کہتے ہیں جس میں پہلے مصرعے کے تمام الفاظ دوسرے مصرعے کے تمام الفاظ کے ہم قافیہ ہوں ۔‘‘ اس تعریف کے بعد اعلیٰ حضرت کے مندرجہ ذیل اشعار دیکھیں اور ان کی شاعری کا معجزانہ کمال […]