شعبان المعظم نظم

نظم: بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب برات

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر بخشش کا ساماں لے کے ہے آئی شب براتشکر خدا کہ ہم نے ہے پائی شب برات اللہ کے نبی نے منائی شب براتاللہ نے بھی خوب سجائی شب برات شب جگمگا رہی ہے تو پرنور ہے چراغہر سمت نور بن کے ہے چھائی شب برات سب […]

متفرقات

جامعہ حنفیہ رضویہ کے طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھ کر کورونا سے نجات کی دعا مانگی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) شہر پرتاب گڑھ کے کنڈہ تحصیل کے مانکپور کے جامعہ حنفیہ رضویہ کے معصوم طلبہ نے شعبان کا روزہ رکھکر ملک میں پھیلے ہوئے کورونا جیسی مہلک وبا اور ملک میں امن وسلامتی کی دعا مانگی، طلبہ نے مشترکہ طور پر کہا کہ تاریخ اسلام میں شب برات کی […]

متفرقات

مانکپور،کنڈہ اور اطراف و جوانب میں عقیدت و احترام کے ساتھ کورونا گائیڈلائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائی گئی

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 29 مارچ، (ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) مانکپور وکنڈہ و اطراف میں عقیدت واحترام کے ساتھ کورونا گائیڈ لائن پر عمل پیرا ہوکر شب برات منائ گئ، لوگوں نے بزروگوں کے آستانہ پر حاضری دیکر اور پوری رات عبادتوں وریاضت میں گزار دی یے نیز کورونا سے نجات اور ملک میں امن وامان کی دعا مانگی […]

مذہبی مضامین

فضائل شعبان و شب برأت

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی(مہوتری، نیپال) ریسرچ اسکالر جامعہ عبد اللہ بن مسعود (کولکاتا) شعبان المعظم اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ ہے، جو رجب المرجب اور رمضان المبارک کے درمیان میں ہے۔  اس ماہ مبارک میں بے شمار خیر و برکت کا نزول ہوتا ہے۔ حضرت علامہ امام غزالی علیہ  الرحمہ فرماتے ہیں :‘‘شعبان ، […]

متفرقات

ہمیں شب برأت کو رب کا عظیم تحفہ سمجھ کر عبادت کرنی چاہیے: مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں منعقدہ محفل شب برات کے موقع پر علماے کرام کا خطاب

علی گڑھ: 29 /مارچ، ہماری آواز(ضیاء الرحمن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے”جشن شب برأت”کا انعقاد شہزادہ حضور امین ملت محبوب العلماء سید محمد امان میاں قادری (ولی عہد خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف) مدظلہ العالی والنورانی کی صدارت و […]

نظم

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں ممکن لیکنلو ثواب اس کا […]

شعبان المعظم نظم

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے […]

مذہبی مضامین

شب برات میں محروم رہنے والے افراد

تحریر: نازش المدنی مرادآبادی شب برات در حقیقت شب مغفرت ہے اس رات میں اللہ جل شانہ قضا و قدر کے فیصلے فرماتا ہے جس نے اس رات کو غفلت و کاہلی میں گزارا وہ خیر کثیر سے محروم رہاغنیۃ الطالبین میں ہے:بہت سے کفن دھل کر تیار رکھے ہوتے ہیں مگر کفن پہننے والے […]

مذہبی مضامین

ہم شب برات کیسے منائیں

تحریر: احمد رضا مصباحی، کوشامبیموبائل نمبر : 9112534330 ماہ شعبان ان پانچ مہینوں میں سے ایک ہے جن کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن پاک میں حرمت والے (احترام والے) مہینے سے یاد فرمایا ۔ اس مہینے میں اللہ رب العزت بے شمار برکت و رحمت نازل فرماتا ہے۔ اور اس کی پندرھویں شب […]

شعبان المعظم

شب برأت بخشش و مغفرت کی رات

تحریر: عقیل احمد قادری مصباحیالجامعۃ الاسلامیہ روناہی شعبان المعظم کی 15/تاریخ بہت اہمیت کی حامل ہے اس کی رات بہت مبارک رات ہے. کہتے ہیں کثرت اسماء عظمت و فضیلت پر دلالت کرتے ہیں. اس رات کو بھی کئ ناموں سے جانا جاتا ہے. اسے لیلۃ المبارکۃ, لیلۃ البرأت, لیلۃ الصک اور لیلۃ الرحمۃبھی کہا […]