نعت رسول

نعت شریف: رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیال

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 رکھ اپنے دل میں سید ابرار کا خیالیعنی جہاں کے مالک و مختار کا خیال بگڑا ہوا نصیبہ اُسی وقت بن گیاجس وقت آ گیا در سرکار کا خیال عقبیٰ کی فکر جس کو ستاتی ہے وہ کبھیرکھتا نہیں ہے قلب میں سنسار کا خیال ہم کو بلا لو […]

خانوادۂ رضا منقبت

بریلی چلو!!!

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 ہر کوئی کہہ رہا ہے بریلی چلوبابِ رحمت کُھلا ہے بریلی چلو ہر طرف سے یہی آ رہی ہے صدایومِ عرس رضا ہے بریلی چلو جس نے عشق نبی میں گزاری حیاتہاں! وہ میرا رضا ہے بریلی چلو حامد و مصطفیٰ فخر ازہر کا بھیفیض جاری سدا ہے […]

منقبت

منقبت: مظہر حضے شبیر ہیں اعلیٰ حضرت

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 مَظہَرِ حضرتِ شَبیر ہیں اعلیٰ حضرتدشمنوں کے لیے شمشیر ہیں اعلیٰ حضرت کنز الایمان سے معلوم یہی ہوتا ہےپورے قرآن کی تفسیر ہیں اعلیٰ حضرت معجزہ ہند میں آقا کا جنہیں کہتے ہیںارفع و اعلیٰ وہی پیر ہیں اعلیٰ حضرت بن کے آئے ہیں کرامت شہ بغداد کی اورشاہِ […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت امام اہل سنت

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 فیض غوث پاک سے تیرا رضانور سے معمور ہے روضہ رضا اس کا اعلیٰ کیوں نہ ہو رتبہ بھلاہو گیا جو آپ کا شیدا رضا فضل رب سے سر زمین ہند میںمعجزہ ہیں پیارے آقا کا رضا اس بشر کا رتبہ اونچا ہو گیاپڑھتا ہے جو آپ کا نغمہ […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 مرتبہ اتنا ہے اعلیٰ مصطفیٰ کا دیکھ لےپڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے جا رہے ہیں رب سے ملنے کے لیے معراج میںرب کا آیا ہے بُلاوا مصطفیٰ کا دیکھ لے خوب صورت روئے انور دیکھ کر کفار بھیجھوم کر پڑھتے ہیں کلمہ مصطفیٰ کا دیکھ […]

اولیا و صوفیا منقبت

منقبت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہ

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی شیر خدا کے پیارے حضرت اویس قرنیہیں قلب میں ہمارے حضرت اویس قرنی عشقِ نبی میں جن کا گزرا ہر ایک لمحہلاریب ہیں وہ پیارے حضرت اویس قرنی رب کی رضا کے خاطر خدمت میں والدہ کیبن کے رہے سہارے حضرت اویس قرنی جلوہ دِکھانا ان کو خوابوں میں […]

نعت رسول

نعت: کوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح

نتیجۂ فکر: شیخ عسکری رضوی بنارسی انسان ہے تو رہ سدا انسان کی طرحکیوں جی رہا ہے دہر میں حیوان کی طرح یہ ذٰلِكَ الکتٰب سے معلوم ہو گیاکوئی کتاب ہے نہیں قرآن کی طرح یوں تو ہیں بہت شاعر اسلام دہر میںبتلاؤ مجھکو کون ہے حسان کی طرح فضل خدا سے روضۂ آقا پہ […]

حمد

حمد باری تعالیٰ: ذرے ذرے پہ حکمرانی ہے

از: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی حق تعالی کی مہربانی ہےسج گئی بزم نعت خوانی ہے چار دن کی یہ زندگانی ہےایک دن موت سب کو آنی ہے سب کا رازق ہے یا خدا تو ہیتیرے قبضے میں دانہ پانی ہے تو ہی حاکم ہے یا خدا تیریذرے ذرے پہ حکمرانی ہے تو ہی باقی ہے […]

نبی کریمﷺ نعت رسول

نعت رسول: آؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ

نتیجۂ فکر: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی آگیا ہے لب پہ جب پیارے نبی کا تذکرہمت کرو اب کہکشاں اور چاندنی کا تذکرہ جس کے صدقے میں خدا نے ہے بنایا یہ جہاںآؤ مِل کے کرتے ہیں ہم اُس نبی ﷺ کا تذکرہ خلد میں جانا اگر ہے شان سے اے دوستوہر گھڑی کیجے رسول ہاشمی […]

نعت رسول

نعت: شبِ معراج

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارسی مبارک ہو اے عُشَّاقِ پَیَمبَر آج کی یہ راتہزاروں راتوں سے بہتر ہے بہتر آج کی یہ رات لٹایا کرتی ہے انمول گوہر آج کی یہ راتبہاتی ہے عطائوں کے سمندر آج کی یہ رات زمین و آسماں تک ہی نہیں محدود یہ شب ہےخدا جانے کہاں تک ہے […]