عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط ششم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط ششم میں بحث دہم ہے۔اس میں تعریض وتوریہ کی تعریف وحکم کا بیان ہے۔ بھارت کے موجودہ ماحول اور حالات وحادثات کو دیکھ سن کر بہت افسوس ہوتا ہے۔ اے گنبد خضریٰ کے مکیں وقت دعا ہےﷺامت پہ تری آکے عجب وقت پڑا ہے آسام میں مسلمانوں پر ظلم […]

عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط پنجم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط پنجم میں بحث نہم ہے۔اس میں اکراہ تام واکراہ ناقص کا بیان ہے۔ بحث نہم: جبر واکراہ سے کیا مراد ہے؟ جس مسلمان کو کفر یہ کلمہ کہنے پر مجبور کیا گیا،یا کفار کی مذہبی عبادت پر مجبور کیا گیا، اس نے جبرواکرہ کے سبب محض زبان سے کلمہ […]

عقائد و نظریات

اہل سنت وجماعت اور روافض میں فرق

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مذہب اہل سنت وجماعت افراط وتفریط سے پاک ایک معتدل مذہب ہے۔اہل سنت وجماعت حضرات اہل بیت عظام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین سے بھی محبت کرتے ہیں,اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین سے بھی محبت کرتے ہیں۔تمام معظمان اسلام ہمارے سروں کے تاج ہیں۔ہم تمام اہل […]

مضامین و مقالات

عصر حاضر کے جدید مسائل اور ان کا حل

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سوال:عہد حاضر میں مسائل جدیدہ حل کرنے والے مفتیان کرام پر کوئی شرعی حکم عائد ہو گا؟ یا وہ عند اللہ اجر کے مستحق ہوں گے؟ جواب: 1-شریعت اسلامیہ نے ہر کام کی اجازت ہر ایک کو نہیں دی ہے,مثلا شرع اسلامی نے غیر عالم کو فتوی دینے اور وعظ […]

مذہبی مضامین

سپہ سالار کی طاعت دراصل بادشاہ کی طاعت

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1-بادشاہ اگر کسی کو سپہ سالار بنا کر محاذ جنگ پر بھیجے۔لشکر میں چند شہزادگان سلطنت بھی ہوں تو انہیں بھی سپہ سالار کے احکام کی بجا آوری کرنی ہے۔سپہ سالار کی طاعت وفرماں برداری دراصل بادشاہ ہی کی طاعت ہے,کیوں کہ بادشاہ نے ہی اسے سپہ سالار مقرر کیا […]

عقائد و نظریات

برصغیر میں اہل سنت وجماعت کون؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ 1-وہابیت کے وجود سے قبل اہل اسلام(کلمہ گویان اسلام)کے دو بڑے طبقے تھے۔سنی اور شیعہ۔بارہویں صدی ہجری میں ابن عبد الوہاب نجدی (1115-1206مطابق 1703-1792)نے وہابیت کی بنیاد رکھی۔رفتہ رفتہ وہابی مذہب دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل گیا۔ مجدد صدی سیزدہم حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی (1159-1239)کی وفات کے […]

تحقیق و ترجمہ

اسلامیان ہند کے قلیل التعداد طبقات

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ بھارت میں بعض ایسے طبقات پائے جاتے ہیں,جو معمولات اہل سنت کو انجام دیتے ہیں۔فاتحہ ونیاز,سلام وقیام,مولود وعرس وغیرہ کے قائل ہیں,لیکن کسی سبب سے وہ اعلی حضرت علیہ الرحمۃ والرضوان سے دور رہے۔ دوری کے سبب بعض لوگ تکفیر دیابنہ کے منکر ہو گئے۔مزید بعض غلط عقائد بھی گڑھ […]

مضامین و مقالات

جہاں آگ لگی ہے,وہاں پانی ڈالیں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ آگ لگی ہے رام کے گھر میں اور پانی ڈالیں عبد الرحمن کے گھر میں تو آگ کیسے بجھے گی؟ اسلام کے اصول وقوانین کے خلاف غیروں کو ورغلایا جا رہا ہے۔غیروں کو بتایا جا رہا ہے کہ اسلام دہشت گردی کا مذہب ہے اور مسلمانوں کے خلاف اغیار کے […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

نیم روافض کا حکم شرعی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند سالوں سے سنی کہلانے والوں میں ایک طبقہ اسلاف کرام کے مسلک سے منحرف ہو چکا ہے۔وہ لوگ حضرات اہل بیت کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کی محبت وعقیدت کے نام پر حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین اور خاص کر صحابی رسول حضرت امیر معاویہ […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ہر بیوی لیلی کیوں نہیں بن پاتی؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ انسانی فطرت ہے کہ ہر انسان اس سے محبت کرتا ہے جو اس کا وفادار وفرماں بردار ہو۔ اس کے دکھ درد میں اس کا ساتھ نبھائے۔اپنی خوشی اور آرام کو اس کے لئے قربان کردے۔اپنی پسند پر اس کی پسند کو ترجیح دے۔اس کے لئے فداکارانہ جذبہ رکھتا ہو […]