عقائد و نظریات

کیا ہی بہادر چور ہے جو چراغ ہاتھ میں لے کر چلتا ہے !!!

قریبا ڈیڑھ دو صدیوں میں جو نقصانات امتِ مسلمہ کو دین کے بہروپ میں اسلام کا لبادہ اوڑھ اور لباسِ ایمان میں ملبوس وہابیہ اور دیابنہ سے ہوا ہے، اتنا نقصان شاید ہی کسی سے ہوا ہو۔ کیوں کہ یہ لوگ آستین میں بیٹھے سانپ کی مانند ہیں جو ایسا ڈنک مارے کہ ایمان ہی […]

عقائد و نظریات

مجھے لگتا ہے ایک نئے فرقے کی بنیاد پڑ رہی ہے

کچھ لوگوں کی بکواس وخرافات سن کر ایسا لگتا ہے کہ اب ایک اور نئے فرقے کی بنیاد رکھی جارہی ہے جس کا بانی وفاؤنڈر قاری احمد حسن گستاخ انبیاء ورسل اور صحابہ کرام ہے۔اس کی جو بھی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں سب گستاخئ انبیاء و صحابہ اور امام بخاری ومسلم سے بھری پڑی ہیں۔اور […]

عقائد و نظریات

معبودان کفار اور شرعی احکام (قسط نہم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط نہم میں بحث سیزدہم ہے۔اس میں کفار کے میلوں میں شرکت کا حکم مرقوم ہے۔ بحث سیز دہم: کفارکے میلوں میں شرکت کے احکام کفار کا میلہ دوقسم کا ہوتا ہے۔مذہبی اورغیرمذہبی۔ دونوں کے احکام میں فرق ہے۔ ان کے میلوں میں شرکت کے چار احکام ہیں: (1) عدم […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

نیم روافض کا حکم شرعی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند سالوں سے سنی کہلانے والوں میں ایک طبقہ اسلاف کرام کے مسلک سے منحرف ہو چکا ہے۔وہ لوگ حضرات اہل بیت کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کی محبت وعقیدت کے نام پر حضرات صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین اور خاص کر صحابی رسول حضرت امیر معاویہ […]

تحقیق و ترجمہ عقائد و نظریات

شرعی فیصلہ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ یہ تحریر چند ماہ بعد رقم کر نے کا ارادہ تھا،لیکن پھر خیال آیا کہ اگر اس مدت میں کسی کی وفات غلط عقیدہ پر ہوگئی تو اس کی آخرت برباد ہوجائے گی،اس لیے آج ہی لکھ رہاہوں اور جسے کچھ تردد لاحق ہو، اس کے لیے بھی حکم آخرت […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

قطعیات میں ایک قول حق:دیگر اقوال باطل (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قطعیات میں صرف ایک قول حق ہوگا،اس کے علاوہ سب باطل۔باب اعتقادیات میں ایسے امور ہیں کہ صرف ان کے حق ہونے کایقین واعتقادرکھنا ہے۔عمل سے ان امور کا تعلق نہیں،جیسے توحیدورسالت،قیامت وحشر،جنت ودوزخ، حضرات انبیائے کرام وملائکہ عظام علیہم الصلوٰۃوالسلام سے متعلق بہت سے اعتقاد ی احکام،وغیرہ۔ باب عملیات […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

کفریہ عبارتوں کی خبر اور عدم تکفیر

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ خبر کی دو قسمیں ہیں:(1)خبر ظنی (2) خبر یقینی۔خبر یقینی کو خبر قطعی کہا جاتا ہے۔ خبر قطعی کی دو قسمیں ہیں:(1)قطعی بالمعنی الاعم (2) قطعی بالمعنی الاخص۔ (1)قطعی بالمعنی الاعم وہ ہے،جس میں جانب مخالف کااحتمال بعید ہوتا ہے۔ (2)قطعی بالمعنی الاخص وہ ہے،جس میں جانب مخالف کا احتمال […]

عقائد و نظریات فقہ و فتاویٰ

کفرکلامی: کفر بدیہی ہے (قسط سوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط سوم میں اس سوال کا جواب ہے کہ کون سے کفر میں فتویٰ کے بغیر مجرم کو کافرماننا ہے،اور کافر نہ مانے تو شرعی احکام نافذہوں گے،گر چہ کسی مفتی نے کفر کا فتویٰ نہ دیا ہو۔ قسط دوم میں بیان کیا گیا کہ بد یہی کی دوقسمیں ہیں:بدیہی […]

فقہ و فتاویٰ

آدم کو گمراہ کردیا!

از قلم: ابوعاتکہ ازہار احمد امجدی ازہریمرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ، اوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ یہ جملہ کہ "آدم کو گمراہ کر دیا” کسی غیر مسلم کا جملہ نہیں بلکہ مسلم سمجھے جانے والے ایک ضلع بستی یوپی کے کافی پرانے ڈاکٹر کا جملہ ہے، جسے خود میرے کانوں نے سنا، جس کی چبھن آج […]

فقہ و فتاویٰ

کافر فقہی کے لیے ”من شک:الخ“ کا استعمال

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ حضرت علامہ فضل حق خیرآبادی قدس سرہ العزیز نے اسماعیل دہلوی کی تکفیر فقہی میں ”من شک فی کفرہ فقد کفر“کا اصول استعمال فرمایاتھا۔ اس اصو ل کا استعمال تکفیر فقہی اور تکفیر کلامی دونوں میں ہوتا ہے۔ جب1324مطابق 1906میں حرمین طیبین سے حسام الحرمین میں دیوبندیوں کے لیے حکم […]