امت مسلمہ کے حالات

جو جہاں ہیں انھیں وہیں رہنے دیں

١) پیروں کے خلاف لوگوں کو نہ بھڑکائیں چونکہ یہی پیر حضرات گاؤں گاؤں کے اور شہر شہر کے پڑھے اور ان پڑھ کومسلک حق سے جوڑے رکھے ہیں۔درسی صلاحیت والوں کی پہنچ عوام تک نہیں ہے عوام ان سے دور ہے ۔اگر یہ پیر نہ رہیں تو باطل فرقے ان کے عقیدے کو اچک […]

علما و مشائخ

حضور شیر نیپال علیہ الرحمہ ایک عہد ساز شخصیت

ازقلم: غلام رسول اسماعیلیاستاذ مرکزی ادارہ شرعیہ پٹنہM:9572161137 تاریخ ساز شخصیت میں ایک اہم اور نمایاں نام مفتی اعظم نیپال،خلیفۂ حضور سید العلما واحسن العلما،معتمد تاج الشریعہ،مرسل حافظ ملت، شیرنیپال سابق قاضی القضاۃ فی النیبال حضرت علامہ ومولانا حافظ وقاری الحاج الشاہ مفتی جیش محمد قادری برکاتی علیہ الرحمہ کی ذات ہے،حضور شیر نیپال ہندونیپال […]

عقائد و نظریات

اہلسنّت کے نزدیک انبیاء، شہدا اور اولیاء مع اپنے ابدان و اکفان کے زندہ ہیں

حضور اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رضی اللہ تعالٰی عنہ فتاویٰ رضویہ شریف میں تحریر فرماتے ہیں کہ اہلسنت کے نزدیک انبیاء وشہداء علیہم التحیۃ والثناء اپنے ابدان شریفہ سے زندہ ہیں بلکہ انبیاء علیہم الصلٰوۃ والسلام کے ابدانِ لطیفہ زمین پر حرام کئے گئے ہیں کہ وہ ان کو کھائے ، […]

مذہبی مضامین مراسلہ

ایک اور گزارش احبابِ اہل سنت والجماعت سے

بڑا ہی عجیب المیہ اور سانحہ ہے آج کے دور کا کوئی بھی منھ اٹھا کر فیس بک پر چلا آتا ہے اور مفتی بن فتوے نشر کرنے لگتا ہے۔ فلاں چیز حلال ہے، فلاں حرام، فلاں مباح ہے تو فلاں بدعت ایک لمبی فہرست ہے کیا بیان کیا جائے اور کس کو چھوڑا جاوے […]

علما و مشائخ

قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین، اویس زماں، تاجدار طریقت و معرفت حضرت علامہ الشاہ فضل الرحمٰن محدث گنج مرادآبادی قدس سرہ النورانی

نام ونسب :آپ علیہ الرحمہ کا نام آپ کے والد گرامی کے پیر ومرشد قطب الاقطاب حضرت شاہ عبد الرحمٰن لکھنوی علیہ الرحمہ نے فضل رحمٰن رکھا جس سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے۔(1) القاب وآداب :آپ کے مشہور القاب یہ ہیں اویس زماں، قدوة السالکین ،تاجدارِ طریقت ومعرفت ولادت باسعادت :آپ علیہ الرحمہ […]

علما و مشائخ

پاکستان کے متاخرین اکابر شوافع علما

از: محمد سلیم انصاری حنفی ادروی (الہند) موجودہ دور میں پاکستان میں شوافع حضرات زیادہ تر کراچی (سندھ) میں آباد ہیں۔ ان کی کالونیوں اور محلوں کے ناموں سے ایسا لگتا ہے کہ یہ لوگ ہندوستان کی شافعی آبادی والے علاقوں مثلا کوکن اور بمبئی (مہاراشٹر)، ملبار (کیرالا) اور بھٹکل (کرناٹک) وغیرہ سے جا کر […]

علما و مشائخ

ممتازالادباء علامہ شاہ محمدقادری کیفی بستوی نوراللہ مرقدہ: مختصر تعارف

سابق نائب صدرالمدرسین : جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا،کھنڈسری،سدھارتھ نگر(یوپی) سالانہ فاتحہ:مورخہ6/جمادی الاولیٰ1443ء مطابق 11/دسمبر 2021 ء/ بروز سنیچر مختصرتعارف23/ رجب المرجب 1368ھ مطابق یکم جون1948ء بروزمنگل،دھوبہا،کھلنگا ڈیہہ، سدھارتھ نگر،یوپی میں آپ کی پیدائش ہوئی،والدکانام منشی رضاہے،جونیر ہائی اسکول کٹھیلا میں درجہ ہشتم اعلیٰ درجے سے پاس کرنے کے بعد 28/ محرم الحرام 1382ھ مطابق […]

شعیب رضا

مولانا محمد ابو طلحہ نظامی کے انتقال سے دلی رنج پہونچا

سنت کبیر نگر : 9 دسمبر ، ہماری آوازمولانا محمد ابو طلحہ نظامی ابن وصی اللہ نظامی مقام مخدوم پور سنت کبیر نگر کا آج مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا مولانا کی عمر ابھی بہت کم تھی۔یقینا آپ کے انتقال سے آپ کے اہل خانہ پر بالخصوص وصی اللہ نظامی صاحب پرغموں کاپھاڑ […]

علما و مشائخ

امیر القلم علامہ ڈاکٹر جابر شمس :ایک مثالی و اثر آفریں محرر

ازقلم: خلیل احمد فیضانی، راجستھان محسن گرامی حضرت علامہ و مولانا ڈاکٹر غلام جابر شمس قبلہ مصباحی زید مجدہ ,آپ کا قلم نہایت ہی اثر انگیز ہے…ہند و پاک میں آپ کے قلم کا ایک شہرہ ہے…آپ کا انداز تحریر نہایت ہی کیف آور, اثر آفریں اور اشک انگیز ثابت ہوا ہے-امیر القلم جیسے معزز […]

علما و مشائخ

بیرون ممالک میں علمائے ہند کی خدمات (تیسری قسط)

از:محمد ابوہریرہ رضوی مصباحی – رام گڑھ[رکن: مجلسِ شوریٰ:ادارہ شرعیہ جھارکھنڈڈائریکٹر: مجلسِ علمائے جھارکھنڈ] حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ:حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں قادری ازہری بریلوی علیہ الرحمہ کی شخصیت جہاں اپنے وقت میں منفرد اور فقید المثال تھی وہیں بے پناہ اوصاف وخصوصیات کی حامل بھی تھے۔ آپ مسلک […]