محمد زاہد رضا بنارسیگوپی گنج،بھدوہی۔اترپردیش اللہ اللہ حبیبِ خدا آگئےبن کے رحمت مرے مصطفیٰ آگئے وجہِ تخلیقِ ارض و سما آگئےمصطفٰے آگئے مصطفٰے آگئے مجتبٰی آگئے مرتضٰی آگئےلیکے فرمان رب العلیٰ آگئے جب ولادت ہوئی میرے سرکار کیبہرِ تعظیم سب انبیاء آگئے رشک کر اے حلیمہ تیری گودمیںدونوں عالم کے حاجت روا آگئے منھ چھپانے […]
Tag: عیدمیلادالنبیﷺ
عالمی شہرت یافتہ اردو،ہندی ویب پورٹل پر اس طرح لگوائیں اشتہارات رعایتی قیمت کے ساتھ!
عید میلاد النبیﷺ کے حسین و پربہار موقع پر عالمی شہرت یافتہ ویب پورٹل و میگزین ہماری آواز کی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز پر اشتہارات لگوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں! 9628758338(مینیجنگ ایڈیٹر) علاوہ ازیں آپ خود کا ڈیزائن کردہ اشتہار بھی لگواسکتے ہیں، اس کے لیے رابطہ کریں۔ 6388037123 (چیف ایڈیٹر) اشتہارات بموقع […]
ترانہ: گاؤ مل کر ترانے حضور آگئے
12/ربیع الاول کے دن کی خصوصی پیش کش نتیجہ فکر: ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔9450387786 / 9559494786 جھومو! خوشیاں مناؤ! مچلتے چلو! ، گاؤ! مل کر ترانے حضور آگئےمرحبا مرحبا مرحبا مرحبا ، کل جہاں جگمگانے حضور آگئے سب سےاول ہیں وہ سب سےآخرہیں وہ،سرّ باطن ہیں وہ شان ظاہرہیں […]
میلاد النبی: پیغام خیر، کرسمَس: پیغام شر
ازقلم: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن،اعلٰی حضرت ریسرچ سینٹر مالیگاؤں خوشی منانا فطرت کا تقاضا ہے۔ اسلام نے اس فطری نظام کو باقی رکھا۔ اسی لیے حکم دیا گیا:’’تم فرماؤ اللہ ہی کے فضل اور اسی کی رحمت اور اسی پر چاہیے کہ خوشی کریں وہ ان کے سب دھن دولت سے بہتر ہے۔‘‘ (پارہ۱۱،سورۃیونس:۵۸/ترجمہ کنزالایمان)اللہ […]