کالجوں کے شہر دھارواڑ میں ایک دن !!

21 ستمبر 2024 کی ٹھنڈی صبح میں نبیرہ صدرالافاضل حضرت مولانا سید انعام الدین منعم نعیمی صاحب کی معیت میں ہمارا دو رکنی قافلہ دہلی ائیر پورٹ کے ٹرمنل نمبر دو سے ہبلی دھارواڑ کے لیے روانہ ہوا۔جہاں ہمارے عزیز دوست مولانا اقبال مانک نعیمی کے ادارے مدرسہ خواجہ بندہ نواز کا جلسہ میلاد النبی … Read more

مدنی میاں عربک کالج ہبلی میں چند لمحات !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی __بائیس ستمبر کو جنوبی ہند کے معروف شہر دھارواڑ جانا ہوا۔وجہ بنے ہمارے قریبی دوست مولانا اقبال مانک نعیمی، جن کے ادارے مدرسہ خواجہ بندہ نواز کے سالانہ جلسہ میلاد النبی میں شرکت کرنا تھی۔اگلے دن ہبلی شہر میں واقع "مدنی میاں عربک کالج” کا دورہ پیش آیا۔ادارے کے … Read more

الفاظ ہی نہیں انداز بھی قابل مذمت ہے!!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں مفتی طارق مسعود کی گستاخی، وضاحت اور رجوع والی ویڈیو کلپس وائرل ہیں۔لوگ مختلف انداز سے تبصرے اور تجزیہ کرنے میں مصروف ہیں۔زیادہ تر گفتگو طارق مسعود کے الفاظ پر کی جارہی ہے، جو کرنا بھی چاہیے لیکن یہاں ان کے الفاظ کے ساتھ ساتھ انداز … Read more

شملہ کی مسجد !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی ٹھنڈک اور سکون کے لیے مشہور شملہ(shimla) ان دنوں مسلم دشمنی کی آگ میں سلگ رہا ہے۔پر سکون وادیاں بھڑکاؤ نعروں سے گونج رہی ہیں۔یہ سارا ہنگامہ شملہ سے آٹھ کلو میٹر دور آباد سنجولی نامی شہر میں چل رہا ہے۔جہاں ہندو عوام ایک مسجد کو منہدم کرنے … Read more

بڑھتا ارتداد: اسباب اور تدارک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی دو تین دن سے سوشل میڈیا پر ایک مولوی کی پوجا والی ویڈیو وائرل ہے۔لوگوں کو حیرت ہے کہ ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص کس طرح مرتد ہو سکتا ہے؟جواب بے حد سادہ ہے، عالم ہو یا جاہل، جب دنیا ہی انسان کا پہلا اور آخری مقصد بن جائے … Read more

رحمتوں کے دیس میں !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی _کہنے کو ہوائی سفر کلفت اور مشقت سے بچاتا ہے لیکن سفر شروع کرنے سے پہلے سامان کی سپردگی اور حفاظتی تام جھام کبھی کبھی اتنا پریشان کرنے والا ہوتا ہے کہ جو تھکاوٹ سفر میں آتی وہ پہلے ہی گلے پڑ جاتی ہے۔اس بار ہمارے ساتھ بھی ایسا … Read more

جامعہ حبیبیہ کو بچائیں !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی مجاہد ملت علامہ حبیب الرحمن علیہ الرحمہ رئیس اعظم اڑیسہ کا قائم کردہ ادارہ جامعہ حبیبیہ الہ آباد اس وقت بے حد نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ذرا سی تاخیر یا سستی ہوئی تو ڈیڑھ بیگھہ زمین پر پھیلی ہوئی تین منزل کی پر شکوہ عمارت بلڈوز کر دی جائے … Read more

رحمتوں کے دیس میں !!

(سفر نامہ حرمین) تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کچھ تاریخیں انسان کی زندگی میں یادگار کی حیثیت رکھتی ہیں جیسے پیدائش کی تاریخ، شادی کی تاریخ، مکان خریدنے یا نئے مکان میں داخل ہونے کی تاریخ یا اس جیسے دیگر اہم مواقع، انسانی زندگی میں ہمیشہ یاد رہ جانے والے لمحات ہوا کرتے … Read more

کام کی باتیں !!

تحریر : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اعلی حضرت کی زندگی تعلیم، تصنیف اور تدریس سے عبارت ہے۔جس پر ان کے شاگرد، خلفا اور تصانیف شاہد ہیں۔بحیثیت معتقد ہمیں اپنے مقتدا ورہنما کے مزاج ومنہج کو اپنانا چاہیے یہی سچا خراج عقیدت ہے۔اس ضمن میں ان کے افکار و نظریات سے اخذ کردہ چند باتیں … Read more

__خدا تو دیکھ رہا ہے !!

ازقلم : غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی عاصم! جی ابا جان! بابا کی جان!کل رات مجھے ایک ایسی لڑکی کا علم ہوا جو تقوے اور پارسائی میں اپنی مثال آپ ہے۔جس کی باتیں دلوں کی گہرائی تک اثر کرتی ہیں۔جو بولتی ہے تو انصاف کی مہک دور تک محسوس ہوتی ہے۔جس کے لہجے میں مومنانہ … Read more