ہمارے مہتمم صاحب: تکنیکی دور کے کتابی آدمی!!

مولانا محمد یامین نعیمی رحمہ اللہ (سابق مہتمم جامعہ نعیمیہ مرادآباد) کی پہلی سالانہ فاتحہ پر خراج عقیدت ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی مہتمم صاحب کا نام لکھتے/سنتے ہی پردۂ ذہن پر پرانی وضع قطع کے ایک ایسے عالم دین کی تصویر ابھرتی ہے جو جامعہ نعیمیہ جیسے مشہور ومعروف ادارے کے … Read more

مسئلہ حجاب ہے یا کچھ اور؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی کرناٹک کے شہر اڈوپی سے اٹھا حجاب تنازعہ ان دنوں پورے ملک میں چھایا ہوا ہے۔ہائی کورٹ میں شنوائی پوری ہوچکی ہے اور فیصلہ کبھی بھی سنایا جاسکتا ہے۔اس تنازعے کے دوران بہت کچھ ایسا بھی دیکھنے کو ملا جس کی شاید بہت سارے لوگوں کو امید نہیں رہی … Read more

امت کا چراغ !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلی سوادِ اعظم دہلی اسلام حدود عرب کو پار کرتا ہوا اہل عجم کے دلوں میں جگہ بنا رہا تھا….. ایک طرف نو مسلموں کی تعداد بڑھ رہی تھی ، تو دوسری جانب قدیم مسلمانوں کی نئی پیڑھی جوان ہوچکی تھی…. دونوں ہی قسم کے افراد کما حقہ قرآن وحدیث سے … Read more

ساکنان مبارک پور کی سیاسی بصیرت کا امتحان !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوپی اسمبلی الیکشن اب آخری دور میں ہے۔سات مارچ کو آخری دور کی ووٹنگ ہے۔اسی مرحلے میں اعظم گڑھ ضلع کی مبارک پور سیٹ بھی شامل ہے۔یہ سیٹ کئی وجہوں سے بڑی خاص اور اہمیت کی حامل مانی جارہی ہے۔جس کی وجہ سے اس سیٹ پر سبھی سیاسی پارٹیاں … Read more

الیکشن 2022: کیا ہماری مجبوری ختم ہوگی؟

تحریر: غلام مصطفی نعیمی روشن مستقبل دہلی یوپی الیکشن سر پر آن پہنچا ہے، کل 10 فروری کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوگی۔جس میں گیارہ ضلعوں کی 58 سیٹوں پر سیاسی پارٹیوں کی زور آزمائش ہوگی۔اس بار الیکشن کی شروعات مغربی یوپی سے ہورہی ہے جہاں تعداد کے لحاظ سے مسلمان سب سے زیادہ ہیں … Read more

کافرانہ مسلک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ناگپور سے ہمارے عزیز مولانا مصطفیٰ رضا صاحب نے بہ غرض استفسار ایک قوالی کا ویڈیو لنک بھیجا۔اوپن کیا تو قوال صاحب کی خاصی بے سُری آواز کانوں سے ٹکرائی۔آواز کو کسی طور برداشت کیا مگر قوال کے منہ سے نکلنے والا کلام کسی طور برداشت کرنے کے قابل … Read more

حبیب گنج اسٹیشن : حبیب میاں سے نظام شاہ کی بیوہ تک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی مسلمانوں سے اپنی "دیرینہ محبت” کا ثبوت دیتے ہوئے بی جے پی نے ایک بار پھر مسلم نام سے منسوب جگہ کو ہندو نام سے بدل دیا۔اس بار زعفرانی پارٹی کے نشانے پر بھوپال کا حبیب گنج ریلوے اسٹیشن آیا۔جسے ایک ہندو خاتون رانی کملا پتی کے نام سے … Read more

غریب نواز کی مہمانی اور شبِ مالوہ

سفر مالوہ قسط 2 تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ: سوادِ اعظم دہلی قیام گاہ تک پہنچے ہی تھے کہ مسجدوں سے اذان مغرب کی صدائیں گونجنے لگیں۔نماز سے فارغ ہوئے کہ صاحب خانہ نے دستر خوان سجا دیا۔شاید اس علاقے میں بھی بعد مغرب ہی کھانا کھانے کا رواج ہے۔یوں تو ہمارے آبائی وطن میں … Read more

تفریح کے نام پر آوارگی کب تک؟

سفر مالوہ (قسط 1) ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی سفر مالوہ (12 تا 15 اکتوبر) کے درمیان سات ربیع الاول کو شہر مندسور میں خطاب کرنا تھا۔سورج اپنی کرنوں کو سمیٹ کر دوسری دنیا کو روشن کرنے کے لیے رخت سفر باندھ رہا تھا اور میں اپنی منزل کی طرف رواں دواں … Read more

انصاف کے دوہرے پیمانے

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی آنکھوں پر پٹی اور ہاتھ میں ترازو! یہ ہمارے نظام انصاف کی وہ تصویر ہے جو اس ملک میں رہنے والوں کو اس بات کی یقین دہانی کراتی ہے کہ انصاف کے ترازو میں سب ایک ہیں۔کسی کا چہرہ نہیں دیکھا جائے گا۔سب کے ساتھ غیر جانب … Read more