امت مسلمہ کے حالات

میرا یہ مضمون خدا کے واسطے پورا پڑھیں

آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]

علما و مشائخ

تریپورہ کی جیل میں ختم قادریہ! عثمانی صاحب آپ کے بلند حوصلوں کو سلام

یہ منصب بلند ملا جس کو مل گیاہر مدعی کے واسطے دار و رسن کہاں عزیز قارئین کرامآج ہندوستان کے جو حالات ہیں اس سے ہر کس و نا کس واقف ہے ، لٹتی عزتیں ، جلتے گھر ، روتے بلکتے مظلومین ، محبوب خدا کی عزت و عظمت پر حملے، خود ذات کبریائی میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

آج عثمانی کل ہم

ازقلم :عبدالحفیظ قادری علیمی گونڈویخطیب و امام سنی حنفی بریلوی مسجد مانخورد ریلوے اسٹیشن ممبئی و سربراہ اعلی” جامعہ مولائے کائنات”منڈالہ مانخورد ممبئی 43 آنے والی ہیں آفتیں سب پرہر کوئی اپنا انتظار کرے۔ جب سے موجودہ حکومت بر سر اقتدار ہوئی ہے ملک کا مسلمان خسران و تباہی کا شکار ہو رہا ہے وطن […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

مولانا قمر غنی عثمانی کی گرفتاری اور تری پورہ میں کھلے عام بھگوا دہشت گردی کے خلاف بولنے/لکھنے والوں کے خلاف یو۔پی۔اے۔ کا مقدمہ جمہوریت کی گال پر زوردار طمانچہ

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولابازار گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیااستاذومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر گزشتہ دنوں تری پورہ میں ہندوؤں کے فرقہ پرست عناصر کے ذریعہ مسلمانوں کی دکانوں، مکانوں اور عبادت گاہوں پر ظلم و تشدد اور پیغمبر اعظم کی شان میں گستاخی اور ان پر پولیس، […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندوستانی میڈیا اور ترپورہ کے مسلمان اور بانی تحریک فروغ اسلام حضرت قمر غنی عثمانی صاحب کی گرفتاری

تحریر: سراج احمد نوری منظریصحافتی ترجمان تحریک فروغ اسلام و صدر شعبہ نشر واشاعت شاخ بریلی شریف میڈیا ایک ایسا ادارہ ہے جس کو جمہوریت کا چوتھا خمبا کہا جاتا ہے اور جو کسی بھی جمہوری ملک کی عوام کی ترجمانی کرتا ہے اور عوام کے مسایل کو حکومت وقت کے ایوان تک پہونچانے میں […]

شعیب رضا

تریپورہ کے حالات کو لے کر آل کرناٹکا سنی علماء بورڈ (رجسٹرڈ) بنگلور کی جانب سے اقدام

جناب قمر غنی عثمانی صدر تحریک فروغِ اسلام اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں راقم :- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی9916767092 لگاتار پچھلے دو دنوں سے جناب قمر غنی عثمانی صاحب تریپورہ کے حالات کا جائزہ لیتے ہوئے اصل اُن علاقوں میں پہنچے جہاں جانا قانونی طور پر کسی ایسے افراد کو منع تھا […]

متفرقات

جیل بھرو آندولن کو کامیاب کیسے کریں۔۔۔؟

جیل بھرو آندولن جیسے پروگرام کامیاب تبھی ہو سکتے ہیں جب بڑی تعداد میں ہر شہر میں گرفتاریاں دی جائیں، یہ کام ہر مسلمان کا ہے، ہم نے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے اب آپ کو کرنا ہے، ہم لوگ ان شاء اللہ 21 رمضان المبارک 04 مئ کو دہلی میں گرفتاری پیش […]

متفرقات

بڑھتی ہوئی گستاخیوں کے خلاف تحریک فروغِ اسلام رمضان کی اکیس تاریخ کو ملک گیر سطح پر جیل بھرو مہم کا آغاز کرے گی: قمر غنی عثمانی

پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں منصوبہ بند گستاخیوں کے سدِّ باب اور گستاخوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کیلئے تحریک فروغِ اسلام نے منظم مہم کا آغاز کیا دہلی:11/اپریل، ہماری آواز(ہریس ریلیز) 2014میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ہی پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں گستاخیوں کا سلسلہ دراز […]

مراسلہ

اللہ ایسی والدہ و بچے سب کو عطا فرمائے

کل جب اہل خانہ سے ملاقات کے لئے گھر پہونچا برادر اصغر مولانا معزالدین عثمانی عرف خرم میاں صاحب کی موجودگی میں والدہ محترمہ سے عرض کیا کہ حضورﷺ کی شان میں گستاخیاں اب برداشت نہیں ہوتیں اب ہمارا جینا بیکار ہے لہذا اب ہم نے ٹھوس قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اس مہم […]

مراسلہ

آستانہ عالیہ صمدیہ پھپھوند شریف کی حاضری اور صاحب سجادہ حضرت اختر میاں صاحب سے یادگار ملاقات

ازقلم: قمر غنی عثمانی قادری چشتیبانی: تحریک فروغ اسلام چند دنوں قبل شاہ جہاں پور ضلع کے اکبری جلال ہور میں ایک میٹنگ کے دوران مولانا شمیم القادری مصباحی صاحب سے ملاقات ہوئی، موصوف ایک متحرک و فعال عالم دین ہیں، اوریہ شہر میں حکمت کرتے ہیں، تحریک فروغِ اسلام کی کارکردگیوں سے بہت متاثر […]