نعت رسول

نعت پاک: نہیں کوئی ثانی حبیب خدا کا

ازقلم: محمد رمضان امجدی مہراج گنج بیاں مرتبہ کیا ہو شاہ ہدی کاخدا مدح خواں جب ہے شمس الضحی کا میرے مصطفیٰ کا شہہ انبیا کانہیں کوئی ثانی حبیب خدا کا ذرا چل کے دیکھو تو ان کی گلی میںنہیں کوئی ثانی ہے ان کی عطا کا منور ہوئی اہل ایماں کی قسمتجو پھیلا اجالا […]

شوال المکرم

عیدی ملنے کی رات ہے چاند رات

تحریر: محمد رمضان امجدی، پرنسپل مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراج گنج جس ماہ مبارک کے لیے اہل ایمان گیارہ مہینے تک منتظر تھے وہ بابرکت مہینہ آیا بھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی رحمتیں برکتیں بخشیشں لٹا کر آج یا کل ہم سے رخصت ہو جائے گا خیر وبرکت سے لبریز […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: نہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

از۔ محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی بہت ذیشان عالی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹدلوں کو خوب بھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ معطر ہے نورانی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ ضلالت کے اندھیرے میں گم ہے جو چلاجائےرہ وحدت دیکھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ بھری جاتی ہے پل […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: ہیں واصف آپ کے کل اولیاء محبوب سبحانی

از۔ محمد رمضان امجدی مہراج گنج ہو گر فیض کرم مجھکو عطا محبوب سبحانیسناؤں آپ کا میں تذکرہ محبوب سبحانی کہاں جاؤں زمانے میں نہیں کوئی مرا والیمیرے ہیں آپ ہی حاجت روا محبوب سبحانی نہیں اوقات ہے میری کروں میں آپ کی مدحتہیں واصف آپ کے کل اولیا محبوب سبحانی کبھی در پہ بلاکر […]

نعت رسول

نعت رسول: زبان سے ہر گھڑی صل علیٰ صل علیٰ کرنا

حبیب کبریا کی جس جگہ مدح و ثنا کرنانبی کے چار یاروں کا وہیں پر تذکرہ کرنا نبی کی پاک سیرت نے دیا ہے درس ہمدردیکبھی مظلوم و بے بس پہ نہ تم ظلم وجفا کرنا حنین و بدر،خیبر کی زمیں سنیئے سکھاتی ہےرسول پاک کی حرمت پہ تن،من،دھن فدا کرنا رہوں جب تک شہ […]

نعت رسول

نعت رسول: دل سے جو سرکار کا شیدا نہیں

محمد رمضان امجدیمہراجگنج یوپی انڈیا دل سے جو سرکار کا شیدا نہیںآخرت میں اس کوکچھ ملتا نہیں کیا سمجھ پائے وہ ان کا مرتبہسیرت سرکار جو پڑھتا نہیں میرے آقا کی محبت کا قتیلنار دوزخ میں کبھی جلتا نہیں دیکھا ہے جو تیرے روضے کی بہارخلد کا منظر اسے بھاتا نہیں جس کے لب پرجاری […]

نعت رسول

نعت رسول: ہے کتنا حسیں روضہ اے سرکار تمہارا

نتیجہ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن مہراجگنج کہتے ہیں سبھی دیکھ کے دربار تمہاراہے کتنا حسیں روضہ اے سرکار تمہارا حاصل ہو اگر اذن حضوری مرے آقادیکھوں گا شہا گنبد و مینار تمہارا آتے ہیں ملک کرنے کو جس در کی غلامیاے رحمت عالم وہ ہے دربار تمہارا سوتا ہوں لئے دل […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

بے سہارو کے سہارا خواجہء ہندالولیہند کے ہیں آپ راجا خواجہء ہندالولی تیرے در کے ہم ہیں شیدا خواجہء ہندالولیہم بھی دیکھیں تیرا روضہ خواجہء ہندالولی ان کے ذکر پاک کا ہے دوجہاں میں تذکرہہیں عطاۓ شاہ طیبہ خواجہ ہندالولی ہند میں اسلام کی شادابی جو تم سے ہوئیمصطفی کا ہے یہ صدقہ خواجہء ہندالولی […]

نعت رسول

منقبت درشان حضور خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: محمد رمضان امجدیچیف ایڈیٹر ماہنامہ اسلامی کرن ( ہندی) مہراج گنج بٹ رہا ہے ہند میں خواجہ کاصدقہ آج تکپارہاہے ہے ہر گھڑی ان کا دیوانہ آج تک مصدر جودوسخاہندالولی خواجہ پیادیتے ہیں اجمیر سے رحمت کا باڑا آج تک تیرے جیسا ہند میں آیا نہیں کوئی شہاہندو سکھ عیسائی مسلم کا ہے […]

نعت رسول

نعت رسول: نعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی

محمد رمضان امجدیمہراج گنج یوپی شاہ بطحاء کی اگر چشم عنایت ہوگیدور سرسے میرے ہر ایک مصیبت ہوگی مدحت سید ابرار جو عادت ہوگینعت کی نعت، عبادت کی عبادت ہوگی مہتمم ہوگا خدا پاک مگر محشر میںمیرے سرکار کے ہاتھوں میں قیادت ہوگی ہم سے پیاسوں کو پلائیں گے وہ جام کوثرحشر کی دھوپ میں […]