نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ ہمارے رہبرِ کامل مجدد الفِ ثانی ہیںغموں کے بحر کے ساحل مجدد الفِ ثانی ہیںشب وروز ان کی روشن زندگی کے ہیں دلیلِ تامصفاتِ خیر کے حامل مجدد الفِ ثانی ہیںصحابہ یاد آئے دیکھ کر ان کی اداؤں کوخلیق وعابد وعادل مجدد الفِ ثانی ہیںشہنشاہِ ولایت کی خلافت کا […]
Tag: منقبت
منقبت: شاہ عبدالحق محدث دہلوی
محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شاہ عبد الحق محدث دہلویواقفِ اسرارِ احکامِ نبی شارحِ علمِ حدیثِ مصطفیٰمظہرِ علمِ علی مشکل کشا نازشِ بزمِ شریعت آپ ہیںزینتِ بزمِ طریقت آپ ہیں آسمانِ علم کے ماہِ تمامہر جہت سے لائقِ صد احترام ناشرِ علمِ حدیثِ پاک وہحامیِ دینِ شہِ لولاک وہ ہند میں […]
منقبت: ایمان کی تنویر ہیں محبوب الٰہی
از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ایمان کی تنویر ہیں محبوبِ الہیاسلام کی توقیر ہیں محبوبِ الہیکہتاہے ارادت کا فلک، گنجِ شکر کیاک ہوبہو تصویر ہیں محبوبِ الہیدلّی ہے ابھی دور یہ قول ان کا ہے شاہدتاثیر کی تقدیر ہیں محبوبِ الہیسانچے میں شریعت کے ڈھلا منظرِ دہلیجلوہ گہہِ تدبیر ہیں محبوبِ الہیاوصافِ ضیابار […]
منقبت محبوب الہٰی رحمۃ اللہ علیہ
نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے […]