منقبت

منقبت: بوستان علم و حکمت خواجہ قطب الدین ہیں

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قدریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بوستانِ علم و حکمت خواجہ قطب الدین ہیںگلْسِتانِ خیر و برکت خواجہ قطب الدین ہیں دانا و بینا، حقیقت آشنا، روشن ضمیرصاحبِ فکر و بصیرت خواجہ قطب الدین ہیں پرچمِ اسلام لہرایا زمینِ کفر پرقاطعِ کفر و ضلالت خواجہ قطب الدین ہیں پڑھ […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

فرید عالم اشرفی فریدی ہماری جان و عزت اعلٰی حضرتچراغ عشق و الفت اعلیٰ حضرت بیاں ہو مجھ سے کیسے ذات اقدسسراپا نور و نکہت اعلٰی حضرت خدا کے فضل سے ہو آج بھی تمبلند و بالا رفعت اعلٰی حضرت شرابِ عشق تیرا پی کے ہم آجکریں گے خوب مدحت، اعلی حضرت غلامی کا سند […]

منقبت

منقبت: ہمارے رہبر کامل مجدد الف ثانی

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہمارے رہبرِ کامل مجدد الفِ ثانی ہیںغموں کے بحر کے ساحل مجدد الفِ ثانی ہیںشب وروز ان کی روشن زندگی کے ہیں دلیلِ تامصفاتِ خیر کے حامل مجدد الفِ ثانی ہیںصحابہ یاد آئے دیکھ کر ان کی اداؤں کوخلیق وعابد وعادل مجدد الفِ ثانی ہیںشہنشاہِ ولایت کی خلافت کا […]

منقبت

منقبت: ہم شبیہ نبی امام حسن

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہم شبیہِ نبی امامِ حسننورِ چشمِ علی ہیں امامِ حسنسیدہ فاطمہ کی تمناؤں کیرشکِ گلشن کلی ہیں امامِ حسنکم سنی میں ہوئی ان سے مروی حدیثشمعِ علمِ نبی ہیں امامِ حسن؛ھذا ابنی؛کہا مصطفی نے انہیںاہلِ بختِ جلی ہیں امامِ حسنصلح کروائی مسلم گروہوں کے بیچصدقِ قولِ نبی ہیں […]

منقبت

منقبت: وفا کے منارے امام حسن

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری وفا کے منارے امامِ حسنتمھارے ہمارے امامِ حسن علی کے دلارے امامِ حسنہیں زہرا کے پیارے امامِ حسن خدا اس کی امداد فرمائے گاجو دل سے پکارے امامِ حسن تمھارے ہی نانا کے صدقے میں ہیںجہاں کے نظارے امامِ حسن انھیں بخش دےگا خدا حشر میںجو ہوں گے تمھارے امامِ […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: نصرت امام اہل سنت کی

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ملی ہم سب کو ہے نصرت امامِ ​اہل سنت کیاسی ہے واسطے شہرت امامِ اہل سنت کی بھٹکتا رہتا ہے وہ اور ذلیل و خار ہوتا ہےجو دل میں رکھتا ہے نفرت امام اہل سنت کی یہ اندھے نجدی کیا رتبہ سمجھ پائیں گے مرشد کانبی نے بخشی ہے […]

منقبت

منقبت: ہمارا دل ہے کاشانہ علی کا

فیصل قادری گنوری ہر اک ہے، اپنا، بے گانہ ! علی کاجسے دیکھو ہے مستانہ علی کا ہمارے سامنے کیا آئے مشکلہمارا دل ہے کاشانہ علی کا نہیں ڈرتا جہاں کے شیر سے وہجو ہو جاتا ہے دیوانہ علی کا جہاں خم گردنیں ہیں اولیا کیہے وہ دربارِ شاہانہ علی کا جِسے فردوس کہتا ہے […]

حضور خطیب البراہین منقبت

ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کا

مرشد برحق خلیفہ حضور احسن العلماء و حضور رئیس الاتقیا محی السنہ تاج الاصفیا خطیب البراہین الشاہ صوفی نظام الدین علیہ الرحمة و الرضوان (سابق شیخ الحدیث دارالعلوم تنویرالاسلام، امرڈوبھا سنت کبیر نگر) ہر سو بٹتا ہے فیضان صوفی نظام الدین کادنیا کرتی ہے سمّان صوفی نظام الدین کا مسلک اعلیٰ حضرت پر ہی چلنا […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت: واقف رمز و سر شریعت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت

سیدی سرکار اعلی حضرت عظیم البرکت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان بریلوی علیہ الرحمۃ والرضوان کی بارگاہ میں منظوم خراج عقیدت پیش کرنے کی ایک ادنی کاوش۔ محمد ازہرالاسلام نعمانی ازہری عشق ومحبت عشق و محبت اعلی حضرت اعلی حضرترشد و ہدایت رشد و ہدایت اعلی حضرت اعلی حضرت حامی سنت ماحی […]