منقبت: ہمارے رہبر کامل مجدد الف ثانی ہیں
نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ ہمارے رہبرِ کامل مجدد الفِ ثانی ہیںغموں کے بحر کے ساحل مجدد الفِ ثانی ہیںشب وروز ان کی روشن زندگی کے ہیں دلیلِ تامصفاتِ خیر کے حامل مجدد الفِ ثانی ہیںصحابہ یاد آئے دیکھ کر ان کی اداؤں کوخلیق وعابد وعادل مجدد الفِ ثانی ہیںشہنشاہِ ولایت کی خلافت کا … Read more