اترپردیش میں جمہوریت تار تار: پرینکا گاندھی

نئی دہلی 8جولائی (یو این آئی) کانگریس کی اترپردیش کی انچارج جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہاکہ ریاست میں امن وقانون کا نظام بدتر ہوگیا ہے اور جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن انتظامیہ آنکھ پر پٹی باندھے ہوئے ہے۔محترمہ واڈرا نے جمعرات کو ٹوئٹ کیا کہ پی ایم صاحب اور سی ایم … Read more

نئی دہلی: گستاخ رسول کے خلاف ویلکم تھانے میں تحفظ ناموس رسالت ایکشن ٹرسٹ نے د رج کرائی شکایت

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)ڈاسنا مندر کے مہنت نر سنگھا نند سرسوتی گذشتہ ایک ماہ سے متنازع بیانات دینے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں مگر گذشتہ دنوں انہوں نے پیغمبر اسلام کے خلاف بھی بے ہودہ بیان دے ڈالے جس کی وجہ سے ملک بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ پایا … Read more

ہم شان رسالت میں ذرہ برابر بھی گستاخی برداشت نہیں کریں گے: علماے کرام

رضا اکیڈمی دہلی زون کی جانب سے جامعہ فاطمہ ام الخیر کھجوری میں میٹنگ کا انعقاد نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمدطیب رضا)پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے نر سنگھا نند کے خلاف مسلمانوں کا غصہ ابھی کم نہیں ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں مسلم تنظیموں وسیاسی ،سماجی اور مذہبی نمائندوں کی … Read more

نئی دہلی: لکشمی نگر کے رمیش پارک میں جشن حضرت مولیٰ علی کا انعقاد

نئی دہلی: 6اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)لکشمی نگر کے رمیش پار ک میں جشن حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت مولانا صوفی محمد اشفاق نوری حسنی نے کی۔تلاوت قرآن کریم سے آغاز ہونے والے جشن میں صوفی حیدر علی،صوفی توفیق،سعیدالرحمن اورسعود نے منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیا۔اس … Read more

موجودہ حالات مسلمانوں کے لئے آزمائشی حالات ہیں جن سے گھبرانے کی ضرورت نہیں: مفتی محمد شہزاد، دارالعلوم قادریہ رضویہ کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد

نئی دہلی: 3اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دارالعلوم قادریہ رضویہ ای بلاک چوک گلی نمبر ۳کھجوری میں تحفظ ناموس رسالت و عظمت قرآن کانفر نس کاانعقاد کیا گیا۔جس کی سر پر ستی مو لا نا محمداشفاق نوری میاں جا نی ،صدا رت حافظ محمد گلزار چشتی اور نظامت سید قیصر خا لد فر دوسی نے کی۔پروگرام … Read more

مساکین اور ضرورت مندوں کو تلاش کرکے ان کی مدد کریں تاکہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم کا صحیح استعمال ہوسکے: مفتی مکرم احمد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)شاہی امام مسجد فتحپوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میںکہا کہ زکوٰۃ اور صدقات کی رقم اپنے ہاتھ سے مستحقین کو پہنچائیں ۔آج کل بے روزگاری اور مہنگائی سے سب پریشان ہیں ۔مساکین اور ضرورت مندوں کو … Read more

ہر ایک شخص کو قرآن کریم یاد کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے:علماے کرام، مدرسہ رضویہ نوریہ برکات العلوم متصل مسجد محبوب الہی مونگانگر میں جلسہ دستار بندی کا انعقاد

نئی دہلی: 2اپریل، ہماری آواز(محمد طیب رضا)مدرسہ رضویہ نو ریہ بر کا ت العلوم متصل مسجد محبو ب الہی مو نگا نگر گلی نمبر ۲ و ۳ کرا ول نگر میں جلسہ دستا ر بندی کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ۷ بچوں کو دستار حفظ و قرات و تقسیم اسناد سے نوا زا گیا۔ پرو … Read more

اپنے اولاد کو تعلیم کے قیمتی زیورات سے آراستہ کریں: سلمان کبیرنگری

نئی دہلی: 26 فروری، ہماری آواز(پریس رلیز)نوراللہ حبیب ندوی چیرمین آل انڈیا ملی علماء بورڈ و سابق مشاورتی بورڈ ساوتھ ایسڑن ریلوے نے ایک جاری بیان میں کہا کہ علم ایک ایسا نور ہے جس سے جہالت کی تاریکیاں چھٹ جاتی ہیں، علم ہی کی بدولت انسان مکمل آرام دہ اور ترقی یافتہ زندگی گزارنے … Read more

خواجہ غریب نواز نے کفر و ضلالت کے اندھیروں میں گم خلق خدا کو دین اسلام کا پیغام دے کر ان کے دلوں میں ایمان کا چراغ روشن کیا

غازی فاؤنڈیشن قادری وہار ،مدرسہ سیدالعلوم وزیر پور ،غریب نواز مسجد مصطفی آباد،سلطان الہند ٹرسٹ کھجوری اوررضا ایجو کیشنل مومنٹ جنتا کالونی میں جشن غریب نواز و لنگر کا اہتمام نئی دہلی: 19 فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دیار ہند پر سیّدنا خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کا یہ احسان عظیم ہے کہ انہوں … Read more

مسلم کونسل آف انڈیا (ایم۔سی۔آئی۔)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں میں راشن کٹ تقسیم

نئی دہلی: 9فروری/ ہماری آواز(محمد طیب رضا)سماجی و فلاحی تنظیم مسلم کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی)کی جانب سے ضرورت مند خاندانوں تک راشن کٹ پہنچائی گئی۔اس موقع پر تنظیم کے صدر ایڈوکیٹ رخسار احمد ،نائب صدر ایڈوکیٹ ندیم الزماں ،جنرل سیکریٹری محمد مبارک قاسمی،جوائنٹ سیکریٹری ناظم شیخ اور خازن عبدالواحد وغیرہ موجود رہے۔ایڈوکیٹ رخسار … Read more