دنیائے گفتار کے مالک

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت میں بے شمار صفات موجود تھیں جو آپ کو ایک مثالی رہنما بناتی ہیں۔ آپ کی زندگی کا ہر پہلو انسانیت کے لیے ایک مثال ہے۔ آپ کی صفات میں سچائی، دیانتداری، رحم دلی، صبر، اور حسن سلوک شامل ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی میں … Read more

سلام بہ بارگاہ خیرالانام ﷺ

ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا ٕ پر درود و سلام جن کی آمد سے ہرسو اجالا ہوایہ زمیں سج گٸی آسماں بھی سجاچاند کی چاندنی شمس کی روشنیان سے ہی نور سارے جہاں کو ملااے دیوانوں اٹھو پھر پڑھو جھوم کرآمد مصطفٰی پر دورد و سلام ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا … Read more

ادبِ مصطفیﷺ حصولِ ہدایتِ قرآنِ مجید کا اہم ذریعہ

رب کائنات نے ساری انسانیت کی رہنمائی کے لیے اساسِ دین، اصلِ علوم، اعلیٰ و اشرف نعمات و برکات الہیہ کا دفینہ، جامعیت و اکملیت کا نشان، دقیق و عمیق معارف و لطائف کا خزینہ، ظاہری دلکشی و باطنی محاسن کا مجموعہ، ابدی فلاح و بہبود کی داعی، وقار و ناموس انسانیت کی علمبردار، ارتباطِ … Read more

آپ تو قتل کا الزام ہمیں پہ رکھ دو

ملک کی فضا مسموم ہوچکی ہے، نفرت نے محبت کو زیر کردیا ہے، گنگا جمنی تہذیب پر ہندتوا نقطہ نظر نے سبقت لے لی ہے۔ آج یہاں ہر کوئی ایرا غیرا نتھو خیرا سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے جب چاہتا ہے منہ کا گٹر کھول دیتا ہے، نفرتی بیان بازیوں کا بازار گرم ہے، … Read more

توہینِ رسالت کے معاملات میں مسلمان کیا کریں؟

توہینِ رسالت کے معاملات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں آئے دن اس طرح کی خبریں اخبار اور سوشل میڈیا پر گردش کرتی رہتی ہیں اس طرح کے واقعات شر پسند عناصر کی جانب سے انفرادی اور اجتماعی دونوں سطح پر انجام دیے جا رہے ہیں جس سے نہ صرف مسلمانوں کو بلکہ ہر انصاف … Read more

ناموس رسالت؛ ایک کام یہ بھی کریں !!

ڈاسنہ [غازی آباد، یوپی] کے بد زبان پجاری نرسنگھانند کی ہذیان وبکواس سے اہل اسلام کے دل زخمی ہیں۔جابجا احتجاجی جلوس/مظاہرے/میمورینڈم اور بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔علما سے لیکر عوام تک سخت غم وغصے میں ہیں، لیکن پولیس انتظامیہ اور حکومت ہمیشہ کی طرح لاتعلق بنی ہوئی ہے۔اسی وجہ سے آج تک درجنوں ایف آئی … Read more

"تحریک علماء اہل سنت گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت گوونڈی مانخورد کا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے کامیاب احتجاجی مظاہرے کی مختصر روداد

یقیں محکم،عمل پیہم،محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں۔ شیواجی نگر پولیس اسٹیشن گوونڈی (ممبئی)میں”تحریک علماء اہل گوونڈی”کے بینر تلے علماء اہل سنت مانخورد گوونڈی نے بالخصوص پیکر اخلاص و محبت حضرت العلام الشاہ سید ششماد احمد مخدومی کی صدارت،تحریک کے صدر اعلی خطیب الہند حضرت العلام الشاہ محمد جہانگیرالقادری،مجاہد ملت،ماہر سیاسیات … Read more

ناموسِ رسالتﷺ میں توہین و گستاخی اور ہماری اخلاقی ذمہ داریاں

  موجودہ دور میں ہر طرف اسلام دُشمن مشنریاں مسلمانوں کا ایمان کمزور کرنے کے لیے جی جان سے لگی ہوئی ہیں۔یہود و نصاریٰ کے ساتھ ساتھ مشرکین کی بھی ریشہ دوانیاں عروج پر ہیں۔ جس کے چند پہلو اس طرح اُبھر کر سامنے آرہے ہیں:[۱] اقتدار کے نشے میں حکومت کی شہ پر ہند … Read more

اتنی گستاخیوں کی وجہ ؟

وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو جان ہیں وہ جہان کی جان ہے تو جہان ہے آج ہمارے نبی ﷺ کی شان عظیم میں گندی نالی کا ہر باؤلا کتا بھونک دے رہا ہے ، گستاخیوں کا ایک سیلاب ہے ، حضور اکرم جان عالم … Read more

ملک ہند میں گستاخوں کو کیسے لگام لگایا جائے؟

جب سے بھاجپا مرکز میں برسر اقتدار آئی ہے،تب سے متعصب ہنود کے حوصلے بلند ہو چکے ہیں۔وہ مسلمانوں پر مظالم بھی ڈھاتے ہیں اور مذہب اسلام،قران مقدس،حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور اسلامی شخصیات کی توہین وبے ادبی بھی کرتے ہیں۔ یہ تو اللہ تعالی کا فضل واحسان ہے کہ اس بار … Read more