نبی کریمﷺ

خورشید رسالت کی جلوہ گری

ولد الحبيب ومثله لايولدولد الحبيب وخده يتوردولد الحبيب مطيبا و مكحلاوالنور من وجناته يتوقد جن کےظہور پرنور سے سارا عالم نکہتوں میں ڈوب گیا،شادابی اور خوش حالی کا دوردورہ ہوا،مور وملخ بھی رقصاں وفرحاں نظر آنے لگے،بحروبر کا چپہ چپہ نزہت وکیف کی تصویر بن گیا ،آفاق جگمگانے لگے،آسمانوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ،شیاطین […]

نبی کریمﷺ

تعلیم و تربیت کے ذریعہ صالح معاشرہ کی تشکیل جشن میلاد کا بنیادی تقاضہ

ازقلم:۔ پروفیسر ابوزاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانیکامل الحدیث جامعہ نظامیہ ، M.A., M.Com., Ph.D (Osm) سرور کائنات کی آمد سے قبل انسان کو اس راستہ کی پہچان نہ تھی جو اسے اس کے مالک حقیقی تک لے جائے ، نہ اس میں حق کی تائید کرنے کی صلاحیت موجود تھی اور نہ […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

یوم انقلاب اور انسانیت و آدمیت کی صبح تابندہ

اظہارِ محبت رسولﷺ…… آمد رحمۃ للعالمین ﷺ ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں خاکدانِ گیتی جہالت کی آماج گاہ تھی۔ ظلم عام تھا۔ جبر کا ماحول تھا۔ ہر شہ زور کم زور پر غالب تھا۔ انصاف عنقا تھے۔ دیانت مفقود تھی۔ افکار پراگندہ اور اذہان شکست خوردہ تھے۔ انسانیت زخمی اور کردار مسخ تھے۔ ارضِ […]

نبی کریمﷺ

نور کے چشمے: بارگاہِ رسالتﷺ کا ایمان افروز نظارہ

ازقلم : غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں   صحرائی وادیاں۔ سورج کی تپش۔ ریت پر کرنیں پڑتی ہیں تو گرم گرم ریت آگ کا نظارہ پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنا محبوب ﷺ صحرائی زمیں پر بھیجا۔ گلشن کو شاداب کرنا کیا کمال! کمال تو جب ہے کہ پتھروں کو موم کا جگر عطا […]

نبی کریمﷺ

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم

میرے واجب الاحترام پڑھنے والوں کو میرا اداب نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں سب سے پہلے تو میری طرف سے تمام اہل ایمان مسلمانوں اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم کو جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلیہ […]

نبی کریمﷺ

حضور ﷺ عبدیت و رسالت میں اوّل بھی ہیں اور آخر بھی۔

تحریر: آصف جمیل امجدیصحافی: روزنامہ شانِ سدھارتھ انسان کی پیدائش اور دنیا کے وجود میں آنے سے پہلے اللہ تعالی نے پیغمبروں کی ارواح سے حضورﷺ کی اطاعت اور نصرت کا وعدہ لیا تھا اور عہد و پیماں باندھا تھا۔ ظاہر ہے یہ عہد ہر نبی کو یاد تھا اور انہوں نے اپنے امتیوں کو […]

نعت رسول

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ

مولود کی گھڑی ہے آتے ہیں نور والے ﷺبھینی ہوا چلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ چرچا گلی گلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺخیرات بٹ رہی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ خوشیوں میں ہر کلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺدل کی کلی کھلی ہے آتے ہیں نور والے ﷺ گلیاں سجی […]

مذہبی مضامین

افسوس صد ہزار افسوس

از قلم: محمد طاہرالقادری کلیم فیضی بستویسربراہ اعلیٰ مدرسہ انوار الاسلام قصبہ سکندر پور ضلع بستی یوپی جس ذات عظیم کے صدقے میں اللہ رب العزت نے کائنات عالم کو وجود بخشا اور فرمایا:لولا ک لما خلقت الافلاک والارضینیعنی ائے محبوب اگر آپ کو پیدا کرنا مقصود نہ ہوتا تو میں زمین وآسمان کو نہ […]

نبی کریمﷺ

ذکر و اظہار محبتِ رسول ﷺ کے دُشمن …تشدد کے خوگر

بم دھماکوں اور جھوٹے پروپیگنڈوں سے جلوس و محافلِ ذکر رسول ﷺ کو مٹایا نہیں جا سکتا! تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں   ذکرِ رسول اللہ ﷺ سے حیات کی بہاریں ہیں…یہ نغمۂ روح ایمان کو تازہ کرتا ہے…وہ کیسے لوگ ہیں جنھیں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ نہیں بھاتا…یقیناً اُن کے عقائد کی بزم سوٗنی […]

مذہبی مضامین

عاشق حزیں

ایک ترک مسلمان مسجد نبوی شریف کے احاطے میں کھڑے ہو کر اپنی آنکھوں دیکھا واقعہ یوں بیان کرتا ہے: "میں مسجد نبوی میں کھڑا تھا کہ چار پولیس والے کسی کا انتظار کر رہے تھے۔ تھوڑی دیر بعد ایک شخص نمودار ہوا، جسے پولیس والوں نے فوراً قابو کر لیا اور اس کے ہاتھ […]