نظم

عزمِ تحفظِ ناموسِ رسالت

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان پروانۂ دل ، شمعِ نبوت پہ فدا ہےہستی مری ، ناموسِ رسالت پہ فدا ہے جو کچھ مجھے مولیٰ نے دیا اپنے کرم سےوہ سب مرے سرکار کی عزت پہ فدا ہے ہر ظلم گوارا ، شہِ کونین کی خاطرہر چین و سکوں ، عشق کی راحت […]

نظم

صداے حق: توحید کےنغمات سنانے کے لیے آ

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی توحید کےنغمات سنانے کے لیے آمجدھارمیں کشتی ھے ترانے کے لیے آ اصحاب نبی تارےھیں تم انکی ضیاء سےتاریکیوں میں رہ کوبنانے کے لیے آ جب آل نبی کشتی ھیں تم انکے سہارےطوفان سے ملت کوبچانے کے لیے آ مشکل کشاہیں تیرے لئے حیدر کرارایمان کی شمشیر اٹھانے کے لیے آ […]

اصلاح معاشرہ نظم

نظم: سکوں جہیز کی دولت سے جا نہیں آتی

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج سکوں جہیز کی دولت سے جا نہیں آتیضمیر زندہ تو ہے کیا صدا نہیں آتی؟ جگر کے ٹکڑے کو والد نے دے دیا تم کو"جہیز مانگ رہے ہو حیا نہیں آتی” یہاں جہیز کے جو بھی حریص ہیں اُن کوکسی کے نورِ نظر پر دیا نہیں آتی جلا […]

نظم

نظم: رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ برات

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی رب نے تجھے ہے بخشی فضلیت شبِ براتہر شخص تیری کرتا ہے مدحت شب برات آئی  ہے  لیکے  بارش  رحمت شب براتہے عاصیوں کے واسطے راحت شب برات بخشش کی رات ہے کرو جم کر  عبادتیںاللہ  کی  ہے  خاص  عنایت  شب   برات محتاج  وہ  نہ  ہوگا  […]

نظم

نظم: پردھانی

نتیجۂ فکر: استادؔ بریلوی جو ان پڑھ جاہلوں سے لوگ کرواتے ہیں پردھانیانھی کے ووٹ پاکر کرتے ہیں پردھان من مانی سدا تم ووٹ اس کو دو رکھے جو پاس ووٹوں کاتمھارے حق کی جو جی جان سے کرلے نگہبانی کم از کم ہو پڑھا لکھا رکھے کچھ درد ملت کاکئی پچھلے چناؤں میں بہت […]

نظم

نظم: ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانا

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی ہمارے مدرسوں کی رونق و عزت ہیں مولانابرائے مومناں اللہ کی رحمت ہیں مولانا بیاں انکی فضیلت ہےحدیث مصطفی میں بھیبفضل رب تعالی صاحب عظمت ہیں مولانا نمازیں وہ پڑھاتے ہیں دعائیں بھی وہ کرتے ہیںہراک مومن کے حق میں بے بہا نعمت ہیں مولانا جنہیں […]

نظم

شبِ برات: ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی رات

نتیجۂ فکر: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمۃترسیل: نوری مشن مالیگاؤں ملی قسمت سے ہمیں رحمت و غفران کی راتہاں یہی پندرہویں شب؛ یہ مہِ شعبان کی رات کیوں نہ ہم جائیں رسولِ عربیﷺ کے صدقےملی ان کے ہی وسیلے ہمیں اِس شان کی رات چار سو سالہ عبادت نہیں ممکن لیکنلو ثواب اس کا […]

شعبان المعظم نظم

خزینۂ مغفرت، شبِ برات

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان اعمال کے صدف کو نگینہ ملا ہے آجبندوں کو مغفرت کا خزینہ ملا ہے آج تعمیر ہورہی ہے عطاوں کی کائناتہر قلب کو سُرُور کا سینہ ملا ہے آج مجرم بھی جاسکیں گے کرم کی پناہ میںپاے طلب کو فیض کا زینہ ملا ہے آج رکھ دیجیے […]

نظم

شب برات: رب کی عطائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان فرمایا رب نے ، اے مرے بندے بغور سُن !مقبول ہوگی، عرض نوائی شب برات اپنی خطا پہ نادم و شرمنده ہو کے آہے موجِبِ عذاب ، ڈِهٹائی شب برات تو سرکشی کو چھوڑ کے میری پناه مانگتائب کو نار سے ہے رِہائی شب برات ظاہر کو […]

شعبان المعظم نظم

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں […]