وقف اسلامی تصور کا ایک مقدس عمل ہے،جو دل کی گہرائیوں سے محبت و خلوص کےساتھ کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دنیا کو وقف کا تصور اسلام نے دیا ہے۔ وقف کا مطلب ہے کسی شے کو اپنی ملک سے خارج کر کےخالص اللہ تعالی کی ملک کر دینا اس طرح کہ اس […]
آج کل شاتمان رسول گلی گلی میں فرقہ پرستوں کے منصوبے کے مطابق زہر اگلنا شروع کردئیے ہیں ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کر رہے ہیں اور انھیں بخوبی معلوم ہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن ناموس رسالت کیلیے ایک جملہ بھی برداشت نھیں کرے گا […]
ایک نیا حربہ حکومتِ ہند کا "وقف ترمیمی بل” کی صورت میں ظہور پذیر ہوا ابھی تک تو نت نئے ہتھکنڈے اپنائے ہی جارہے تھے مسلمانوں پر اور انکے مذھب وملت پر، مزید ملک کی امن و شانتی اور مذھبِ اسلام کا شیرازہ منتشر کیا ہی جارہا تھا جو احباب پر مخفی نہیں، ہر ذی […]
[وقف ترمیمی بل کی تاریخ 13سے 15/ستمبر کردی گئی ہے۔] ازقلم: آصف جمیل امجدی تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں اپنے حقوق اور ملی اثاثوں کے تحفظ میں غفلت برتتی ہیں، تو ان کی نسلیں صرف پشیمانی اور افسوس کا شکار ہوتی ہیں۔ وقف ترمیمی بل کی تاریخ کا ۱۳/ سے ۱۵/ ستمبر تک بڑھایا […]
▪️ 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ رات 11 بجکر 48 منٹ تک ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کی ووٹنگ کی تعداد 3 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 547 رہی۔ ▪️ اور غیروں کی کل ووٹنگ 2 کروڑ 20 لاکھ رہی۔ ▪️اب کمیٹی نے یہ کہہ کر کہ اخبار میں خبر 1 ستمبر کو […]
بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ائمہ کرام کی خدمت میں سلام و دعا کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی، صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ قوم کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آج کے حالات اور وقت کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، آپ کی خدمت میں ایک […]
تحریر: شہاب حمزہ8340349807 یوں تو آزادی کی پہلی صبح سے ہی مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے ایک نئے دور شروع ہوا اور اس کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہا۔ لیکن گذشتہ دس برسوں بالکل منظم طریقے سے سازشیں کی گئیں جس کے تحت مسلمانوں کے ذاتی اور مذہبی معاملات پر ضرب کاری […]
تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی جتنی چاہیں جذباتی تقریریں کرلیں ، کانفرنسیں کرلیں، آج وقف کی جائیداد کی اہمیت وفضیلت بیان کرلیں ، سوشل میڈیا پر لائک و کمنٹ کے ساتھ شیئر کرلیں اور ای میل کرلیں مگر ایک سچائی یہ بھی ہے کہ راستہ […]
تحریر: آصف جمیل امجدی وقف کی جائیداد مسلمانوں کی امانت اور ان کا مذہبی و ملی ورثہ ہے، جو صدیوں سے دین اسلام کی ترویج اور مسلم معاشرتی ترقی کے لیے وقف ہے۔ ان املاک کا تقدس اور ان کی حفاظت مسلمان قوم کی ذمہ داری ہے، اور اس میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو […]
تحریرْ: آصف جمیل امجدی، گونڈہ خانقاہیں، اسلامی معاشرت میں ہمیشہ ایک اہم مقام رکھتی آئی ہیں۔ یہ وہ مراکز ہیں جہاں روحانیت کے چشمے بہتے ہیں، دین کی روشنی پھیلتی ہے اور قوم کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ سجادہ نشین وہ محافظ ہیں جو اس نورانی ورثے کو زندہ رکھتے ہیں، لیکن آج اس ورثے […]