تعلیم

مطالعہ اور تحریر

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی مطالعہ اور تحریر کو آپ عام بول چال میں پڑھنا لکھنا بھی کہہ سکتے ہیں. مطالعہ اور تحریر کا تعلق لازم و ملزوم کا سا ہے، گویا کہ یہ دو طرفہ لازمیت ہے؛ پڑھنے کے بعد لکھنا لازم اور لکھنے سے پہلے پڑھنا. جس نے صرف پڑھا اور پڑھے ہوئے […]

قرآن و تفسیر

استقامت درکار ہے مداہنت نہیں

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) ترجمہ: تو جھٹلانے والوں کی بات نہ سننا۔ وہ تو اس آرزو میں ہیں کہ کسی طرح تم نرمی کرو تو وہ بھی نرم پڑ جائیں۔(القلم، 9) اولاََ مداہنت کی مختصر توجیہ ملاحظہ کریں. مداہنت کیا ہے اس پر کلام کرتے ہوئے مبرد نے کہا: ترجمہ : مبرد […]

سیاست و حالات حاضرہ

فرقہ واریت ناگزیر ہے

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) فرقہ اور فرقہ واریت کی تفہیم کے لیے لمبی اصطلاحی توجیہ کی بجائے صرف اتنا کہنا کافی ہوگا کہ مذہب کے شفّاف اور رواں دواں چشمے پر جب بھی کوئی اپنی غلیظ فکر کی پلید مٹی سے غیر ضروری بند باندھ کر یا اپنی کج فہمی کی بنجر […]

سیر و تفریح

ایک سفر تین شخصیات

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) پچھلے کچھ ایام مسلسل سفر میں گزرے۔ سفر کے تسلسل نے کچھ رُوٹِین کاموں کو متاثر بھی کیا مگر سفر کے ذریعے "سِیرُوا فِی الاَرضِ فَانظُرُوا” کے جو فوائد حاصل ہوئے وہ ما فات کی تلافی کے لیے کافی و وافی ہیں. سفر کی یاد داشت لکھنے کی […]

مضامین و مقالات

کام ہمہ جہت ہے اپنی جہت متعین کیجیے اور شروع ہو جائیے

ازقلم: پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) تنقید و تعاقب بھی ایک اہم اصلاحی شعبہ ہے جس کا سلسلہ لگ بھگ زندگی بھر جاری رہتا ہے، مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کا اپنا تعمیری شعبہ بھی جاری رہنا چاہیے. تنقید کے ذریعے علمی راہوں سے کانٹے دور کرنے کے ساتھ ساتھ؛ اُن راہوں پر […]

علما و مشائخ

علامہ سلیمان اشرف بہاری کی علمی جامعیت

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) عرب قوم کی لسانی وسعت اور کثرتِ الفاظ کے ضمن میں ان کے تخیل کی رفعت کا نقشہ کھینچنے کے بعد، اس عظیم قوم کے تمدن کے حوالے سے علامہ سلیمان اشرف بہاری رحمہ اللہ لکھتے ہیں :"یہاں تو صرف عربی دماغ کے تمدن و تہذیب کی ایک […]

قرآن و تفسیر

جاہلیت جدیدہ

قرآنیات ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا)08.04.144314.11.2021 اَجَعَلْتُمْ سِقَایَةَ الْحَآجِّ وَ عِمَارَةَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ كَمَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ جٰهَدَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِؕ-لَا یَسْتَوٗنَ عِنْدَ اللّٰهِؕ-وَ اللّٰهُ لَا یَهْدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیْنَۘ(التوبۃ، ۱۹)ترجمہ: تو کیا تم نے حاجیوں کی سبیل اور مسجد حرام کی خدمت اس کے برابر ٹھہرا لی جو اللہ اور […]

تعلیم

شعبہ جات کی تقسیم مستقبل میں دینی علوم کی بقا کا مؤثر ذریعہ

ازقلم: پٹیل عبد الرحمن مصباحیگجرات (انڈیا) غیر دینی علوم؛ چاہے آپ ان کو عصری علوم کا نام دیں یا دنیوی علوم کا، بہر حال موجودہ دور میں علوم کی تقسیم اور شعبہ جات کی درجہ بندی کے حوالے سے ان کا دائرہ خوب پھیل چکا ہے. تقریباً علم و فن کے ہر میدان کو کئی […]

اصلاح معاشرہ

نئی دنیا کے نئے کاروبار

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) یہ نئی دنیا ہے، اسے ظلم و زیادتی کا جہان کہتے ہیں. یہاں ہر مجبوری ایک کاروبار ہے اور ہر کمزوری و لاچاری کی قیمت وصول کی جاتی ہے. زمینی حقیقت یہ ہے کہ آج کی دنیا بھوک، قرض اور علاج جیسے عالمی دھندوں کی آماجگاہ ہے. پرانے […]

تاریخ کے دریچوں سے

غلامی، انانیت اور نادانی کے تین تاریخی کردار

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) کہتے ہیں بڑے آدمی پر تنقید کرنے کے لیے مضبوط حافظہ، کشادہ ذہن، اعلیٰ تعلیم، وسیع مطالعہ اور کثیر تجربہ درکار ہے……. مگر اہلیتِ نقد کے لیے طے کی گئیں یہ تمام ٹرمس اور کنڈیشنز تب لاگو ہوتی ہیں جب کہ بڑا آدمی اپنی بالغ نظری، اخلاص پروری، […]