منقبت

منقبت: ہیں مرے سبطین ملت گلشن راحت کے پھول

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت ان کی یادوں سے شگفتہ ہیں مری چاہت کے پھولہیں مرے سبطینِ ملت گلشنِ راحت کے پھول حضرتِ سبطین نے سینچا ہے آبِ فیض سےاس لئے شاداب ہیں اِتنے مری قسمت کے پھول بیلا جوہی نسترن چمپا چنبیلی و گلابکم نہیں ہیں ایسے پھولوں […]

منقبت

منقبت: حضور امین شریعت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر : محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت علومِ دیں میں بڑے باکمال ہیں سبطینوفا کی راہ میں عکس بلال ہیں سبطینشرف مآب، عدیم المثال ہیں سبطین حدیث و فقہ و تصوف کے عالم و ماہرنشانِ مجد و شرَف رخ سے ظاہر و باہِرہر اک جہت سے بڑے پر جمال ہیں […]

حمد

حمدِ خدا کرتے ہیں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت سارے ہی جن و بشر حمدِ خدا کرتے ہیںباغِ عالم کے شجر حمدِ خدا کرتے ہیں بدر و انجم ہیں بصد شوق ثنا میں مصروفکہکشاں، شمس و قمر حمدِ خدا کرتے ہیں اس کی تسبیح میں مشغول ہے ذرہ ذرہبا ادب سارے حجر حمدِ […]

منقبت

منقبت: شاہ عبدالحق محدث دہلوی

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شاہ عبد الحق محدث دہلویواقفِ اسرارِ احکامِ نبی شارحِ علمِ حدیثِ مصطفیٰمظہرِ علمِ علی مشکل کشا نازشِ بزمِ شریعت آپ ہیںزینتِ بزمِ طریقت آپ ہیں آسمانِ علم کے ماہِ تمامہر جہت سے لائقِ صد احترام ناشرِ علمِ حدیثِ پاک وہحامیِ دینِ شہِ لولاک وہ ہند میں […]

منقبت

منقبت محبوب الہٰی رحمۃ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے […]

منقبت

منقبت: حضرت اچھے میاں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بدرِ ملت، شمسِ دیں ہیں حضرتِ اچھے میاںحاملِ علمِ یقیں ہیں حضرتِ اچھے میاں ’’زمرۂ ابرار‘‘ کے وہ ایک فردِ باکمالزیبِ بزمِ عارفیں ہیں حضرتِ اچھے میاں سیرت و کردار ان کا ہر جہت سے لاجوابخوب رو و مہ جبیں ہیں حضرتِ اچھے میاں […]

نعت رسول

نعت رسول: آپ کے آنے کے بعد

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اے شہنشاہِ مدینہ آپ کے آنے کے بعدہو گئی پُر نور دنیا آپ کے آنے کے بعد وہ زمیں طعنِ فلک سے جو کبھی مطعون تھیبن گئی رشکِ ثُریا آپ کے آنے کے بعد اس جہانِ رنگ و بو میں آ گیا اک انقلابجانِ آدم، فخرِ […]

نعت رسول

نعت پاک

محمد اشرفؔ رضا قادری،مدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت دیکھا گیا نہ کوئی بھی ہمسر زمین پرآیا نہ ان سا کوئی پیمبر زمین پر سر پہ سجائے تاجِ شفاعت اے عاصیو!وہ دیکھو آئے شافعِ محشر زمین پر مہر و مہ و نجوم نے سرکار سے کہادیکھا نہ تجھ سا روئے منور زمین پر انسانیت کی […]

نعت رسول

نعت لکھنے سے ہوا کیسا منور کاغذ

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت نعت لکھنے سے ہوا کیسا منور کاغذتم نے دیکھا ہے کہیں ایسا حسیں تر کاغذ غیر معمولی بنا دیتی ہیں اس کو نعتیںیوں تو بازار سے لاتا ہے سخنور کاغذ وصفِ سرکار رقم کرنا ہے جبریل امیںاپنے دفتر سے عطا کیجے اٹھاکر کاغذ کرتا وصفِ کفِ […]

نعت رسول

نعت پاک: جب آپ اشارہ کرتے ہیں

از قلم: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت جو نام محمد پر اپنےتن من کو نثارا کرتےہیںمولی کی قسم وہ آنکھوں سےجنت کا نظارا کرتے ہیں جو لوگ سجاتے ہیں محفلمیلاد رسول اکرم کیوہ اپنے اپنے گھر بھر کیتقدیر سنوارا کرتے ہیں دربار نبی کو چھوڑ کے ہمکیوں جائیں کہیں منظور نہیںہم […]