جہان حضور شعیب الاولیاء

حضور شعیب الاولیاء اور براؤں شریف

جب بھی برِّصغیر کی روحانی فضا کے مرکزی مظاہر کا تذکرہ ہوتا ہے، تو بغداد کی بزمِ جنید و شبلی، اجمیر کی درگاہِ خواجہ، اجودھن کا قافلۂ فرید، اور بریلی کی علمی وفکری قیادت آنکھوں میں ایک قوسِ قزح کی طرح جلوہ گر ہوتی ہے۔ انہی تابندہ میناروں میں ایک درخشندہ وادی "براؤں شریف” بھی […]

منقبت

منقبت در شانِ مخدومۂِ اہلِ سنت اہلیۂِ محترمہ حضور شعیب الاولیاء لقد رضی المولیٰ عنہ(براؤں شریف)

تو اک کنیزِ فاطمہ مخدومۂِ اہلِ سنننازاں ہے خود تجھ پر حیا مخدومۂِ اہلِ سنن تجھ کو شعیب الاولیا کی زوجیت کا ہے شرفکیا خوب ہے یہ مرتبہ مخدومۂِ اہلِ سنن یار علی کی ہر گھڑی شانہ بشانہ تھیں کھڑیان کی تھیں سچی آئینہ مخدومۂِ اہلِ سنن علوی میاں کی شکل میں عالم کو تو […]

جہان حضور شعیب الاولیاء منقبت

منقبت در شان حضرت شیخ المشائخ شعیب الاولیاء الشاہ یار علی علوی علیہ الرحمۃ والرضوان

سرورِ دیں پر فدا حضرت شعیب الاولیاءہیں ہمارے مقتدا حضرت شعیب الاولیاء علم و فن کی تشنگی میری بھی بجھ جائے شہاکیجیے چشمِ عطا حضرت شعیب الاولیاء کر نہیں سکتا انہیں گمراہ بد مذہب کبھیجن کے بھی ہیں رہنما حضرت شعیب الاولیاء میں بھی ہوجاؤں مشرف آپ کے دیدار سےہو عطا جامِ لقا حضرت شعیب […]

منقبت

منقبت در شان مرشدِ حضور شعیب الاولیاء الشاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ

قطب الاقطاب سلطان التارکین سیدنا شاہ عبداللطیف علیہ الرحمہ ستھن شریف مرشد اجازت حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ اخترِ برجِ ہُدی تھے سیدی عبد اللطیفذی وجاہت ذی عُلا تھے سیدی عبد اللطیف ان کے اوصافِ حَمیدہ دال ہیں اس بات پرمردِ حق مردِ خدا تھے سیدی عبد اللطیف علم واِستِعداد رب نےاس قدردی تھی انہیںعلم […]