متفرقات

سرزمینِ بندہ میں سنت مصطفیٰ کانفرنس بڑے ہی اچھوتے انداز میں ہوا

بچوں کی تعلیم و تربیت سے غفلت، لمحہ فکریہ: مولانا ابوہریرہ رضوی مصباحی َ5/اکتوبر 2021ء بروز منگل سرزمین بندہ [گولہ، رام گڑھ] میں ایک عظیم الشان جلسہبنام "سنت مصطفیٰ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا-جلسہ کی سرپرستی استاذ الحفاظ حضرت حافظ یوسف رضا فصیحی صاحب قبلہ نے فرمائی جبکہ صدارت کے فرائض حضرت حافظ معروف صاحب […]

متفرقات

مدرسہ اہل سنت نورالاسلام ڈرگی میں عرس اعلیٰ حضرت

4/اکتوبر 2021ء بروز پیر کو 103 واں عرس اعلیٰ حضرت مدرسہ اہلسنت نورالاسلام ڈرگی [رام گڑھ] میں منایا جائے گا۔اس جلسے کی سرپرستی پیر طریقت، رہبر شریعت، شہزادۂ حضور قمر ملت حضرت علامہ الحاج محمد عمر رضا خان صاحب قبلہ بریلی شریف کی ہوگی، اور صدارت کے فرائض حضرت مفتی عبدالقدوس مصباحی فرمائیں گے، جبکہ […]

متفرقات

مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين میں جشن قائد اہل سنت

23/ستمبر 2021 بروز جمعرات کو مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين منواں{رام گڑھ} میں رائس القلم، مناظر اہل سنت حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کو یاد کیا گیا، ان کے نام کی محفل سجائی گئ.بزم قائد اہل سنت کی شروعات تلاوت کلام اللہ سے ہوا.اس کے بعد مدرسہ اہل سنت اصلاح المسلمين کے طالب علم […]

متفرقات

رام گڑھ: مدرسہ اہل سنت نورالاسلام میں عرس قائد اہل سنت بڑے ہی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا

علامہ کے مشن کو فروغ دینا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے:ابوہریرہ رضوی مصباحی 23 ستمبر بروز جمعرات کو مدرسہ اہل سنت نوراالاسلام، ڈرگی[رام گڑھ] میں بانی مساجد و مدارس کثیرہ رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے عرس کے موقع پر ان کی بارگاہ میں خراج عقیدت پیش کیا گیا.صبح قرآن […]

متفرقات

صدقۂ فطر 60 روپیے فی کس: ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ(جھارکھنڈ)

رام گڑھ: 15 اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) 2/ رمضان المبارک 1442ھ مطابق 15/ اپریل 2021ء بروز جمعرات بوقت 2 بجے ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ میں ایک اہم نشست ہوئی، جس کی صدارت حضرت مولانا الحاج محمد حبیب عالم رضوی صاحب صدر ضلع ادارہ شریعہ رام گڑھ نے فرمائی۔ جس میں ضلع رام گڑھ کے […]

متفرقات

عظمت مصطفیٰ کانفرنس و سنگ بنیاد مسجد عائشہ کل

رام گڑھ/جھارکھنڈ: 21/مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل یعنی اتوار 21 مارچ کو صبح نو بجے، اماٹانڈ،ہیہل ،چینگڈا، رام گڑھ میں مسجد عائشہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر عظمت مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے. جس میں ملک ہندوستان کے مشاہیر علمائے کرام و پیران عظام أور شعرائے اسلام تشریف لا رہے ہیں.جلسے کی سرپرستی […]

متفرقات

"فتنۂ گوہر شاہی" کی بیخ کنی کے لیے علماے اہلسنت(رام گڑھ) کی اہم نشست

رام گڑھ/جھارکھنڈ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلز) کل بروز بدھ "نور ایمان” تنظیم علماے اہلسنت جموا رامگڑھ کی طرف سے جموا ، کرما رامگڑھ میں "فتنئہ گوہر شاہی”کی بیخ کنی کے لئے رضوی دارالافتاء کے بانی مفتی رضوان احمد مصباحی کی حمایت میں تنظیم نور ایمان کے علما کی اہم نشست رکھی گئی جس کی […]

متفرقات

وسیم رضوی کو پھانسی پر لٹکایا جائے :مجلس علماے جھارکھنڈ

وسیم رضوی مسلمانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچانے کا کام کرتا رہتا ہے مفتی انور نظامی مصباحی رام گڑھ: 16 مارچ، ہماری آواز(محمد زاہد رضا، دھنباد) گزشتہ دنوں بدنام زمانہ، دشمن اسلام، دریدہ دہن وسیم رضوی نے قرآن مجید کی توہین کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں یہ کہہ کر عرضی داخل کی کہ "قرآن مقدس […]

متفرقات

وسیم رضوی کا جرم ناقابل برداشت: مجلس علماے جھارکھنڈ

وسیم رضوی کی سخت مذمت کرتے ہیں: ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ رام گڑھ/جھارکھنڈ: 14 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) وسیم رضوی نے قرآن کریم میں تحریف کی مانگ کی ہے، اور اس کے لیے ایک پی آئی ایل سپریم کورٹ میں داخل کی ہے، اس معاملے کو لے کر علماے رام گڑھ نے شدید غم […]

متفرقات

فتنۂ گوہریہ کی بیخ کنی کے لیے ایک اہم میٹنگ

رام گڑھ: 11/مارچ 2021ء بروز جمعرات کو بمقام کچاڈاڑی میں ایک اہم نشست رکھی گئی تھی، اس میں فتنۂ گوہریہ پر بات ہوئی، کہ کیسے اس فتنے سے لوگوں کو بچایا جائے، لوگوں کے ایمان و عقیدے کی حفاظت کے لیے کون سا لائحہ عمل تیار کیا جائے.وقت مقررہ پر میٹنگ کی شروعات ہوئی.جس کی […]