رمضان المبارک مذہبی مضامین

ماہِ رمضان اور روزے کے فضائل

تحریر: سبطین رضا محشر مصباحیکشن گنج بہارریسرچ اسکالر: البرکات، علی گڑھ ماہِ رمضان اپنی تمام تر برکتوں اور مبارک ساعتوں کے ساتھ جلوہ فگن ہوچکا ہے- یہ مہینہ رحمت و مغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہے جس کی ہر ساعت ہر لمحہ اور ہر پل بابرکت ہےماہِ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت کا […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزہ اور صبر

از قلم: محمد تیسیر الدین تحسین رضا قادریمدرس دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپورو خطیب و امام مسجد: عزیز فاطمہ دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور9838099786 روزہ مسلمان کے اندر صبر و مواسات کی عظیم خوبیاں پیدا کرتا ہے اسی لیئے آقائے کریم ﷺنے ارشاد فرمایا کہوہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا ثواب جنت ہے […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزہ کی حالت میں علاج کے کچھ نئے مسائل (قسط نمبر2)

تحریر: (مفتی) محمد انور نظامی مصباحیقاضی ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ روزہ کیسے فاسد ہوتا ہے’؟کھانے پینے جماع کرنے اور جو بھی ان کے حکم میں ہو ان سے رکنا یا کسی چیز کو باطن میں جس کے لیے باطن کا حکم ہو، داخل کرنے سے رکنا روزہ کارکن ہے ،ان میں سے کوئی بھی فوت ہو […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کی حالت میں علاج کے کچھ نئے مسائل (قسط نمبر1)

تحریر: (مفتی) محمد انور نظامی مصباحیقاضی ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ روزہ کی حقیقتصوم(روزہ) کا لغوی معنی،، رکنا،، ہے خواہ کسی بھی شءے سے رکنا ہو ۔حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کے واقعہ میں گفتگو سے رکنے کو قرآن میں روزہ کہا گیا ہے ۔قرآن عظیم میں :انی نذرت للرحمن صوما فلا اکلم الیوم انسیا ۔آیت […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

روزے کی غرض

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مغربی بنگال روزہ شریعت میں اسے کہتے ہیں کہ کہ انسان صبح صادق سے غروب آفتاب تک بہ نیت عبادت، اپنے آپ کو قصداً کھانے پینے اور عمل زوزیت سے روکے رکھے َاسلام کے اور احکام جیسے بتدریج فرض کئے گئے اسی طرح روزہ کی فرضیت بھی بتدریج […]

متفرقات

روزہ دار کے منہ کی بو مشک سے بہتر ہے

ازقلم: تحسین رضا قادری، کانپور رمضان شریف کا مہینہ سراپا خیر و برکت اور رحمت و مغفرت اور جہنم سے آزادی کا مہینہ ہےاس ماہ مبارک کو دیگر مہینوں پر بر تری و فوقیت حاصل ہے سید عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا ماہ رمضان میں میری امت کو پانچ چیزیں دی گئیں ہیں جو اس […]

تصوف

علمِ تصوف اور اَرکانِ اِسلام

مترجم: مدثر جمال رفاعی تونسوی، پاکستان توحید:حضرت سیدی امام احمد رفاعی کبیر رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:توحید تمام حقائق کا مکھن ، علم و حکمت کی روح ، اور ہر خیر کا خزانہ ہے ، اور توحید کے حصول میں عظمت والا واسطہ بلکہ سب سے بڑا وسیلہ رسولِ رحمت ﷺ ہیں جو حق لائے […]

مذہبی مضامین

ماہ شعبان کے روزے

از قلم : محمد نعمت اللہ قادری مصباحیمدرس جامعۃ المدینہ فیضان فاروق اعظم مالیگاوں، ضلع ناسک (مہاراشٹر)Ph: 9764362866 دو عظمت والے مہینوں کے درمیان میں ماہ شعبان المعظم کی جلوہ گری ہے، فی نفسہ یہ بہت بڑی فضیلت ہے، مزید برآں حضور نبی رحمت صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شَھْرُ شَعْبَانَ شَھْرِیْ […]