مذہبی مضامین

ناموس رسالت کا تحفظ لازم ہے

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ چند سالوں سے دنیا کے متعدد ممالک میں اسلام و مسلمین کے خلاف نفرت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔ حضور اقدس تاجدار کائنات صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی شان مبارک میں بھی فرقہ پرستوں نے زہر افشانی شروع کر دی ہے۔ ان فرزندان ابلیس کو کیفر کردار تک […]

سیاست و حالات حاضرہ

ڈیفنس کا مؤثر طریقہ اختیار کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اگر کوئی آدمی تلوار لے کر آپ پر حملہ کرے تو آپ اپنے ہاتھ سے تلوار کی وار کو ہرگز نہیں روک سکتے۔آپ کا ہاتھ کٹ کر جدا ہو جائے گا۔ تلوار کا مقابلہ تلوار یا اسی کے مماثل ہتھیار سے ہو گا۔یہ مسلمات میں سے ہے۔عہد ماضی کی جنگی […]

مراسلہ

بھاری مصیبت اور بڑی ضرورت

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چھوٹی مصیبتوں اور معمولی ضرورتوں میں احباب واقارب ہاتھ بٹاتے ہیں اور ایک دوسرے کا تعاون کرتے ہیں,لیکن اس سے دھوکہ نہ کھائیں۔ بڑی مصیبتوں میں اور بڑی ضرورتوں میں بہت سے رشتہ دار وقرابت دار اور بہت سے دوست واحباب کنارہ کش ہو جاتے ہیں۔ ایسے سخت مواقع پر […]

مذہبی مضامین

اصلاح کے نام پر شر و فساد

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ سال ہجری 1240 سے 1442 تک کا سرسری جائزہ لیں تو اسلامیان ہند میں متعدد تحریکیں خالص اصلاح کے نام پر نمودار ہوئیں۔ان میں سے متعدد تحریکیں اور متعدد محرکین نے اصلاح کے نام پر شر وفساد پھیلایا۔ حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی وفات 1239 ہجری میں ہوئی۔ان […]

سیاست و حالات حاضرہ مذہبی مضامین

فکر معاش کے سبب مذہب کی تباہی

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قریبا پندرہ سولہ سال سے یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ رد بدمذہبیت کو علمائے کرام کی اکثریت نے ترک کر دیا ہے۔حالاں کہ رد بدمذہبیت واجبات دینیہ میں سے ہے۔ رد و ابطال کو ترک کرنا مذہب کی تباہی ہے۔اس کا نتیجہ آنکھوں کے سامنے ہے کہ روز […]

سیاست و حالات حاضرہ

شعور بیدار ہوا، ماحول بدل گیا

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ آج سے دس بارہ سال قبل علمائے اہل سنت وجماعت کی جانب سے تعمیر مدارس کی خبریں ضرور موصول ہوتی تھیں,لیکن سماجی ورفاہی خدمات اور عصری تعلیم گاہوں کے قیام کی خبر سننے کو ہم ترس جاتے تھے۔ رضا اکیڈمی کچھ رفاہی وسماجی خدمات انجام دیتی تھی اور خانقاہ برکاتیہ […]

اصلاح معاشرہ تعلیم

مہنگے جلسوں کی تعداد کم کریں

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مہنگے جلسوں میں یقینی طور پر پیشہ ور خطبا و مقررین کو مدعو کرنا ہو گا۔پیشہ ور مقررین کا نیچر سب کو معلوم ہے کہ وہ ایسی تقریریں کرتے ہیں کہ اس شہر میں بار بار بلکہ ہزار بار ان کو مدعو کیا جائے۔وہ مجمع کو خوش کرنے کو فوقیت […]

فقہ و فتاویٰ

کافر کلامی،کافر فقہی اور گمرہوں سے نکاح کا حکم

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ رسالہ:”ازالۃ العار بحجر الکرائم عن کلاب النار“میں نکا ح کے جو احکام بیان کیے گئے ہیں،اس کا خلاصہ یہ ہے کہ کافرکلامی سے نکاح باطل ہے اور نکاح کے بعد قربت زنائے خالص ہے،جیسے مجوس وہنود سے نکاح باطل ہے، اور بعد نکاح قربت زنائے خالص ہے۔ کافر فقہی سے […]

تحقیق و ترجمہ عقائد و نظریات

شرعی فیصلہ

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ یہ تحریر چند ماہ بعد رقم کر نے کا ارادہ تھا،لیکن پھر خیال آیا کہ اگر اس مدت میں کسی کی وفات غلط عقیدہ پر ہوگئی تو اس کی آخرت برباد ہوجائے گی،اس لیے آج ہی لکھ رہاہوں اور جسے کچھ تردد لاحق ہو، اس کے لیے بھی حکم آخرت […]

مذہبی مضامین

سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ چھیڑوں داستاں کیسے؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مسلم لڑکیوں کے بارے میں مسلسل خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہ غیر مسلموں کے ساتھ شادی بیاہ کر رہی ہیں۔ غیر مسلموں کے ساتھ نکاح باطل ہے اور نکاح کے بعد قربت زنا کاری وبدکاری ہے۔ مسلم لڑکیوں کا غیر مسلم لڑکوں سے نکاح ہوتا ہی نہیں۔ کتابیہ […]