غزل

غزل: حسرت انتظار یار نہ پوچھ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک کیسے ہوتا ہے مجھ سے یار نہ پوچھمار دیتا ہے سب کو پیار نہ پوچھ راہ تکتا میں اس کی رہتا ہوںحسرت انتظار یار نہ پوچھ اس کے بن تیرگی لگے دن میںدل لگی کا ڈھلا خمار نہ پوچھ میں سمجھتا تھا ہوں سیانا میںپھنس گیا ہو کے میں […]

غزل

غزل: تو نے مجھے رسوا کیا

✍🏻فیضان علی فیضان، پاکستان اے میری جان تمنا آپ نے یہ کیا کیامیں نے تم کو دل دیا تونے مجھے رسوا کیا اتنا زیادہ بے وفا اور سنگ دل تو ہو گئیدوسروں سے مل کے میرے پیار کا سودا کیا میں محبت میں گیا مارا اے میرے دوستواس نے میرے دل پہ سیدھا تیر سے […]

حمد

حمد: مولا تیری میں حمد و ثنا ہی کیا کروں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک مولا تیری میں حمد و ثنا ہی کیا کروںغافل کبھی نہ ہوسکوں، میں یہ سدا کروں معبود کوئی اور نہیں ہے تیرے سوامولا میں تیری حمد بھی سب سے سوا کروں تیرے ہی نام سے میری یارب ہو ابتدابس تیرے نام پر میں ہر اک انتہا کروں پھل پھول […]

غزل

غزل: وہ دیتے ہیں سوالوں کا جواب آہستہ آہستہ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک وہ دیتے ہیں سوالوں کا جواب آہستہ آہستہبنا کے دوں تو پیتے ہیں شراب آہستہ آہستہ نہیں کہتے کبھی کھل کے تمنا کیا چھپی دل میںسناتے ہیں مجھے وہ جھوٹے خواب آہستہ آہستہ نہیں رہتا ہے قابو دل پہ اپنے جب وہ آتے ہیںہٹاتے ہیں وہ جب رخ سے […]

غزل

غزل: تیری بیماری کی دوا کیا ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان تیری الجھن مجھے بتا کیا ہےتیری بیماری کی دوا کیا ہے پوچھو فرہاد اور مجنوں سےدل سے دل تک کا راستہ کیا ہے فتنہ پھیلا کے بن گیا معصومواہ قاتل تیری ادا کیا ہے کوئی جانا نہ جان پاۓ گامیری تقدیر میں لکھا کیا ہے عیب اوروں کے آپ […]

غزل

غزل: آہستہ آہستہ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان سرکتا رخ سے ہے ان کے حجاب آہستہ آہستہتو چلتے تیر ہیں دل پر جناب آہستہ آہستہ پلاتے جب ہیں آنکھوں سے شراب آہستہ آہستہنشہ بن بن کے چڑھتا ہے شباب آہستہ آہستہ میرا مجروح دل تب اور بھی بیچین ہوتا ہےجب اٹھتی رخ سے ہے ان کے نقاب […]

شعر و شاعری

تھوڑی سی شرم اور حیا مانگیں

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان ننگے سر کے لئے ردا مانگیںتھوڑی سی شرم اور حیا مانگیں چاہتوں میں بہت ضروری ہےاپنے محبوب سے وفا مانگیں دل سے چاہتے رہیں بزرگوں کوآئے مشکل تو مشورہ مانگیں لوٹ کے ملک کھا گئے رہبررب سے ہم نیک راہنما مانگیں زندگی تیرا نہ بھروسہ ہےبے وفا ہے تو […]

غزل

غزل: محفل میں ان کی جانا ذرا دیکھ بھال کے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان محفل میں ان کی جانا ذرا دیکھ بھال کےہاتھ ان سے تم ملانا ذرا دیکھ بھال کے کرنی ہے گفتگو ذرا آداب بھی رہےروداد تم سنانا ذرا دیکھ بھال کے لائق نہیں کبھی بھی دل ِاعتبار کےاُن پر بھروسہ کرنا ذرا دیکھ بھال کے محفل میں حاسدین کی لمبی […]

غزل

غزل: تم رازِ دل بتانا ذرا دیکھ بھال کے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان اپنا اسے بنانا ذرا دیکھ بھال کےاس کو گلے لگانا ذرا دیکھ بھال کے بیٹھے لٹیرے حسن کے ہر ایک موڑ پرباہر تمہیں ہے جانا ذرا دیکھ بھال کے دیوار کے بھی کان ہیں معلوم ہے تمہیںتم رازِ دل بتانا ذرا دیکھ بھال کے چرچے تمہارے حسن کے ہر […]

نعت رسول

نعت رسول: سلیقہ نعت کہنے کا سکھائیں

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان میرے آقا مدینہ جب بلائیںسلیقہ نعت کہنے کا سکھائیں مصیبت پاس آنے سے ڈرے گینبی کی نعت ہر دم گنگنائیں ہماری فکر ہوتی ہے نبی کوغمِ دل کیوں نہ اُن کو ہم سنائیں تڑپتا ایک عاشق کہہ رہا ہےنبی جی خواب میں جلوہ دکھائیں تُجھے ہے واسطہ شاہِ ضمن […]