رب کی رحمت سے دولت قرآںہم کو حاصل ہے برکتِ قرآں اے خدا تیری بندگی کی ہےہم نے کرکے زیارتِ قرآں کاش کے ہم سبھی سمجھ جائیںعظمت و شان و شوکتِ قرآں ہوتی کیا آساں زندگی اپنیمانتے جو نصیحتِ قرآں ہم نہ کر پائے قدر مولا معافہاتھ تو آئی نعمتِ قرآں یہ ہے محفوظ اپنے […]