ایڈیٹر کے قلم سے منقبت

منقبت در شان حضرت اویس قرنی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر :محمد شعیب رضا نظامی فیضیؔ ساری امت کے ہیں غم خوار اولیس قرنیجادۂ عشق کے سالار اویس قرنی ہے خیر کا آپ کو آقا نے لقب بخشاعظمتیں آپ کی شہ کار اویس قرنی مرتبہ ان کا بہت اعلیٰ ہے ارفع ہے مقامایسے تھے عشق میں سرشار اویس قرنی ماں کی خدمت کے سبب […]

منقبت

منقبت در شان یار غار مصطفیٰ

آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ وہ ذلیل و خوار ہے اےیار غار مصطفیجو ترا غدار ہے اے یار غار مصطفی عشق میں رکھا ہے تم نے پاؤں کو اس غار میںجس کے اندر مار ہے اے یار غار مصطفی دوش پر تم نے اٹھائے مصطفی کو اس لیےہم کو تم سے پیار ہےاے یار غار […]

خواجہ غریب نواز منقبت

شانِ خواجۂ اجمیر

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، مسقط عمان لائے حکمِ نبی سے وہ پیغامِ دیںباغِ حق بن گئ ، کفر کی سرزمیںآج بھی شان سے وہ ہیں جلوہ نشیںہند کے بادشاہ ، دین کے وہ معیںخواجۂ دین و ملت پہ لاکھوں سلام چِشت و بغداد و طیبہ کے فیضِ حسیںاحتشامِ "حُسین و حَسَن” کے امیںگلشنِ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت در شان غریب نواز رحمۃاللہ علیہ

از قلم: مقبول احمد قادری، دارالعلوم غریب نواز ایوت محل مہاراشٹر زمانہ ڈھاتا ہے مجھ پر ستم غریب نوازادھر بھی کیجئے چشم کرم غریب نواز مرید نے جو کہا چل ذرا انا ساگراٹھا وہ پل میں بڑھاے قدم غریب نواز میں ہوں غلام تمہارا تمہیں ندا دونگاہوا جو مجھ پہ کہیں بھی ستم غریب نواز […]

اولیا و صوفیا منقبت

خراج عقیدت بہ بارگاہ امام حسن بصری رضی اللہ عنہ

محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت میدان شریعت کے سالار حسن بصریدریائے طریقت کے شہوار حسن بصری وہ مصدر حکمت ہیں وہ مخزن برکت ہیںتقوی کے ہیں اک روشن مینار حسن بصری سینے میں طلب ان کی سانسوں میں مہک ان کیاخلاص و صداقت کے گلزار حسن بصری محروم ہوں پیاسا ہوں […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

محمد رجب القادری (عظمت چھپروی)بانی و پرنسپلدارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ بہار خواجہ تیری چوکھٹ پر شیدا تیرا آیا ہےگلہائے عقیدت سے دل اپنا سجایا ہےگزرا ہے یقینا وہ دروازۂ جنت سےپھرا تیرے روضے کا جس نے بھی لگایااے خواجہ پیا تم نے ایک چشم عنایت سےاجمیر کی نگری کو جنت سا بنایا ہےتاریخ […]

خواجہ غریب نواز منقبت

منقبت خواجہ غریب نواز

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارس7856932585 نسب نامہ پڑھو اے مومنو! اِک بار خواجہ کاسمجھ میں آئے گا پھر مرتبہ سرکار خواجہ کا محبت کی نظر سے دیکھ کر کہتے ہیں دیوانےبنا ہے آج مثلِ گلستاں دربار خواجہ کا وہ جس کو دیکھ کر کفار سارے کلمہ پڑھتے تھےبنایا رب نے تھا ایسا حسیں رخسار […]

خواجہ غریب نواز منقبت

تضمین بر منقبت حسنؔ بریلوی در شان خواجہ غریب نواز

نتیجہ فکر: محمد اشرفِؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بالیقیں منبعِ برکات ہے روضہ تیراوادیٔ یاس میں پِھرتا نہیں منگتا تیرابھر کے زنبیل لیے آتا ہے شیدا تیرا خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا حسنِ ایمان و عقیدت کو جِلا دیتا ہےطالبِ شوق کو جنت کا پتہ […]

منقبت

نہ آئے گا دوسرا صدیق

منقبتِ پاک، خلیفۂ اول ، یار غار نبی، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ، رضی اللہ تعالیٰ عنہیومِ وصال ٢٢ جمادی الاٰخرہ از فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان+96899633908 نبی کی چشمِ محبت کا معجزہ صدیقلبِ رسولِ معظم کی ہیں دعا صدیق صداقتوں کا وہ مہتاب ، تا ابد نایابنہ آیا ، اور نہ […]

منقبت

منقبت شان سیدہ پاک رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا

شہزادی رسول زوجئہ مولا علی مادر حسنین کریمین خاتون جنت طيبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی طيبہ طاہرہ عابدہ فاطمہزاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ راحت جان خیرالوریٰ فاطمہزوجئہ حضرت مرتضیٰ فاطمہ مادر سیدالاسخیا فاطمہنور چشم حبیب خدا فاطمہ تیرا رتبہ ہے سب سے […]