حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: غوث الورٰی ہمارے

نتیجۂ فکر: مولانا عبدالقدوس کیفی مصباحی صاحب قبلہ7860225070 (1) اللہ کے ہیں پیارے غوث الورٰی ہمارےآقا کے ہیں دلارے غوث الورٰی ہمارے (2) عشاق نے بھنور میں جس دم تمھیں پکاراکشتی لگی کنارے غوث الورٰی ہمارے (3) مخفی نہیں ہے اُن پر، عالَم کی کوئی شے بھیسب کے کریں نظارے غوث الورٰی ہمارے (4) تائب […]

منقبت

منقبت: کرو ہم سب کی اب امداد یا غوث

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت مدد کا وقت ہے فریاد یا غوثکرو ہم سب کی اب امداد یا غوث گناہوں کے سمندر میں گھرا ہوںبیاں کیسے کروں روداد یا غوث جو دشمن ہیں نبی کے اولیا کےکرو تم ان کا گھر برباد یا غوث تیری یادوں میں ایسا گم […]

منقبت

منقبت سیدالہند سرکار سیدنا پاک محمد القادر بغدادی علیہ الرحمہ امجھرشریف اورنگ آباد(بہار)

دلبرنورانی دلبربوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786 غوث کےفیضان سےآبادہےامجھرشریفہند والوں کے لئے بغداد ہےامجھرشریف بھول بیٹھاہوں لحدمیں سب سوالوں کاجوابائے نکیرو اب مجھے بس یاد ہے امجھرشریف عاشقوں کے واسطے ہے بالیقیں باغ ارمبدعقیدوں کےلئےفولاد ہےامجھرشریف اہلسنت والجماعت پربیاں کیسےکروں؟کس قدراحسان لاتعدادہےامجھرشریف نسل غوث پاک ہیں حضرت محمدقادریاورعلئ پاک کی اولاد ہے امجھرشریف حشر کے میدان میں […]

منقبت

منقبت: میں بھی بن جاؤں خدایا غوث اعظم کا اسیر

منقبت غوث اعظم دستگیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت میرے دل پر بھی نگاہِ غوث کا چل جائے تیرمیں بھی بن جاؤں خدایا غوث اعظم کا اسیر آپ کے دربار سے وابستگی جس کی ہوئیدیکھتے ہی دیکھتے وہ ہو گیا روشن ضمیر ہر ولی کی […]

منقبت

منقبت: کرم کی بھیک ہو مجھ کو عطا محبوب سبحانی

نتیجہ فکر : محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی ملا خلدِ بریں کا راستہ محبوبِ سبحانیتمہارا نقشِ پا جب مل گیا محبوبِ سبحانی بصد فرط و ادب میں آپ کی محفل سجاتا ہوںکرم کی بھیک ہو مجھکو عطا محبوب سبحانی کوٸی بیمار آیا گر ترے دربارِ اقدس میںاسے تونے عطا کی ہے شفا محبوب […]

منقبت

منقبت: سرور عالم کے مظہر غوث پاک

ازقلم: محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہار سرور عالم کے مظہر غوث پاکسارے ولیوں سے ہیں بہتر غوث پاک ان کا رتبہ کس طرح ہوگا بیاں” ہیں ولایت کے سمندر غوث پاک” لاج میری حشر میں رکھ لیجئےآپ ہیں محبوب داور غوث پاک مردے اٹھ جاتے تھے فوراً ہی حضورقم باذنی تم سے سن […]

منقبت

منقبت: بارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے

رشحات قلم: دلبرنورانی دلبرؔبوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786 عاشقوں کا یہ عقیدہ اور یہی ایمان ہےبارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے آپ ولیوں کےولی ہیں آپ ہیں روشن ضمیرغوث اعظم آپ کارتبہ بڑاذیشان ہے چور کو ابدال، ڈاکو کو بنایا باصفاغوث کے فیضان سے مردے میں آئی جان ہے مصطفے سے اور خداسے غوث اعظم ہیں […]

منقبت

بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں رب سے ملاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ جناب غوث اعظم سے محبت کرنے والوں کوقریب اپنے بلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یتیموں اور فقیروں کو شہنشاہان دنیا کوبفضلِ رب کھلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ فدا […]

منقبت

منقبت: ہو خیرات تیری عطا غوث اعظم

کرم مجھ پہ کر دے تو یا غوث اعظممجھے باغ جنت دلا غوث اعظم معطر میں ہوجاؤں ذکر نبی سےمجھے راہ حق پر چلا غوث اعظم ہے خالی مری جھولی بھر دے خدا راہو خیرات تیری عطا غوث اعظم ہوا مردہ زندہ خدا کے کرم سےاشارہ ہوا جب ترا غوث اعظم کبھی خواب میں آکے […]