نعت رسول

نعت رسول: چمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی اب صاف کرکے دنیا کا گرد و غبار دلچاہے ہے بس مدینے کی طاہر بہار دل میں کیا کروں کے اس پہ نہیں کوئی بس مراچمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل کر دیتا میں تمام وہ سرکار پر فدااے کاش اپنے سینے میں ہوتے […]

نعت رسول

نعتِ رسول: ڈوبا سورج اگا اشاروں میں

ازقلم: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ،یوپی۔انڈیا ہیں جو آقا کے خاکساروں میںنام ان کا ہے تاجداروں میں یہ بھی نعتِ رسولِ اکرم ہےجوترنُّم ہے آبشاروں میں ذاتِ شمس الضحٰی کی آمد سےہے مہک گل کے ساتھ خاروں میں مرے رہبر کی شان کیا کہناچاند تارے ہیں رہگزارو ں میں شہرِ […]

نعت رسول

نعت رسول: کرم کی بھیک دینے کو شہ جود و سخا آئے

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی ہماری لاج رکھنے خود ہمارے اشرفا آئےکرم کی بھیک دینے کوشہ جود و سخا آئے پکارا جس گھڑی میں نے اغثنی یا رسول اللہمری امداد کو فورا مرے مشکل کشا آئے فرشتے با ادب بھیجو درود پاک کا نغمہزمیں پر عرش سے سب کے امام الانبیاء آئے درود پاک […]

نعت رسول

تضمین بر کلام حضور امین شریعت نور اللہ مرقدہ

9 نومبر میرے مرشد کریم حضور امین شریعت کے وصال کی تاریخ کی مناسبت سے لکھی گئی تضمین بہشتِ کرم کی ڈگر ڈھونڈتی ہےمجھے حسن کی رہگزر ڈھونڈتی ہےکدھر کا ہوں زائر کدھر ڈھونڈتی ہے مجھے چشم رضواں ادھر ڈھونڈتی ہےمدینے کو میری نظر ڈھونڈتی ہے جبینِ عقیدت جھکاتے ہیں زاہدعبادت میں مشغول رہتے ہیں […]

نعت رسول

نعت رسول: شہ انبیاء کی بات

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی نورالہدی کی بات شہِ انبیاء کی باتکرتا ہے کردگار بھی خیرا الوری کی بات ہیں مرتبہ میں اعلی سبھی انبیاء مگرسب سے جدا ہے نائب رب العلی کی بات ٹل جاتی ہیں مصیبتیں اس کی اک آن میںکرتا ہے صبح و شام جو مشکل کشا کی بات […]

نعت رسول

نعت شریف: مل گیا شاہ کا سلسلہ نعت سے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 میں بتاؤں مجھے کیا ملا نعت سےمل گیا شاہ کا سلسلہ نعت سے جب سے لکھنے لگا ہوں میں نعت نبیدل مِرا ہو گیا ہے ہرا نعت سے رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے مِریزندگی بن گئی پر ضیا نعت سے گیت گانا غزل وہ تو لکھتا نہیںجس […]

نعت رسول

نعت رسول: جان کے بدلے بھی عشق مصطفیٰ سستا لگا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی پڑھتے ہی صلی علٰی جنت میں گھر بنتا لگاکوئی محنت ہی لگی ہے اور نہ کچھ پیسہ لگا ایک ذاتِ رحمتہ للعالمیں کے آتے ہیخانہ عبد اللہ میں برکات کا میلہ لگا ان صحابہ کو سلامِ شوق ہے میرا، جنھیںجان کے بدلے بھی عشقِ مصطفٰے سستا لگا […]

نعت رسول

نعت رسول: ساری عیدوں سے بڑی ہے عید میلاد النبی

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ساری عیدوں سے بڑی ہے عید میلاد النبیرب کی یہ وجہِ خوشی ہے عید میلاد النبیاس میں ہے پیوست عشقِ سرورِ کون ومکاںعاشقوں کی زندگی ہے عید میلاد النبیاس حقیقت سے کوئی انکار کرسکتا نہیںروح کی تابندگی ہے عید میلاد النبیجب تلک ہے سانس باقی ہم مناتے […]