تعلیم

جامعہ غوثیہ اشرف المدارس کی افتتاحی تقریب اختتام پذیر

پورنیہ: 13نومبر، ہماری آواز(پریس ریلیز)قادری چوک مالوپارہ تلنگا نزد پورنیہ موڑ دالکولہ ضلع پورنیہ بہار بہار و بنگال اتردیناجپور کے سنگم میں محبوب العلماء حضرت علامہ مفتی سید محبوب عالم اشرفی خلیفہ سرکار کلاں علیہ الرحمہ شیخ الحدیث وصدر مفتی جامعہ اشرفیہ برہانپور ایم پی کی سرپرستی اور بانی ادارہ فقیہ عصر حضرت علامہ مفتی […]

متفرقات

حافظ توفیق ابن نورالہدیٰ صاحب کانیمالدھی رشتہ ازدواج سے منسلک

پورنیہ: ۳/مارچ، ہماری آواز(صادق قاسمی)مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ […]

متفرقات

کرامت حسین ابن ماسٹر نظامِ الدین صاحب پاکی رشتہ ازدواج سے منسلک

پورنیہ: ٢١/فروری(پریس ریلیز) مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ افزائش نسل […]

متفرقات

علماے کرام کا سیاست میں آنا موجودہ وقت کی اشد ضرورت: مجاہدالاسلام رحمانی

خدمت خلق کے لیے مولوی سے بہتر سیاست داں کوئی نہیں ہو سکتا پورنیہ: ٢١/جنوری(نامہ نگار) آج کل سیاسی میدان کو اس قدر بدنام کردیا گیا ہے کہ اچھے لوگوں کا سیاست میں آنا گویا مشکل امر بن گیا ہے، جب بھی کوئی نیک، ایماندار اور خاص کر فارغین مدارس میں کا کوئی فرد سیاست میں […]

متفرقات

خوبصورت پنچایت، بہتر سماج اور سچی سیاست میری اولین ترجیح ہوگی: پرویز عالم

کھاڑی امور بلاک کے گیانڈوب پنچایت سے سمیتی کی حیثیت سے اپنی قسمت آزمائیں گے۔ پورنیہ:٢٠/جنوری(پریس ریلیز) پورنیہ کمشنری میں واقع  امور بلاک کے تحت گیانڈوب پنچایت کے کھاڑی گاؤں کے معروف سماجی کارکن اور خاندانی سرکار سے ملقب جناب پرویز عالم ابن جناب محفوظ سرکار کھاڑی نے ہمارے نمائندہ مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی […]

متفرقات

مولانا صادق قاسمی اس بار پنچایت سمیتی کے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا: عوام نے ہمیں موقع دیا تو اپنے پنچایت کو ترقی یافتہ بنانے کی ہر ممکن کوشش کروں گا

پورنیہ/بیسہ: ۱۵/جنوری(پریس ریلیز)پورنیہ کمشنری میں واقع بیسہ بلاک کے تحت کھپڑہ پنچایت کے دھرم باڑی گاؤں کے معروف سماجی کارکن،ایم آئی ایم پارٹی بیسہ بلاک کے جوائنٹ سیکریٹری اور ہندوستان کی سب سے فعال اور فکر مند قیادت والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے ضلع پورنیہ کے نائب صدر مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی نے […]

متفرقات

بے سہارا اور بیواؤں کی امداد سے اللہ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے: مولانا صادق قاسمی

سخت سردی کے پیش نظر غریبوں کے مابین کمبل تقسیم کیا گیا پورنیہ: ہماری آواز 7جنوری(پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ضلع پورنیہ کے نائب صدر،اور اپنے کھپڑہ پنچایت بیسہ سے پنچایت سمیتی امیدوار مولانا صادق قاسمی دھرم باڑی ایام لاک ڈاؤن سے ہی مسلسل غریبوں اور ضرورت مندوں کا تعاون کر رہے ہیں۔ابھی موسم سرما میں […]

متفرقات

بھیونڈی کے مفتی شہر مولانا مبشر رضا ازہرؔ مصباحی کی اہلیہ کا انتقال

بائسی: ہماری آواز(محمد شہروز کٹیہاری) مشہور عالم دین مفتی مبشر رضا ازہرؔ مصباحی (باشندہ: آسجہ موبیہ،بائسی ،پورنیہ ،بہار) موجودہ مفتی شہر بھیونڈی ،مہارشٹرا، کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا۔ یہ خبر حافظ مذکر حسین نے بذریعہ فون دی-اس سے پہلے مولانا آصف رضا مصباحی نے ان کے حادثہ کی اطلاع دی تھی۔