ایم۔بی۔ایم۔سی۔ کا اگلا میئر یا تو کانگریس سے ہوگا یا اس کی حمایت یافتہ سے ہوگا: اسلم شیخ

بھیندر: ہماری آواز(صدیقی محمد اویس)13جنوری// میرا بھائیندر شہر (ضلع) کانگریس کمیٹی کی جانب سے نئے عہدیداران کے تقرر کے لئے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ "نئے داخل ہونے والے کانگریس پارٹی کے کارکنوں اور پوسٹ ہولڈروں کے حوصلے اور اعتماد کو بڑھاوا دیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کے کابینہ وزیر اسلم شیخ نے کہا کہ ان … Read more

وزیر زراعت نریندر سنگھ تومرکےگھر کے باہر یوتھ کانگریس نے تھالی بجاکر کیا احتجاج

ہماری آواز: نئی دہلی،12 جنوری(پریس ریلیز) زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں کانگریس کی یوتھ اکائی نے منگل کو وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر کی رہائش گاہ کے باہر تھالی بجاکر مظاہرہ کیا اور حکومت سے کسانوں کے مطالبات پر غور کرکے زراعت سے متعلق تینوں قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا۔یوتھ کانگریس کے ترجمان … Read more

اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کا الزام بے بنیاد: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/11 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کسان تحریک کو عوامی تحریک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان مخالف تینوں قوانین کے سبب کسان تحریک چلا رہے ہیں اور اپوزیشن پر کسانوں کو مشتعل کرنے کی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا الزام بے بنیاد ہے۔ کانگریس ہریانہ کے … Read more

کانگریس 15 جنوری کو ’کسانوں کا یوم حقوق‘ منائے گی

نئی دہلی: ہماری آواز/ 09 جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کے ساتھ بے رحمی سے پیش آکر ان کے حقوق کو کچل رہی ہے لہٰذا پارٹی 15 جنوری کو ’کسانوں کے یوم حقوق‘ کے بطور منائے گی اور ریاستی ہیڈکوارٹر میں راج بھون کا محاصرہ کرے گی۔کانگریس کے میڈیا … Read more

کووڈ19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ ویکسین" قرار دینا سائنس دانوں کی بے عزتی ہے: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر (رکن پارلیمنٹ) اکھلیش پرساد سنگھ نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کے تبصرہ کی مذمت کی جس میں انھوں نے COVID-19 ویکسین کو "بی۔جے۔پی۔ کی ویکسین” کہا تھا۔اے۔این۔آئی۔ سے بات کرتے ہوئے پرساد نے کہا: "کووڈ-19 ویکسین کو … Read more

جب بھی بھارت کچھ حاصل کرتا ہے تو کانگریس جنگلیوں کی طرح مزاق اڑاتی ہے: جے۔پی۔نڈا

نئی دہلی: 3 جنوری (اے این آئی): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے اتوار کے روز کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ملک میں ہنگامی طور پر کووڈ19 ویکسین کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی مانگ پر کڑا رخ اپنایا۔بی جے پی کے سربراہ نے ٹویٹر پر … Read more

امید ہے کہ مودی 2021 میں جھوٹ نہیں بولیں گے: کانگریس

ہماری آواز دہلینئی دہلی یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے وزیراعظم نریندرمودی پر براہ راست حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال وہ چینی دراندازی جیسے متعدد امور پر ملک سے جھوٹ بولتے رہے ہیں لیکن پارٹی کو توقع ہے کہ 2021 میں مسٹر مودی کسی بھی امورپر جھوٹ نہیں بولیں گے۔ کانگریس نے … Read more

ملک کو 2021 میں امن و خوش حالی کی سوچ رکھنے والی حکومت چاہیے: کانگریس

نئی دہلی: ہماری آواز/ یکم جنوری (پریس ریلیز) کانگریس نے کہا کہ عوام کو نئے سال 2021 میں ایسے ہندوستان کی تعمیر کی امید ہے جہاں حکومت عوامی مفاد میں فیصلہ کرنے کے اہل ہونے کے ساتھ ہی اعلیٰ نمونے امن اور خوشحالی کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنے کے لیے کام کرے پارٹی نے … Read more

پرالی چلانے کی دوا میں کیجریوال نے کیا گھپلہ، سی۔بی۔آئی۔ کرے جانچ: کانگریس

نئی دہلی:31 دسمبر/ ہماری آواز(پریس ریلیز) کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے پرالی کو گلانے کےلئے پوسا انسٹی ٹیوٹ میں تیار بائو ڈی کمپوزڈ گھول میں کروڑوں روپے کا گھپلہ کیا ہے اور اس پورے معاملے میں مرکزی جانچ بیورو – سی بی آئی سے جانچ ہونی چاہئے کانگریس … Read more

کانگریس کے136ویں یوم تاسیس کے موقع پر سونیا، راہل اور پرینکا گاندھی نے کارکنان کو پیش کی مبارک باد

نئی دہلی: ہماری آواز/ 28 دسمبر (پریس ریلیز) کانگریس صدر سونیا گاندھی، سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پریانکا گاندھی واڈرا نے کانگریس کے 136 ویں یوم تاسیس پر پیر کے روز پارٹی کے کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا محترمہ سونیا … Read more