رمضان المبارک

رمضان نزول قرآن کا مہینہ

ازقلم: گل گلشن، ممبئی رمضان صرف روزہ رکھنے اور زکات دینے کا ہی مہینہ نہیں ہے بلکہ یہ قرآن کے نزول کا مہینہ بھی ہے۔ قرآن ہمیں راہ راست بتاتا ہے۔قرآن کے ذریعے اللّه نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے۔ سب سے پہلی آیت کا مفہوم ہے کہ "اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے […]

غزل

غزل: دیکھا جو اس نے پیار سے میں تو سنور گئی

نتیجہ فکر: گل گلشن، ممبئی بھٹکی ہوئی نگاہ تھی مجھ پر ٹھہر گئیدیکھا جو اس نے پیار سے میں تو سنور گئی تیرے لبوں سے سن کے صنم نام غیر کازندہ ہے جسم آج مگر روح مر گئی بھوکے ہیں بچے عورتیں بے آبرو ہوئیہر سمت ہیں اداسیاں غیرت بھی مر گئی کھلنا بکھرنا پھولوں […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک کی آمد آمد

ازقلم: گل گلشن، ممبئی ۱۴۴۳ کے ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔رحمتوں برکتوں کی زبردست آفر شروع ہونے والی ہے۔ تیاری کرلیں۔ اس ماہ مبارک میں اللّه تعالیٰ کی رحمتیں لوٹنی ہیں۔ماہ رمضان کا اہم ترین تحفہ دعا ہے قرآن مجید میں رمضان المبارک کے احکام و فضائل کو بیان کرتے ہوئے درمیان میں دعا […]

افسانہ

افسانہ: زندگی مسلسل جدو جہد

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی زندگی کی ناؤ بہت عرصے سے مسلسل دریا کی موجوں سے لڑتی جھگڑتی آخرکار کنارے پر آ گئی۔ جب بھی کوئی نئی موج کشتی کو دوسری سمت لےجاتی تھی۔ ہر بار سہم جاتی تھی کہ اب ڈوبنے سے نہیں بچ سکتی۔ پر کہتے ہیں نہ کہ جب تک آپ خود […]

گوشہ خواتین

اسلام میں عورت کا مقام

ازقلم: گل گلشن، ممبئی عورت وہ لفظ جو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے، جس کے وجود سے کائنات میں رنگ ہے اور جسے ہر دور میں مظلوم بنا کر پیش کیا گیا مگر وہاں جہاں وہ مظلوم ہے۔ اسلام کو ماننے والی کوئی عورت کم از کم اسلام کی طرف سے نہ مجبور […]

غزل گوشہ خواتین

نظم: کتنا اچھا لگتا ہے

نتیجۂ فکر: گل گلشن، ممبئی چاند ہے تنہا تنہا سارات بھی کتنی اکیلی ہےرات کی تاریکی میں کھو جاناکتنا اچھا لگتا ہےمیں بھی چند خواب سمیٹے رات کی گود میں آ بیٹھی ہوںجاگتی آنکھوں میں سپنے سموناکتنا اچھا لگتا ہےتنہا رات اور تنہا میںدونوں باتیں کرتے ہیںیوں تنہائی میں باتیں کرناکتنا اچھا لگتا ہےتاروں کی […]

افسانہ گوشہ خواتین

افسانہ: مانوس اجنبی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی وہ تقریبا آٹھ سالوں سے ہمارا پڑوسی تھا۔شاید روزگار کے لئے یہاں اکیلا رہتا تھا۔ہمیشہ چپ چاپ اور خاموش رہتا تھا۔پتہ نہیں کون سا راز پوشیدہ تھا اس کی خاموشی میں۔اتنے عرصے میں کبھی بھی اسے کسی سے بات کرتے نہیں دیکھا تھا۔بس صبح آٹھ بجے گلے میں بیگ ٹانگ […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: انسانی دوست

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی میں نے زندگی میں بہت سی تلخ حقیقتوں کا سامنا کیا تھا لیکن یہ تین گھنٹے کا سفر مجھ پر عذاب کی طرح گزرا کیونکہ میرا محسن میرا غم گسار میری زندگی اور میری کامیابیوں میں ہر قدم پر ساتھ دینے والا شخص آج اپنی آخری سانسیں گن رہا تھا۔میں […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: زندگی یا موت

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی رات کا تقریباً دیڑھ بج رہا تھا۔ممبئی کے لوکل ٹرین سٹیشن پر اس وقت بہت کم لوگ ہوتے ہیں۔لیکن اس روز تو بلکل سناٹا ہو گیا تھا.میری مطلوبہ ٹرین جو کہ پلیٹ فارم نمبر 4 پر آنے والی تھی۔میں پلیٹ فارم نمبر ایک پر تھا اور سیڑھی کی طرف بڑھا۔ابھی […]

کالم گوشہ خواتین

افسانہ: مرا ہوا آدمی

افسانہ نگار: گل گلشن، ممبئی روز ہی کی طرح میں گھر سے کام کے لئے نکل رہا تھا۔کام کرنے کے لئے نہیں بلکہ ڈھونڈنے کے لئے کیونکہ لاک ڈاؤن کے بعد کہیں کام ہی نہیں مل رہا تھا۔گھر میں یہی بتایا تھا کہ کام پر جاتا ہوں تاکہ ان کی امید بندھی رہے کیونکہ آنچ […]